بدھ، 11 نومبر، 2026 · 2 جمادی الثانی، 1448 ہجری

ویڈیو, شبنم شیخ: ویٹ لفٹنگ کے خواب سے عالمی ریسلنگ کوچ تک , دورانیہ 1,44

کھیل
ویڈیو, شبنم شیخ: ویٹ لفٹنگ کے خواب سے عالمی ریسلنگ کوچ تک , دورانیہ 1,44

📹 Watch video

انڈیا کی مغربی ریاست مہاراشٹر کے ایک گاؤں سے تعلق رکھنے والی بین الاقوامی ریسلنگ کوچ شبنم شیخ نے سماجی تعصبات اور صنفی رکاوٹوں کا مقابلہ کرتے ہوئے اس کھیل کو اپنایا اور 'کیسری ایوارڈ' جیتنے میں کامیاب ہوئيں۔ شبنم نے ریسلنگ میں پی ایچ ڈی کی ڈگری بھی حاصل کر رکھی ہے اور آج وہ دیہی اور پسماندہ طبقات سے تعلق رکھنے والی لڑکیوں کے لیے ایک مثال ہیں۔

رپورٹ اور فلمنگ: شاہد شیخ

ایڈیٹنگ: نیلیش بھوسلے اور ادیب انور

بشکریہ بی بی سی اردو