منگل، 3 نومبر، 2026 · 24 جمادی الاول، 1448 ہجری

ٹرمپ کی مقبولیت کی شرح 32 فیصد پر مستحکم ہے، سروے

تازہ ترین
ٹرمپ کی مقبولیت کی شرح 32 فیصد پر مستحکم ہے، سروے

رائٹرز/ اپسوس کے سروے کے مطابق وسط مدتی انتخابات سے قبل ٹرمپ کی مقبولیت کی شرح 32 فیصد پر مستحکم ہے، جو ریکارڈ کم ترین سطح کے قریب ہے۔

46 فیصد رجسٹرڈ ووٹروں نے کہا کہ وہ کانگریس کے انتخابات میں ڈیموکریٹس کو منتخب کریں گے، جبکہ 38 فیصد نے ریپبلکنز کا انتخاب کیا۔

بشکریہ روزنامہ جنگ