ہفتہ، 28 نومبر، 2026 · 19 جمادی الثانی، 1448 ہجری

لاہور: صدر آصف زرداری کی گلبرگ میں محسن نقوی کی رہائش گاہ آمد، ذرائع

تازہ ترین
لاہور: صدر آصف زرداری کی گلبرگ میں محسن نقوی کی رہائش گاہ آمد، ذرائع

صدر مملکت آصف علی زرداری کی گلبرگ لاہور میں وزیر داخلہ محسن نقوی کی رہائش گاہ پہنچے، جہاں دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات ہوئی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات میں ملکی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان بھی محسن نقوی کی رہائش گاہ پہنچ گئے۔

بشکریہ روزنامہ جنگ