جمعہ، 6 نومبر، 2026 · 27 جمادی الاول، 1448 ہجری

کراچی: ذخیرہ کیے گئے پانی میں ماں اور 2 بچیاں ڈوب گئیں

تازہ ترین
کراچی: ذخیرہ کیے گئے پانی میں ماں اور 2 بچیاں ڈوب گئیں

کراچی میں ذخیرہ کیے گئے پانی میں ماں اور 2 بچیاں ڈوب گئیں۔

ریسکیو حکام کے مطابق واقعہ کراچی کے علاقے دنبہ گوٹھ میں پیش آیا۔

حکام کا مزید کہنا ہے کہ ڈوبنے والی خاتون کی لاش نکال لی گئی ہے جبکہ بچیوں کی تلاش ابھی جاری ہے۔

ریسکیو حکام کے مطابق خاتون کی لاش کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

بشکریہ روزنامہ جنگ