پیر، 2 نومبر، 2026 · 23 جمادی الاول، 1448 ہجری

سہ ملکی ون ڈے سیریز: پاکستانی ٹیم کو سلو اوور ریٹ پر جرمانہ

تازہ ترین
سہ ملکی ون ڈے سیریز: پاکستانی ٹیم کو سلو اوور ریٹ پر جرمانہ

آئی سی سی نے سہ ملکی ون ڈے سیریز میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کو سلو اوور ریٹ پر جرمانہ کر دیا۔

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کو میچ فیس کا 5 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔

پاکستان کا ہوم گراؤنڈ پر مسلسل 10 سیریز میں ناقابلِ شکست رہنے کا اعزاز

آئی سی سی کی جانب سے مزید کہا گیا ہے کہ ٹیم نے مقررہ وقت میں ایک اوور کم کیا۔

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے یہ بھی کہا گیا ہے کہ پاکستانی ٹیم کے کپتان شاہین آفریدی نے اپنی غلطی تسلیم کی ہے۔

بشکریہ روزنامہ جنگ