پیر، 2 نومبر، 2026 · 23 جمادی الاول، 1448 ہجری

اسرائیلی فضائیہ کا جنگی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا

تازہ ترین
اسرائیلی فضائیہ کا جنگی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا

فائل فوٹو۔

اسرائیلی فضائیہ کا جنگی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔ تل ابیب سے اسرائیلی فوج کے مطابق حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

اسرائیلی فوج کے مطابق جنگی طیارہ فنی خرابی کے باعث عسقلان کے قریبی علاقے میں گر کر تباہ ہوا۔

عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے جنگی طیارے کی ساخت سے متعلق تفصیلات نہیں بتائیں۔

بشکریہ روزنامہ جنگ