اتوار، 8 نومبر، 2026 · 29 جمادی الاول، 1448 ہجری

وزیراعلیٰ مریم نواز نے ڈی سی جہلم کو کیوں ہٹایا؟

تازہ ترین
وزیراعلیٰ مریم نواز نے ڈی سی جہلم کو کیوں ہٹایا؟

مریم نواز— فائل فوٹو

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے وی آئی پی وزٹ کی وجہ سے امتحانات ملتوی کرنے والے ڈپٹی کمشنر جہلم کو عہدے سے ہٹادیا۔

وزیراعلیٰ مریم نواز نے جاری کردہ ہدایات کی خلاف ورزی پر سخت برہمی کا اظہار کیا۔

حنا جاوید قتل کیس میں انصاف کی فراہمی کے لیے کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے: مریم نواز

انہوں نے ایک بیان میں کہا کہ وزٹ کے دوران عوام بالخصوص طلبہ کو پریشانی نہیں ہونی چاہیے۔ ڈی سی جہلم میر رضا نے ہدایات کی واضح خلاف ورزی کی۔

ڈی سی جہلم میر رضا کو ہٹانے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

بشکریہ روزنامہ جنگ