ویڈیو, محمد حنیف کا وی لاگ: ’سب نے حکومت کو سنجیدگی سے لینا چھوڑ دیا‘ , دورانیہ 2,34

📹 Watch video
صحافی اور تجزیہ کار محمد حنیف اپنے وی لاگ میں حکومتی وزیروں کی ایک دوسرے کے خلاف بیان بازی پر تبصرہ کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ ’حکومت کو یقیناً کچھ لوگوں نے ووٹ دیے ہیں، لیکن جنھوں نے ووٹ نہیں دیے، وہ بھی کہتے ہوں گے کہ ہمارے وزیر ایک دوسرے کو نیچا دکھانے کے بجائے ہماری دال روٹی کی فکر کریں۔ لیکن شاید انھوں نے بھی اس حکومت کو سنجیدگی سے لینا چھوڑ دیا ہے اور سب کے سب نے درِ نجات دیکھنا شروع کر دیا ہے۔‘
انھوں نے مزید کیا کہا، دیکھیے اس وی لاگ میں۔
بشکریہ بی بی سی اردو