پیر، 9 نومبر، 2026 · 30 جمادی الاول، 1448 ہجری

ویڈیو, علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں پہلی بار خاتون نائب صدر منتخب , دورانیہ 2,09

علاقائی
ویڈیو, علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں پہلی بار خاتون نائب صدر منتخب , دورانیہ 2,09

📹 Watch video

نشرہ نعیم علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی پہلی منتخب خاتون نائب صدر بن گئی ہیں۔ اس تاریخی کامیابی کے پس منظر، ان کی انتخابی مہم کی حکمتِ عملی، درپیش چیلنجز اور ان کی جیت کے طلبہ سیاست میں خواتین کی نمائندگی پر ممکنہ اثرات کے بارے میں ہم نے ان سے تفصیلی گفتگو کی۔

رپورٹر اور پروڈیوسر: نائلہ خواجہ

شوٹ: ادیب انو اور میر مصور

ایڈیٹنگ: ادیب انو

بشکریہ بی بی سی اردو