جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

پشاور ہائیکورٹ کی پہلی خاتون چیف جسٹس نے عہدے کا حلف اٹھا لیا

پشاور ہائی کورٹ کی پہلی خاتون چیف جسٹس، جسٹس مسرت ہلالی نے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔جسٹس مسرت ہلالی پشاور ہائی کورٹ کی پہلی خاتون چیف جسٹس مقرر کی گئی تھیں۔صدر مملکت عارف علوی نے جسٹس مسرت ہلالی کی بطور چیف جسٹس تعیناتی کی منظوری دی…

سپریم کورٹ نے فل کورٹ کے ذریعے راستہ نہ نکالا تو پھر کوئی راستہ نہیں نکلنا، خورشید شاہ

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور وفاقی وزیر خورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ ہم بند گلی میں پہنچ چکے ہیں، اگر کوئی راستہ بن سکتا تو وہ فل کورٹ ہے، تجربے سے بتا رہا ہوں وقت بہت کم ہے، حل نہ نکالا تو کچھ بھی ہو سکتا۔ایک بیان میں خورشید شاہ نے…

نیب طلبی، سابق خاتون اوّل بشریٰ بی بی کا اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی اہلیہ و سابق خاتون اوّل بشریٰ بی بی نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔بشریٰ بی بی نے توشہ خانہ معاملے کی تحقیقات کے لیے نیب طلبی کے نوٹس عدالت میں چیلنج کردیے۔بشریٰ بی بی نے عدالت سے 16 اور 17 فروری…

پاک نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی میچز کے ٹکٹوں کی فروخت کل سے شروع ہوگی

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کے میچوں کی ٹکٹوں کی فروخت کل سے شروع ہوگی۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق پہلے مرحلے میں لاہور کے 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کے ٹکٹس فروخت ہوں گے۔ راولپنڈی اور کراچی کے میچز کے ٹکٹوں کے بارے میں اعلان…

کتے کا انگریزی زبان میں اپنے مالک سے محبت کا اظہار

طوطوں کو تو سب ہی نے انسانوں کی زبان بولتے دیکھا ہوگا لیکن اب شاید کتوں نے بھی انسانی زبان بولنے کی کوششوں کا آغاز کردیا ہے۔پالتو جانوروں کے مالک اکثر اپنے کتوں کے ساتھ بات چیت کرتے ہیں اور کتے ان کی باتوں کو مانتے  ہیں اور جب وہ اس کی…

ایک پاکستانی یہودی کے اسرائیل جانے پر طاہر اشرفی کی وضاحت

وزیرِ اعظم کے نمائندہ خصوصی حافظ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ پاکستان کے اسرائيل سے تجارتی تعلقات نہیں ہیں، صرف سياسی مقاصد کے لیے متفقہ مؤقف كو متنازع نہ بنایا جائے۔ ایک بیان میں طاہر اشرفی نے کہا کہ ایک پاکستانی یہودی جس کو عمران خان کے…

جناح ٹرمینل سے غائب 20 لاکھ روپے کے زیورات پولیس نے ڈھونڈ نکالے

کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر دبئی سے آنے والے مسافر کے 20 لاکھ روپے مالیت کے 20 دن سے گمشدہ زیورات ایئر پورٹ پولیس نے 2 دن میں  ڈھونڈ لیے اور مالک کے حوالے کر دیے۔ایس ایچ او ایئر پورٹ کلیم موسیٰ کے مطابق ملائیشیا سے تعلق رکھنے…

اپریل فول کا بہادر شاہ ظفر کوجیل میں دیے دردناک ناشتے سے کیا تعلق ہے؟

یکم اپریل کا دن دنیا میں کئی لوگ اپریل فول کے نام سے جانتے اور مناتے ہیں جبکہ اس کے برعکس کئی لوگوں کو آج کا دن آخری مغل بادشاہ بہادر شاہ ظفرکو دیے گئے ایک درد ناک ’ناشتے‘کے طور پر یاد ہے۔ایسا کئی لوگوں کا ماننا ہے کہ برصغیر میں پہلی…

کراچی: ڈاکٹر بیربل کا قتل، شک کی بنیاد پر ایک شخص گرفتار

کراچی کے علاقے گارڈن میں آنکھوں کے اسپیشلسٹ ڈاکٹر بیربل کی ٹارگٹ کلنگ کے واقعے پر پولیس نے ایک شخص کو شک کی بنیاد پر اولڈ سٹی ایریا سے گرفتار کر لیا۔ ذرائع کے مطابق شبہ ہے حراست میں لیا گیا شخص ڈاکٹر بیربل کے قتل میں ملوث ہے۔عارف عزیز…

9 ارکان پر مشتمل عدالتی بینچ 3 ارکان تک محدود ہو گیا ہے، شیری رحمٰن

وفاقی وزیر ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمٰن نے سپریم کورٹ بینچ سے متعلق ایک بیان میں کہا ہے کہ 9 ارکان پر مشتمل عدالتی بینچ 3 ارکان تک محدود ہو گیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے سلسلہ وار ٹوئٹس میں شیری رحمٰن نے کہا…

جدید ٹیکنالوجی نےکس طرح مسافر کا سامان چوری ہونے سے بچایا

جدید ٹیکنالوجی نے ایک مسافر کا سامان ایئرپورٹ پر لٹنے سے بچالیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جمیل ریڈ نامی مسافر لاس اینجلس سے جارجیا جارہا تھا کہ ایئر پورٹ پر اس کا سامان چوری ہوگیا۔جمیل ریڈ کے مطابق اس کے سامان میں تقریباً 3 ہزار…

ثانیہ مرزا کے ساتھ عمرہ ادائیگی سے واپسی کے بعد اذہان کی شعیب ملک کیساتھ وقت گزاری

والدہ ثانیہ مرزا کے ساتھ عمرہ ادائیگی سے واپسی کے بعد ان کے بیٹے اذہان مرزا ملک اپنے والد شعیب ملک کیساتھ وقت گزار رہے ہیں۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے اپنے بیٹے اذہان کے ساتھ بیڈمنٹن کھیلنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کر…

ثقلین مشتاق کی نیوزی لینڈ ٹیم کے ساتھ کام کرنے کی تصدیق

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی اور کوچ ثقلین مشتاق نے نیوزی لینڈ ٹیم کے ساتھ کام کرنے کی تصدیق کردی۔ثقلین مشتاق دورہ پاکستان کے لیے نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ ہوں گے۔اس حوالے سے ثقلین مشتاق نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ کرکٹ نے پیشکش…

فواد چوہدری اور شاہ محمود کی عبوری ضمانت میں توسیع

 لاہور کی سیشن کورٹ نے تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری اور شاہ محمود قریشی کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی۔عدالت نے دونوں رہنماؤں کی عبوری ضمانت میں 13 اپریل تک توسیع کردی اور ایس پی انویسٹی گیشن کو تفتیشی افسر کی حاضری یقینی بنانے کا حکم…

پنجاب میں بچھڑوں کو ملانے کیلئے ایپ پر کام کا آغاز

بچھڑے لوگوں کو اپنے پیاروں سے ملانے کے لیے پنجاب پولیس پبلک ایپ ”میرا پیارا“ پر کام کا آغاز ہوگیا۔”میرا پیارا“ ایپ کے ذریعے گمشدہ بچوں، بزرگوں، مریضوں کو ورثا سے ملایا جائے گا۔اس ایپ میں گمشدہ بچے اور افراد، ان کے لواحقین کا بائیو ڈیٹا،…

سیاسی صورتحال پر حکمران اتحاد کا اہم اجلاس طلب

اہم سیاسی فیصلوں کے لیے وزیرِ اعظم شہباز شریف نے حکومت کی اتحادی جماعتوں کا اجلاس آج ماڈل ٹاؤن لاہور میں طلب کر لیا۔اعلیٰ سطحی اجلاس میں حکومت کے اتحادی جماعتوں کے کچھ ارکان آن لائن بھی شریک ہوں گے۔پارٹی ذرائع  کے مطابق اجلاس میں نواز…

پی ٹی آئی کراچی کے سوشل میڈیا سیکریٹری محمد سلمان لاپتہ، ترجمان

تحریک انصاف کے ترجمان نے کہا ہے کہ پارٹی کے کراچی کے سوشل میڈیا سیکریٹری محمد سلمان لاپتہ ہوگئے ہیں۔ترجمان کا کہنا ہے کہ اہلخانہ کے مطابق محمد سلمان کا موبائل نمبر بھی بند ہے۔ اس حوالے سے پی ٹی آئی سوشل میڈیا سیکریٹری کے بھائی نے آرٹلری…

شہباز شریف اور دیگر کیخلاف آشیانہ ریفرنس کی سماعت 8 اپریل تک ملتوی

لاہور کی احتساب عدالت نے وزیرِ اعظم شہباز شریف اور دیگر کے خلاف آشیانہ اقبال ریفرنس کی سماعت 8 اپریل تک ملتوی کر دی۔ احتساب عدالت نمبر 5 کے جج ساجد علی اعوان نے آشیانہ اقبال ریفرنس پر سماعت کی۔ عدالت نے ملزمان میں ضمنی ریفرنس کی کاپیاں…

رمضان اسپیشل: سحری کا دسترخوان سجائیں پراٹھے اور پوریوں سے

روایتی پراٹھوں کو کہیں بائی بائی اب سحری کا دسترخوان سجائیں لچھے دار پراٹھے، دہی کے پراٹھے اور پوریوں سے، اسے آپ بے فکر ہوکر رات میں بھی بنا کے رکھ سکتے ہیں یہ سحری کے اوقات میں تازہ اور نرم ملیں گے۔میدہ 2 کپ، گھی 2 کھانے کے چمچ، نمک ½…

بغاوت پر اکسانے کا کیس: شہباز گِل پر فرد جرم ایک بار پھر مؤخر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز گِل پر بغاوت پر اکسانے کے کیس میں فرد جرم ایک بار پھر مؤخر ہو گئی۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں شہباز گِل کے خلاف بغاوت پر اکسانے کے کیس کی سماعت ہوئی۔ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس کی…