Browsing Category
World
امریکہ کو 10 لاکھ الیکٹریشن کیوں درکار ہیں اور کیا خواتین اس ضرورت کو پورا کر سکتی ہیں؟
امریکہ کو 10 لاکھ الیکٹریشن کیوں درکار ہیں اور کیا خواتین اس ضرورت کو پورا کر سکتی ہیں؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, ڈینیئل رینوکعہدہ, بی بی سی فیوچر47 منٹ قبلامریکہ کو اپنے ماحولیاتی مقاصد حاصل کرنے کے لیے 10 لاکھ!-->…
ترکی کے انتخابات: صدر اردوغان اور ان کے حریف میں آخری چند گھنٹوں میں سخت مقابلہ
ترکی کے انتخابات: صدر اردوغان اور ان کے حریف میں آخری چند گھنٹوں میں سخت مقابلہ ،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, پال کربی عہدہ, بی بی سی نیوز، انقرہایک گھنٹہ قبلترکی کے صدارتی انتخاب کے دوسرے مرحلے کی ووٹنگ سے قبل کے آخری!-->…
مگرمچھوں نے اپنے ہی پالنے والے 72 سال شخص کا شکار کر لیا
مگرمچھوں نے اپنے ہی پالنے والے 72 سال شخص کا شکار کر لیا،تصویر کا ذریعہDEBALIN ROYایک گھنٹہ قبلشمالی کمبوڈیا میں مگرمچھوں نے اپنے پالنے والے کسان کو ہی اپنا شکار بنا لیا ہے۔ مقامی پولیس کا کہنا ہے کہ ایک کسان کو اِن تقریباً 40 رینگنے والے…
عروج آفتاب: گریمی ایوارڈ یافتہ گلوگارہ کو ’پاکستانی اور اردو گلوکارہ‘ کہلانے پر اعتراض کیوں؟
عروج آفتاب: گریمی ایوارڈ یافتہ گلوگارہ کو ’پاکستانی اور اردو گلوکارہ‘ کہلانے پر اعتراض کیوں؟،تصویر کا ذریعہAROOJAFTAB/FACEBOOK27 منٹ قبلپاکستانی گلوکارہ عروج آفتاب جنھوں نے 2022 کے گریمی ایوارڈز میں اپنے گانے ’محبت‘ کے لیے بہترین گلوبل…
ایک کھرب ڈالر مالیت کا وہ پلاٹینیم سکہ جو امریکہ کو دیوالیہ ہونے سے بچا سکتا ہے
ایک کھرب ڈالر مالیت کا وہ پلاٹینیم سکہ جو امریکہ کو دیوالیہ ہونے سے بچا سکتا ہے ،تصویر کا ذریعہGetty Images14 منٹ قبلجیسے جیسے ریپبلیکنز اور ڈیموکریٹس کے پاس امریکہ کی قرض لینے کی حد کو بڑھانے کا وقت گزرتا جا رہا ہے ویسے ویسے امریکی حکومت…
جب پُل سے شاہی کشتی پر کوئی چیز گِرا کر ملکہ برطانیہ کے ’قتل کا منصوبہ‘ بنایا گیا
جب پُل سے شاہی کشتی پر کوئی چیز گِرا کر ملکہ برطانیہ کے ’قتل کا منصوبہ‘ بنایا گیا،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنملکہ الزبتھ دوم اور رونالڈ ریگن 1983 میں سان فرانسسکو کی ضیافت میںایک گھنٹہ قبلایف بی آئی کی جاری کردہ نئی دستاویزات…
دو مجرموں کو اپنے ہاتھوں سے پھانسی دینے والے ’سابق جلاد‘ جو دو مرتبہ امریکہ کے صدر منتخب ہوئے
دو مجرموں کو اپنے ہاتھوں سے پھانسی دینے والے ’سابق جلاد‘ جو دو مرتبہ امریکہ کے صدر منتخب ہوئے،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, وقارمصطفیٰعہدہ, صحافی، محقق3 گھنٹے قبلسنہ 1870 کے بعد کی چند دہائیوں میں امریکا میں پیسے کی ہوس!-->…
وہ شخص جنھیں بی اے کی ڈگری مکمل کرنے میں 54 برس لگے: ’میری بیٹی کہتی ہے کہ اب مجھے ایم اے کرنا…
وہ شخص جنھیں بی اے کی ڈگری مکمل کرنے میں 54 برس لگے: ’میری بیٹی کہتی ہے کہ اب مجھے ایم اے کرنا چاہیے‘،تصویر کا ذریعہUBCمضمون کی تفصیلمصنف, ندین یوسفعہدہ, بی بی سی نیوز، ٹورنٹو21 منٹ قبلکینیڈا میں اپنی پڑھائی شروع کرنے کے لگ بھگ 50 سال بعد!-->…
باغ عدن، کربلا اور پہیے کی ایجاد: اس سڑک کا سفر جو آپ کو انسانی تہذیب کی جائے پیدائش تک لے جاتی ہے
باغ عدن، کربلا اور پہیے کی ایجاد: اس سڑک کا سفر جو آپ کو انسانی تہذیب کی جائے پیدائش تک لے جاتی ہے،تصویر کا ذریعہSIMON URWINمضمون کی تفصیلمصنف, سائمن ارونعہدہ, بی بی سی ٹریولایک گھنٹہ قبلعراق کے وسط میں واقع ایک ایسی سڑک ہے جس پر سفر کرتے!-->…
14 ملین پاؤنڈ میں نیلام ہونے والی ٹیپو سلطان کی تلوار جو ’ہر وقت اُن کی پہنچ میں ہوتی تھی‘
14 ملین پاؤنڈ میں نیلام ہونے والی ٹیپو سلطان کی تلوار جو ’ہر وقت اُن کی پہنچ میں ہوتی تھی‘،تصویر کا ذریعہBonhams2 گھنٹے قبل18ویں صدی میں میسور کے حکمران ٹیپو سلطان کی خواب گاہ سے ملنے والی ان کی تلوار نے اس ہفتے لندن میں نیلامی کے تمام…
کیپیٹل ہل حملہ: امریکی ملیشیا کے سربراہ کو ’بغاوت کی سازش‘ کے جرم میں سب سے کڑی سزا
کیپیٹل ہل حملہ: امریکی ملیشیا کے سربراہ کو ’بغاوت کی سازش‘ کے جرم میں سب سے کڑی سزا،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, مائیک وینڈلنگعہدہ, بی بی سی نیوزایک گھنٹہ قبلامریکہ میں ایک انتہائی دائیں بازو کی ملیشیا کے سربراہ کو کیپیٹل!-->…
چین پر امریکہ کے خلاف ’سب سے بڑی سائبر جاسوسی کارروائی‘، فوجی اڈوں کو نشانہ بنانے کا الزام
چین پر امریکہ کے خلاف ’سب سے بڑی سائبر جاسوسی کارروائی‘، فوجی اڈوں کو نشانہ بنانے کا الزام،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنچینی ہیکروں پر الزام ہے کہ انھوں نے امریکی فوجی اڈوں کی سیکیورٹی میں شگاف لگایا ہے۔ مضمون کی تفصیلمصنف,…
’پیچیدہ شخصیت، روبوٹک انداز‘: رون ڈی سانٹس صدارتی امیدوار کی دوڑ میں ٹرمپ کو شکست دے سکیں گے؟
’پیچیدہ شخصیت، روبوٹک انداز‘: رون ڈی سانٹس صدارتی امیدوار کی دوڑ میں ٹرمپ کو شکست دے سکیں گے؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, انتھونی زرچر عہدہ, نامہ نگار شمالی امریکہ ایک گھنٹہ قبلسنہ 2024 میں ریپبلکن جماعت کی جانب سے!-->…
اردن کے ولی عہد شہزادہ حسین کی سعودی خاتون سے شادی جس نے دنیا بھر کی توجہ حاصل کر رکھی ہے
اردن کے ولی عہد شہزادہ حسین کی سعودی خاتون سے شادی جس نے دنیا بھر کی توجہ حاصل کر رکھی ہے،تصویر کا کیپشناُردن کے ولی عہد شہزادہ حسین بن عبداللہ ثانی اور سعودی آرکیٹکٹ رجوہ آل سيف کی منگنی گذشتہ سال اگست میں ہوئی تھی2 گھنٹے قبلاُردن کے ولی…
امریکہ نے روسی علاقے بلگوروڈ میں چھاپا مار کارروائی سے لاتعلقی ظاہر کی ہے
امریکہ نے روسی علاقے بلگوروڈ میں چھاپا مار کارروائی سے لاتعلقی ظاہر کی ہے،تصویر کا ذریعہEPA،تصویر کا کیپشنروس کے وزیرِ دفاع نے امریکہ کی ’ہموی‘ فوجی جیپ سمیت کئی مغربی ممالک کی فوجی گاڑیوں کی تباہ شدہ حالت کی تصویریں جاری کی ہیں جنھوں نے…
صدام حسین کے ’ظالم‘ بیٹے عدی اور ان کے باڈی ڈبل لطیف یحییٰ کی کہانی
صدام حسین کے ’ظالم‘ بیٹے عدی اور ان کے باڈی ڈبل لطیف یحییٰ کی کہانی،تصویر کا ذریعہGetty Images3 گھنٹے قبلاچانک غصے، ہوس، ظلم اور تشدد کی وجہ سے انھیں ’ابو سرحان‘ کہا جاتا تھا یعنی عربی زبان میں ’بھیڑیا۔‘عراق کے اس وقت کے صدر صدام حسین کے…
چیٹ جی پی ٹی: کیا چین مصنوعی ذہانت کی دنیا میں امریکہ کو مات دے سکتا ہے؟
چیٹ جی پی ٹی: کیا چین مصنوعی ذہانت کی دنیا میں امریکہ کو مات دے سکتا ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesایک گھنٹہ قبلآرٹیفیشل انٹیلیجنس یا مصنوعی ذہانت اتنا اہم موضوع بن چکا ہے کہ گذشتہ ہفتے کے آخر میں جی سیون سربراہی اجلاس، جہاں پہلے ہی بہت…
ترکی: طیب اردوغان ایک اور فتح کے بعد کیا کریں گے؟
ترکی: طیب اردوغان ایک اور فتح کے بعد کیا کریں گے؟،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشناردوغان کو 28 مئی کے صدارتی انتخاب سے قبل سبقت رلینے والے امیدوار کے روپ میں دیکھا جا رہا ہے۔4 منٹ قبلترکی میں 28 مئی کو صدارتی الیکشن کا دوسرا…
لاطینی امریکہ میں یوآن ڈالر کی جگہ لے رہی ہے
لاطینی امریکہ میں یوآن ڈالر کی جگہ لے رہی ہے،تصویر کا ذریعہGetty Images26 منٹ قبلچین کی کرنسی یوآن غیر محسوس طریقہ سے عالمی منڈیوں میں اپنی جگہ بنا رہی ہے اور چین اسے ڈالر کے متبادل کے طور پر متعارف کرانے کی بھرپور کوشش کر رہا ہے۔ ان ہی…
وہ خاتون جس نے بچے کو جنم دینے کے لیے سات گھنٹے اونٹ پر سفر کیا
وہ خاتون جس نے بچے کو جنم دینے کے لیے سات گھنٹے اونٹ پر سفر کیا،تصویر کا ذریعہSadam Alolofy/Unfpa،تصویر کا کیپشنیمن میں مونا اپنے بیٹے جراح کے ساتھ مضمون کی تفصیلمصنف, شارلین این روڈریگزعہدہ, بی بی سی نیوز2 گھنٹے قبلجب مونا کو درد زہ شروع!-->…