واضح رہے کہ گزشتہ سال پی ایس ایل کی فرنچائز پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے اسرا بیلگیچ کو فرنچائز کا برانڈ ایمبیسڈر بنانے کے حوالے سے شائقین کرکٹ سے مشورہ مانگا تھا جس پر سوشل میڈیا صارفین نے مثبت ردعمل دیتے ہوئے جاوید آفریدی کے اس فیصلے پر بےحد خوشی کا اظہار کیا تھا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.