اتوار، 8 نومبر، 2026 · 29 جمادی الاول، 1448 ہجری

ایران کے جزیرے قشم میں آج پھر دھماکے سنے گئے

تازہ ترین
ایران کے جزیرے قشم میں آج پھر دھماکے سنے گئے

فائل فوٹو

ایران کے قشم جزیرے میں آج پھر دھماکے سنے گئے ہیں۔

خلیجی میڈیا کے مطابق ایران کے سرکاری میڈیا نے تصدیق کی ہے کہ قشم جزیرے میں دھماکے ہوئے ہیں تاہم ان دھماکوں کی نوعیت کے بارے میں فوری طور پر معلوم نہیں کیا جاسکا۔

جمعے ہفتے کی درمیانی رات ایرانی جزیرہ قشم پر امریکا نے دو میزائل حملے کیے تھے جبکہ پاس داران انقلاب نے دو امریکی ڈرون گرا دیے تھے۔

بشکریہ روزنامہ جنگ