جمعہ، 6 نومبر، 2026 · 27 جمادی الاول، 1448 ہجری

امریکی محکمہ انصاف کی اسسٹنٹ اٹارنی جنرل نے استعفیٰ دے دیا

تازہ ترین
امریکی محکمہ انصاف کی اسسٹنٹ اٹارنی جنرل نے استعفیٰ دے دیا

تصویر غیر ملکی میڈیا

امریکی وسط مدتی انتخابات میں ریپبلکنز کی شکست کے بعد ٹرمپ انتظامیہ سے پہلا استعفیٰ آگیا۔

محکمہ انصاف کی عہدیدار اسسٹنٹ اٹارنی جنرل ہرمیت ڈھلون(Harmeet Dhillon) نے استعفیٰ دے دیا۔

بشکریہ روزنامہ جنگ