ویڈیو, اسلام آباد کی نئی جیل: سہولیات، قیدی اور عمران خان سے متعلق سوالات , دورانیہ 2,12

📹 Watch video
اسلام آباد کی پہلی جیل کا پہلا حصہ 17سال کے بعد مکمل ہو پایا۔ یہ جیل پاکستان کی دوسری جیلوں سے کس طرح مختلف ہوگی اور اس نئی جیل میں کن قیدیوں کو رکھا جائے گا؟ کیا عمران خان بھی اس جیل میں منتقل ہونے والے قیدیوں میں شامل ہوں گے؟
دیکھیے ہمارے ساتھی شہزاد ملک اور نیئر عباس کی یہ رپورٹ
بشکریہ بی بی سی اردو