سعودیہ: جمعہ سے منگل تک مختلف علاقوں میں تیز بارش کی پیش گوئی

جمعہ سے منگل تک مکہ مکرمہ، مدینہ منورہ اور دیگر شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔
سعودی محکمہ شہری دفاع کے مطابق تیز بارش کے باعث اچانک سیلابی صورتحال پیدا ہوسکتی ہے۔
بشکریہ روزنامہ جنگ