جمعرات، 5 نومبر، 2026 · 26 جمادی الاول، 1448 ہجری

ویڈیو, گوادر کے ساحل پر نایاب بلیو وہیل مردہ حالت میں پائی گئی , دورانیہ 1,24

پاکستان
ویڈیو, گوادر کے ساحل پر نایاب بلیو وہیل مردہ حالت میں پائی گئی , دورانیہ 1,24

📹 Watch video

بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں 30 فٹ لمبی نایاب بلیو وہیل مردہ حالت میں پائی گئی ہے۔ مقامی ماہی گیروں نے اسے تین روز قبل سمندر میں دیکھا تھا، جس کے بعد سمندری لہریں اس کا مردہ جسم ساحل تک لے آئیں۔ گوادر اور بلوچستان کے دیگر ساحلی علاقوں میں ماضی میں بھی کئی وہیل مردہ پائی جا چکی ہیں۔

ویڈیو: سحرش قریشی

بشکریہ بی بی سی اردو