جمعرات، 5 نومبر، 2026 · 26 جمادی الاول، 1448 ہجری

ویڈیو, اسلام آباد کی پہلی جیل پاکستان کی دوسری جیلوں سے کس طرح مختلف ہوگی؟ , دورانیہ 4,27

پاکستان
ویڈیو, اسلام آباد کی پہلی جیل پاکستان کی دوسری جیلوں سے کس طرح مختلف ہوگی؟ , دورانیہ 4,27

📹 Watch video

اسلام آباد کی پہلی جیل کا پہلا حصہ 17سال کے بعد مکمل ہو پایا۔ یہ جیل پاکستان کی دوسری جیلوں سے کس طرح مختلف ہوگی اور اس نئی جیل میں کن قیدیوں کو رکھا جائے گا؟ کیا عمران خان بھی اس جیل میں منتقل ہونے والے قیدیوں میں شامل ہوں گے؟ دیکھیے ہمارے ساتھی شہزاد ملک اور نیئر عباس کی یہ رپورٹ

بشکریہ بی بی سی اردو