جمعرات، 5 نومبر، 2026 · 26 جمادی الاول، 1448 ہجری

یونیورسٹی روڈ پر بی آر ٹی ریڈ لائن منصوبے کا پہلا ایلیویٹیڈ یو ٹرن ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا

تازہ ترین
یونیورسٹی روڈ پر بی آر ٹی ریڈ لائن منصوبے کا پہلا ایلیویٹیڈ یو ٹرن ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا

یونیورسٹی روڈ پر بننے والے بی آر ٹی ریڈ لائن منصوبے کا پہلا ایلیویٹیڈ یو ٹرن ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا۔

ٹرانس کراچی کے مطابق یہ ایلیویٹیڈ یو ٹرن صفورا سے آنے والے ٹریفک کو جامعہ کراچی سے واپسی کا راستہ فراہم کرے گا۔

ٹرانس کراچی کا کہنا ہے کہ یوٹرن سے ٹریفک کی روانی میں بہتری آئے گی اور شہریوں کو آمدورفت میں سہولت حاصل ہوگی۔

بشکریہ روزنامہ جنگ