ویڈیو, لاہور یا دلی، زہریلی سموگ کا ذمہ دار کون؟ , دورانیہ 2,41

📹 Watch video
دو ممالک، انڈیا اور پاکستان، دو شہر، دلی اور لاہور مگر فضائی آلودگی کا بحران ایک جیسا۔
ہر سال سردیوں میں سموگ بڑھتا ہے، زندگی متاثر ہوتی ہے اور دونوں طرف سے ایک دوسرے پر الزامات لگتے ہیں۔ لیکن اس آلودگی کی اصل وجوہات کیا ہیں؟ حکومتیں اس کے لیے کیا کر رہی ہیں؟ اور صاف ہوا کے لیے کیا ضروری ہے؟ دیکھیے ہماری خصوصی رپورٹ۔
رپورٹ: نائلہ خواجہ، ترہب اصغر
شوٹ: اریبہ انصاری، فرقان الٰہی
ایڈیٹنگ: اریبہ انصاری
بشکریہ بی بی سی اردو