جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

World

زہر اور قیدِ تنہائی سے اعصابی حملوں تک: پوتن کے سیاسی مخالفین کو کتنی بھاری قیمت چکانا پڑتی ہے؟

زہر اور قیدِ تنہائی سے اعصابی حملوں تک: پوتن کے سیاسی مخالفین کو کتنی بھاری قیمت چکانا پڑتی ہے؟،تصویر کا ذریعہSHUTTERSTOCK48 منٹ قبلروس میں اپوزیشن رہنما الیکسی ناوالنی کی موت کے بعد، سلاخوں کے پیچھے موجود ایک اور سیاسی قیدی روس میں تبدیلی…

ستاروں کی شکل کے ریت کے ٹیلے کب اور کیسے وجود میں آئے؟

ستاروں کی شکل کے ریت کے ٹیلے کب اور کیسے وجود میں آئے؟،تصویر کا ذریعہC Bristow،تصویر کا کیپشنمراکش کے جنوب مشرق میں واقع یہ ٹیلا تقریباً 100 میٹر اونچا ہےمضمون کی تفصیلمصنف, جورجینا رنارڈعہدہ, سائنس رپورٹر3 منٹ قبلتاریخ میں پہلی دفعہ

القاعدہ نے 20 سال قبل یورپ میں سب سے بڑے حملے کے لیے سپین کا انتخاب کیوں کیا تھا؟

القاعدہ نے 20 سال قبل یورپ میں سب سے بڑے حملے کے لیے سپین کا انتخاب کیوں کیا تھا؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, گلیرمو ڈی اولموعہدہ, بی بی سی نیوز ورلڈ47 منٹ قبلیہ 11 مارچ 2024 کا دن تھا اور سپین کے دارالحکومت میڈرڈ میں

روس میں صدارتی انتخاب: پوتن کی ’یقینی فتح‘ کا تاثر، مگر پھر بھی یہ الیکشن اتنا اہم کیوں؟

روس میں صدارتی انتخاب: پوتن کی ’یقینی فتح‘ کا تاثر، مگر پھر بھی یہ الیکشن اتنا اہم کیوں؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, سرگئی گوریسکووعہدہ, بی بی سی ورلڈ سروس43 منٹ قبلروس میں صدر کے انتخاب کے لیے تین روزہ عمل 15 سے 17 مارچ

بھوک، قتل اور ریپ: سوڈان میں جاری ’پوشیدہ جنگ‘ میں بی بی سی کے صحافیوں نے کیا دیکھا

بھوک، قتل اور ریپ: سوڈان میں جاری ’پوشیدہ جنگ‘ میں بی بی سی کے صحافیوں نے کیا دیکھا،تصویر کا ذریعہDany Abi Khalil / BBCمضمون کی تفصیلمصنف, فراس کیلانی اور مرسی جماعہدہ, بی بی سی نیوز57 منٹ قبلسوڈان کی خانہ جنگی میں پھنسے لوگوں نے بی بی سی

سعودی عرب کا مشہور جاپانی سیریز ڈریگن بال کی طرز پر پہلا تھیم پارک بنانے کا اعلان

سعودی عرب کا مشہور جاپانی سیریز ڈریگن بال کی طرز پر پہلا تھیم پارک بنانے کا اعلان،تصویر کا ذریعہQICمضمون کی تفصیلمصنف, پیٹر ہاسکنز عہدہ, بزنس رپورٹر 2 گھنٹے قبلسعودی عرب نے اعلان کیا ہے کہ وہ مشہور جاپانی اینی میٹڈ سیریز ڈریگن بال پر مبنی

کینیڈا کا وہ جزیرہ جو دو ہزار زلزلوں کے باوجود محفوظ رہا

کینیڈا کا وہ جزیرہ جو دو ہزار زلزلوں کے باوجود محفوظ رہا،تصویر کا ذریعہGetty Imagesایک گھنٹہ قبلکینیڈا کا جزیرہ وینکوور مارچ کے اوائل میں ایک ہی دن میں تقریباً 2,000 زلزلوں سے لرز اٹھا۔وینکوور جزیرے کے ساحل سے تقریباً 240 کلومیٹر دور…

ویڈیو, کیا صدر اردوغان کا سیاسی کیریئر خطرے میں ہے؟دورانیہ, 1,57

کیا صدر اردوغان کا سیاسی کیریئر خطرے میں ہے؟اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں،ویڈیو کیپشنترک صدر اردوغان کو پہلی مرتبہ اتنی بڑی شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے ہوئی ہے۔کیا صدر اردوغان کا سیاسی کیریئر خطرے میں ہے؟15 منٹ قبلترکی کے صدر…

نامور امریکی بروکرز کو آٹھ ملین ڈالر کا جھانسہ دینے والے پاکستانی نژاد عمر خان کون ہیں؟

نامور امریکی بروکرز کو آٹھ ملین ڈالر کا جھانسہ دینے والے پاکستانی نژاد عمر خان کون ہیں؟،تصویر کا ذریعہSENSEI INTERNATIONALمضمون کی تفصیلمصنف, ریاض سہیلعہدہ, بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچیایک گھنٹہ قبلامریکہ میں پاکستانی نژاد بزنس مین اور

غزہ جنگ: عالمی طاقتوں کی بھرپور حمایت اور چھ ماہ کی طویل جنگ کے بعد کیا اسرائیل حماس کا نام و نشان…

غزہ جنگ: عالمی طاقتوں کی بھرپور حمایت اور چھ ماہ کی طویل جنگ کے بعد کیا اسرائیل حماس کا نام و نشان مٹا سکا؟مضمون کی تفصیلمصنف, میرلن تھامس اور جیک ہارٹنعہدہ, بی بی سی ویریفائی2 گھنٹے قبلگذشتہ سال سات اکتوبر کو حماس کے جنگجو اسرائیل میں

نوجوان امریکیوں میں خود سوزی کے واقعات میں اضافہ: ’وہ دو زندگیاں جی رہا تھا، خودکشی کی منصوبہ بندی…

نوجوان امریکیوں میں خود سوزی کے واقعات میں اضافہ: ’وہ دو زندگیاں جی رہا تھا، خودکشی کی منصوبہ بندی کے ساتھ منگنی کی انگوٹھی بھی خرید رہا تھا‘2 گھنٹے قبلانتباہ: اس خبر کے بعض حصے قارئین کے لیے تکلیف دہ ہو سکتے ہیں۔کیتھرین اور ٹونی سالاس کو…

اسرائیل پر حملے سے ایران کو فائدہ ہوا یا نتن یاہو کو؟

اسرائیل پر حملے سے ایران کو فائدہ ہوا یا نتن یاہو کو؟،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشناسرائیلی فوج کے مطابق ایران نے سنیچر کی رات کو تقریباً 300 ڈرونز اور میزائلوں کے ذریعے اسرائیل پر حملہ کیا تھامضمون کی تفصیلمصنف, محمود…

ویڈیو, سلمان رشدی: میری آنکھ باہر نکل کر میرے گال پر لٹکی ہوئی تھیدورانیہ, 4,10

سلمان رشدی: میری آنکھ باہر نکل کر میرے گال پر لٹکی ہوئی تھیاپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں،ویڈیو کیپشنسلمان رشدی: میری آنکھ باہر نکل کر میرے گال پر لٹکی ہوئی تھی2 گھنٹے قبلمتنازع مصنف سلمان رشدی پر اگست 2022 میں ایک قاتلانہ حملہ…

اسرائیل، ایران تنازع: حملوں کے بعد خاموشی کس چیز کا پیش خیمہ ہے؟

اسرائیل، ایران تنازع: حملوں کے بعد خاموشی کس چیز کا پیش خیمہ ہے؟،تصویر کا ذریعہEPAمضمون کی تفصیلمصنف, لیز ڈوسیٹ عہدہ, بی بی سی نیوز 2 گھنٹے قبلایران اور اسرائیل کی جنگ میں حالیہ پیشرفت سے یوں محسوس ہو رہا ہے کہ جیسے خطے کی سب سے خطرناک

امریکہ کی جانب سے فراہم کردہ 61 ارب ڈالر کی عسکری امداد یوکرین کو روس کے خلاف کیسے فائدہ پہنچائے گی؟

امریکہ کی جانب سے فراہم کردہ 61 ارب ڈالر کی عسکری امداد یوکرین کو روس کے خلاف کیسے فائدہ پہنچائے گی؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, کِرس پارٹرجعہدہ, بی بی سی نیوز2 گھنٹے قبلامریکی صدر جو بائیڈن نے یوکرین، اسرائیل اور تائیوان

امریکی اور اسرائیلی یرغمالیوں کی نئی ویڈیو: ’میں 202 دنوں سے قید ہوں، یہاں صورتحال مشکل ہے اور…

امریکی اور اسرائیلی یرغمالیوں کی نئی ویڈیو: ’میں 202 دنوں سے قید ہوں، یہاں صورتحال مشکل ہے اور اردگرد بہت سے بم ہیں‘،تصویر کا ذریعہHOSTAGE VIDEO،تصویر کا کیپشنحماس کی جانب سے جاری کی گئی تازہ ویڈیو میں 64 سالہ کیتھ کو زندہ دیکھا جا سکتا…

ڈیٹنگ ایپ سے قطری جیل تک: جب ’جیو‘ کی تلاش میں ایک شخص پولیس کے چُنگل میں پھنس گیا

ڈیٹنگ ایپ سے قطری جیل تک: جب ’جیو‘ کی تلاش میں ایک شخص پولیس کے چُنگل میں پھنس گیا،تصویر کا کیپشنخاندان کا دعویٰ ہے کہ قطری پولیس نے مینویل کو گرفتار کرنے کے لیے ’ہنی ٹریپ‘ کا استعمال کیامضمون کی تفصیلمصنف, کیرولین ہاولے اور جوش پیریعہدہ,

سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کے الزام میں کینیڈا میں گرفتار ہونے والے تین انڈین شہری کون ہیں؟

سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کے الزام میں کینیڈا میں گرفتار ہونے والے تین انڈین شہری کون ہیں؟ ،تصویر کا ذریعہRCMP،تصویر کا کیپشنعلیحدگی پسند خالصتان تحریک کے رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کے الزام میں تین افراد حراست میں لیے گئے ہیںمضمون…

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا سلامتی کونسل سے فلسطین کو رکن تسلیم کرنے کا مطالبہ

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا سلامتی کونسل سے فلسطین کو رکن تسلیم کرنے کا مطالبہ،تصویر کا ذریعہReutersمضمون کی تفصیلمصنف, رففی برگعہدہ, بی بی سی نیوزایک گھنٹہ قبلاقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی نے تنظیم کے اندر فلسطین کے حقوق میں اضافہ کرتے

دبئی کی پراپرٹی پاکستانی اور جنوبی ایشیائی شخصیات کے لیے سرمایہ کاری کی جنت کیوں ہے؟

دبئی کی پراپرٹی پاکستانی اور جنوبی ایشیائی شخصیات کے لیے سرمایہ کاری کی جنت کیوں ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, زبیر اعظمعہدہ, بی بی سی اُردو ڈاٹ کام، اسلام آبادایک گھنٹہ قبلپاکستان سمیت دنیا بھر میں گذشتہ دن سے عالمی