جمعرات، 26 نومبر، 2026 · 17 جمادی الثانی، 1448 ہجری

ویڈیو, درِ نجات کی دہلی واچ پارٹی: ’صرف خواتین ہی ابوبکر کی عاشق نہیں‘ , دورانیہ 1,55

پاکستان
ویڈیو, درِ نجات کی دہلی واچ پارٹی: ’صرف خواتین ہی ابوبکر کی عاشق نہیں‘ , دورانیہ 1,55

📹 Watch video

انڈیا میں پاکستانی ڈرامے ’درِ نجات‘ کا جنون سر چڑھ کر بول رہا ہے۔ اس مقبول سیریز کے مداحوں کے لیے ایک خصوصی سکریننگ اور واچ پارٹی کا اہتمام کیا گیا، جہاں دلچسپ کھیلوں، سرگرمیوں اور کوئز کے ذریعے لوگوں نے اپنے پسندیدہ شو کا جشن منایا۔ ڈرامے کے ہدایت کار بھی آن لائن شریک ہوئے۔ آخر انڈین ناظرین کو اس سیریز میں ایسا کیا پسند آ رہ ہے دیکھیے یہ خصوصی رپورٹ۔

بشکریہ بی بی سی اردو