پنڈدادن خان: بھابھی کو قتل کر کے ملک سے فرار ہونیوالا ملزم گرفتار

پنڈدادن خان میں بھابھی کو قتل کر کے ملک سے فرار ہونے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔
تورغر: گاڑی کھائی میں جاگری، خاتون سمیت 7 افراد جاں بحق
پولیس کے مطابق ملزم نے 3 سال قبل بھابھی کو گھریلو ناچاقی پر قتل کر دیا تھا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ انٹرپول کے ذریعے ملزم کو گرفتار کیا گیا، اس سے مزید تفتیش بھی جاری ہے۔
بشکریہ روزنامہ جنگ