’کیئو کا ارب پتی شہزادہ‘: پاکستانی لڑکا جو یوکرین کا ’سٹیل کنگ‘ بنا
محمد ظہور: کراچی کا لڑکا ’کیئو کا ارب پتی شہزادہ‘ کیسے بنا؟ثمرہ فاطمہ، بی بی سی اردو، لندنزبیر خان، پاکستان3 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہM Zahoor،تصویر کا کیپشنظہور کی اہلیہ کمالیہ اب یوکرین سے نکلنے میں کامیاب ہو گئی ہیں'مجھے اگر ایک چارپائی مل…