ہفتہ، 28 نومبر، 2026 · 19 جمادی الثانی، 1448 ہجری

خلائی اسٹیشن پر ذیشان کی وڈیو سامنے آگئی، چینی خلابازوں کے ساتھ تحقیق میں مصروف

تازہ ترین
خلائی اسٹیشن پر ذیشان کی وڈیو سامنے آگئی، چینی خلابازوں کے ساتھ تحقیق میں مصروف

اسکرین گریب

پاکستانی خلاباز محمد ذیشان کی ’تیان گونگ‘ خلائی اسٹیشن پر چینی ساتھیوں کے ہمراہ وڈیو سامنے آگئی۔

محمد ذیشان کو چینی خلابازوں کے ساتھ مختلف سائنسی سرگرمیوں میں حصہ لیتے دیکھا جاسکتا ہے۔

یاد رہے کہ پاکستانی خلا باز ذیشان علی گزشتہ دنوں چینی خلا بازوں کے ساتھ خلا میں پہنچے تھے، ذیشان علی خلا میں جانے والے پہلے پاکستانی خلا باز بن گئے ہیں۔

بشکریہ روزنامہ جنگ