کراچی: دو دریا کے قریب گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار نوجوان جاں بحق

فائل فوٹو
کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 8 میں دو دریا کے قریب گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار نوجوان جاں بحق ہوگیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ جاں بحق نوجوان کی شناخت فہد کے نام سے کی گئی ہے، جس کی لاش جناح اسپتال منتقل کردی گئی۔
بشکریہ روزنامہ جنگ