کراچی ائیرپورٹ پر لینڈنگ کے دوران نجی ائیرلائن کے طیارے سے پرندہ ٹکرا گیا

فوٹو: فائل
کراچی ائیرپورٹ پر لینڈنگ کے دوران نجی ائیرلائن کے طیارے سے پرندہ ٹکرا گیا۔
ذرائع کے مطابق پرندہ ٹکرانے سے طیارے کو شدید نقصان پہنچا تاہم طیارے میں سوار تمام مسافر محفوظ رہے۔
ائیرپورٹ ذرائع کا کہنا ہے کہ طیارےکی کلیئرنس تک اسے گراؤنڈ کردیا گیا ہے۔
بشکریہ جیو نیوز