حیدرآباد کنگز مین کا پی ایس ایل 12 کے ڈائریکٹ سائننگ نہ کرنے کا فیصلہ

حیدرآباد کنگز مین نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 12 کے ڈائریکٹ سائننگ نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
ڈائریکٹ سائننگ میں شرکت نہ کرنے کے حوالے سے حیدرآباد کنگز مین نے باضابطہ بیان جاری کیا۔
اس حوالے سے ترجمان حیدرآباد کنگز مین کا کہنا ہے کہ حیدرآباد کنگز مین پی ایس ایل 12 میں ڈائریکٹ سائننگ نہیں کرے گی۔
لاہور قلندرز نے کمندو مینڈس کو ڈائریکٹ سائننگ کر لیا
واضح رہے کہ ڈائریکٹ سائننگ کے لیے 23 نومبر آخری تاریخ تھی، پی ایس ایل کی متعدد فرنچائزز ڈائریکٹ سائننگ میں کھلاڑیوں کو پک کر چکی ہیں۔
حیدرآباد کنگز مین نے براہ راست کسی کھلاڑی کو پک نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
بشکریہ روزنامہ جنگ