منگل، 3 نومبر، 2026 · 24 جمادی الاول، 1448 ہجری

ویڈیو, مشرق وسطیٰ کا بحران اور پاکستانی بندرگاہوں کا ’ریکارڈ منافع‘ , دورانیہ 7,29

پاکستان
ویڈیو, مشرق وسطیٰ کا بحران اور پاکستانی بندرگاہوں کا ’ریکارڈ منافع‘ , دورانیہ 7,29

📹 Watch video

مشرق وسطیٰ میں جنگ کے باعث آبنائے ہرمز بند ہوئی تو بحری جہازوں کا رخ پاکستانی بندرگاہوں کی طرف ہو گیا۔ اس عالمی بحران نے پاکستان کی شپنگ انڈسٹری کو دہائیوں بعد معاشی ترقی کا موقع دیا ہے۔ لیکن اصل سوال یہ ہے کہ کیا پاکستان اس عارضی فائدے کو ایک کثیر المدتی اور پائیدار پیش رفت میں بدل پائے گا؟

مزید تفصیلات روحان احمد کی رپورٹ میں

بشکریہ بی بی سی اردو