مظفر گڑھ: تھل جیپ ریلی کے کوالیفائنگ راؤنڈ کا آغاز

مظفر گڑھ میں تھل جیپ ریلی کا کوالیفائنگ راؤنڈ شروع ہو گیا۔
راجن پور کے محمد خان مزاری کوالیفائنگ راؤنڈ کے ٹریک پر سب سے پہلے روانہ ہوئے۔
تھل جیپ ریلی کے کوالیفائنگ راؤنڈ کا ٹریک 3 کلومیٹر طویل ہے۔
کوالیفائنگ راؤنڈ میں 5 خواتین ریسرز سمیت 101 ریسرز حصّہ لے رہے ہیں۔
بشکریہ روزنامہ جنگ