منگل 6؍رمضان المبارک 1444ھ28؍مارچ 2023ء

حارث رؤف اسلام آباد پولیس کے اعزازی ڈی ایس پی بن گئے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف اسلام آباد پولیس کے اعزازی ڈی ایس پی بن گئے۔

اسلام آباد پولیس نے حارث رؤف کو ڈی ایس پی رینک سے نواز دیا۔

حارث رؤف کو آئی جی اسلام آباد ڈاکٹر اکبر ناصر خان نے ڈی ایس پی رینک سے نوازا۔

اس سے قبل بلوچستان پولیس کی جانب سے فاسٹ بولر نسیم شاہ کو پولیس کا اعزازی ڈی ایس پی بنایا گیا تھا جبکہ شاہین شاہ آفریدی کو خیبرپختونخوا پولیس کی جانب سے  اعزازی ڈی ایس پی بنایا گیا تھا۔

کراچی کوئٹہ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم…

کراچی فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کے اعزاز میں پیر…

واضح رہے کہ اس حوالے سے تقریب کا انعقاد آئی جی بلوچستان پولیس آفس کوئٹہ میں ہوا تھا جس میں نسیم شاہ کو باضابطہ طور پر پولیس کی وردی پہنائی گئی اور رینکس بھی لگائے گئے تھے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.