ویڈیو, لاہور دنیا کا سب سے آلودہ شہر , دورانیہ 1,24

📹 Watch video
لاہور ایئر کوالٹی انڈیکس کے حوالے سے دنیا کا سب سے آلودہ شہر بن گیا ہے۔ سموگ اور فضائی آلودگی میں اضافے سے حدِ نگاہ کم ہو گئی ہے۔
ویڈیو: ترہب اصغر
ایڈیٹنگ: ظاہر محمود
بشکریہ بی بی سی اردو