جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

World

شام میں ایرانی قونصلیٹ پر اسرائیلی فضائی حملے میں سینیئر کمانڈر سمیت پانچ افراد ہلاک: ایران جوابی…

شام میں ایرانی قونصلیٹ پر اسرائیلی فضائی حملہ، پاسدارانِ انقلاب کے سینیئر کمانڈر ہلاک،تصویر کا ذریعہGetty Images4 منٹ قبلدمشق میں ایرانی قونصل خانے کی عمارت کو فضائی حملے میں نشانہ بنایا گیا ہے۔ سامنے انے والی ویڈیوز اور تصاویر میں دیکھا…

ویڈیو, اسرائیلی غزہ کے گھروں پر قبضہ کیوں کرنا چاہتے ہیں؟دورانیہ, 7,39

اسرائیلی غزہ کے گھروں پر قبضہ کیوں کرنا چاہتے ہیں؟اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں،ویڈیو کیپشناسرائیلی غزہ کے گھروں پر قبضہ کیوں کرنا چاہتے ہیں؟اسرائیلی غزہ کے گھروں پر قبضہ کیوں کرنا چاہتے ہیں؟37 منٹ قبلاکتوبر میں حماس کے اسرائیل…

’وہ اپنے بچوں کو بد روح اور زومبی سمجھتے تھے‘: امریکی شخص پر سابقہ بیوی اور اپنے دو بچوں کے قتل کا…

’وہ اپنے بچوں کو بد روح اور زومبی سمجھتے تھے‘: امریکی شخص پر اپنی سابقہ بیوی اور دو بچوں کے قتل کا الزام،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, بیرنڈ ڈیبسمین جونیئرعہدہ, بی بی سی نیوز، واشنگٹن18 منٹ قبلامریکی ریاست ایڈاہو میں ایک

ایرانی حملے کو روکنے والا اسرائیل کا جدید ترین ’ایرو ایریئل ڈیفنس سسٹم‘ کیا ہے اور یہ کیسے کام کرتا…

ایرانی حملے کو روکنے والا اسرائیل کا جدید ترین ’ایرو ایریئل ڈیفنس سسٹم‘ کیا ہے اور یہ کیسے کام کرتا ہے؟،تصویر کا ذریعہThe Times of Israel مضمون کی تفصیلمصنف, منزہ انوارعہدہ, بی بی سی اردو، اسلام آباد2 گھنٹے قبلایران نے دمشق میں اپنے

ایران نے اپنے سابقہ اتحادی اسرائیل پر حملہ کیوں کیا؟

ایران نے اپنے سابقہ اتحادی اسرائیل پر حملہ کیوں کیا؟،تصویر کا ذریعہReutersمضمون کی تفصیلمصنف, رافی برگ، ٹام سپینڈر اور جوناتھن بیل - دفاعی نامہ نگارعہدہ, بی بی سی نیوزایک گھنٹہ قبلشام کے دارالحکومت دمشق میں ایرانی قونصلیٹ پر ہونے والے حملے

ویڈیو, پاکستان میں ’گھس کر مارنا‘ انڈیا کی پالیسی ہے یا محض دھمکی؟دورانیہ, 7,57

پاکستان میں ’گھس کر مارنا‘ انڈیا کی پالیسی ہے یا محض دھمکی؟اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں،ویڈیو کیپشنانڈیا کے وزیرِ دفاع کے بیان نے ٹارگٹ کلنگ کے معاملے پر ایک نئی بحث چھیڑ دی ہےپاکستان میں ’گھس کر مارنا‘ انڈیا کی پالیسی ہے یا…

یوکرین روس جنگ: امریکہ کی یوکرین کے لیے 61 ارب ڈالر کی تاریخی امداد روس کا مقابلہ کرنے کے لیے کتنی…

یوکرین روس جنگ: امریکہ کی یوکرین کے لیے 61 ارب ڈالر کی تاریخی امداد روس کا مقابلہ کرنے کے لیے کتنی اہم ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, جیمز واٹر ہاؤس عہدہ, بی بی سی نیوز، کیئو2 گھنٹے قبلکسی بھی ملک کے لیے یہ کوئی نئی بات

ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ’ایپ بیچنے سے انکار‘: امریکہ میں پابندی لگنے میں کتنا وقت لگ سکتا ہے؟

ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ’ایپ بیچنے سے انکار‘: امریکہ میں پابندی لگنے میں کتنا وقت لگ سکتا ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, لیو میک موہنعہدہ, ٹیکنالوجی رپورٹر13 منٹ قبلٹک ٹاک کی چینی مالک کمپنی بائٹ ڈانس کا کہنا ہے کہ

ٹک ٹاک پر پابندی لگی تو ان کا کیا ہو گا جن کی یہ آواز بنی؟

ٹک ٹاک پر پابندی لگی تو ان کا کیا ہو گا جن کی یہ آواز بنی؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, تھامس جرمینعہدہ, بی بی سی نامہ نگار2 گھنٹے قبلچار سال قبل تک 20 کروڑ صارفین کے ساتھ انڈیا ٹک ٹاک کی سب سے بڑی مارکیٹ ہوا کرتی تھی۔ یہ

غرب اُردن میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے آٹھ سالہ آدم کی ہلاکت اور اسرائیل پر ممکنہ جنگی جرم کے…

غرب اُردن میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے آٹھ سالہ آدم کی ہلاکت اور اسرائیل پر ممکنہ جنگی جرم کے ارتکاب کا الزام،تصویر کا کیپشناسرائیلی فوجیوں نے آٹھ سالہ آدم کو اُس وقت سر کے پچھلے حصے میں گولی مار کر ہلاک کیا جب وہ فوجی بکتر بند گاڑیوں کو…

بندروں پر تشدد کی ویڈیوز بنوانے والا عالمی ’اذیت پسند‘ گروہ: ’میں نے ایسا ظلم ہوتے پہلے نہیں دیکھا‘

بندروں پر تشدد کی ویڈیوز بنوانے والا عالمی ’اذیت پسند‘ گروہ: ’میں نے ایسا ظلم ہوتے پہلے نہیں دیکھا‘،تصویر کا کیپشنیہ گروپ یوٹیوب پر ویڈیوز پوسٹ کرنے سے شروع ہوا تھامضمون کی تفصیلمصنف, ایلینور لاسن، جوئل گنٹر اور ریبیکا ہینشکےعہدہ, بی بی سی

وہ گھر جہاں ایک ڈاکٹر نے ہزاروں بچوں پر اپنے خطرناک تجربے کیے: ’غلطی کرنے پر انجیکشن لگائے جاتے تھے‘

وہ گھر جہاں ایک ڈاکٹر نے ہزاروں بچوں پر اپنے خطرناک تجربے کیے: ’غلطی کرنے پر انجیکشن لگائے جاتے تھے‘،تصویر کا ذریعہCOURTESY OF EVY MAGES،تصویر کا کیپشنایوی میجز ان بچوں میں سے ایک تھیںمضمون کی تفصیلمصنف, دی آوٹ لک سیریزعہدہ, بی بی سی ورلڈ

امریکہ سمیت مغربی ممالک چین کے مضبوط جاسوس نیٹ ورک کو بروقت روکنے میں کیسے ناکام ہوئے؟

امریکہ سمیت مغربی ممالک چین کے مضبوط جاسوس نیٹ ورک کو بروقت روکنے میں کیسے ناکام ہوئے؟مضمون کی تفصیلمصنف, گورڈن کوریراعہدہ, نامہ نگار برائے سکیورٹی22 منٹ قبلگذشتہ کئی سال سے مغربی ممالک کی خفیہ ایجنسیاں چین پر توجہ مرکوز کرنے کی ضرورت پر

ایشلے میڈیسن: شادی شدہ لوگوں کی ڈیٹنگ سائٹ جس کی ہیکنگ نے لاکھوں افراد کی بے وفائی کا راز فاش کیا

ایشلے میڈیسن: شادی شدہ لوگوں کی ڈیٹنگ سائٹ جس کی ہیکنگ نے لاکھوں افراد کی بے وفائی کا راز فاش کیا،تصویر کا ذریعہPAمضمون کی تفصیلمصنف, اتاہوالپا امیریسعہدہ, بی بی سی منڈو2 گھنٹے قبل’زندگی مختصر ہے، ایڈونچر کرو۔‘ اس نعرے کے ساتھ ایشلے میڈیسن

سائی انگ وین: چین کی عسکری طاقت کو ٹکر دینے والی تائیوان کی ’خاتونِ آہن‘ کون ہیں؟

سائی انگ وین: چین کی عسکری طاقت کو ٹکر دینے والی تائیوان کی ’خاتونِ آہن‘ کون ہیں؟،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنان کے حامیوں نے انھیں ایک نیا نام دے دیا ’تائیوان کی آئرن کیٹ لیڈی‘مضمون کی تفصیلمصنف, روپرٹ ونگفیلڈ ہائیزعہدہ, بی

پیکی بلائنڈرز: روسی افواج کی پیش قدمی کو ناکام بنانے والا ڈرون سکواڈ ’تھکے ہوئے اور ناراض‘ یوکرین کا…

پیکی بلائنڈرز: روسی افواج کی پیش قدمی کو ناکام بنانے والا ڈرون سکواڈ ’تھکے ہوئے اور ناراض‘ یوکرین کا دفاع کیسے کر رہا ہے؟،تصویر کا ذریعہBBC/LEE DURANT،تصویر کا کیپشنیوکرینی افواج اپنے دفاع کے لیے ہائی ٹیک ڈرونز استعمل کر رہی ہے لیکن یہ…

جنوبی کوریا سے چاول کی بوتلیں شمالی کوریا کیوں بھیجی جا رہی ہیں؟

جنوبی کوریا سے چاول کی بوتلیں شمالی کوریا کیوں بھیجی جا رہی ہیں؟،تصویر کا ذریعہJungmin Choi / BBC Korean،تصویر کا کیپشنپارک جنگ اوہ یہ بوتلیں تقریباً پچھلی ایک دہائی سے شمالی کوریا کی طرف بھیج رہے ہیںمضمون کی تفصیلمصنف, ریچل لیعہدہ, بی بی

77 ہزار روپے میں ترکی کا پرتعیش سفر جس میں ’چھپے ہوئے ثقافتی ہیرے‘ دیکھے جا سکتے ہیں

77 ہزار روپے میں ترکی کا پرتعیش سفر جس میں ’چھپے ہوئے ثقافتی ہیرے‘ دیکھے جا سکتے ہیں،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, لیئن براؤنعہدہ, بی بی سی ٹریولایک گھنٹہ قبلیہ تقریباً 1051 کلومیٹر طویل سفر ہے جو ترکی کے دارالحکومت انقرہ

’ہیرے ہمارے ہاتھوں میں آ چکے ہیں‘: چار یرغمالیوں کی رہائی کے لیے غزہ میں خفیہ اسرائیلی آپریشن کیسے…

’ہیرے ہمارے ہاتھوں میں آ چکے ہیں‘: چار یرغمالیوں کی رہائی کے لیے غزہ میں خفیہ اسرائیلی آپریشن کیسے مکمل ہوا،تصویر کا ذریعہReuters،تصویر کا کیپشنآئی ڈی ایف کا کہنا ہے کہ 25 سالہ نوا ارگمنانی کی رہائی کے لیے کیا گیا آپریشن باآسانی مکمل کر لیا…

غزہ جنگ: اسرائیلی وزیر اعظم نتن یاہو نے جنگی کابینہ تحلیل کر دی

غزہ جنگ: اسرائیلی وزیر اعظم نتن یاہو نے جنگی کابینہ تحلیل کر دی،تصویر کا ذریعہEPAمضمون کی تفصیلمصنف, یولینڈ نیل اور ڈیوڈ گریٹنعہدہ, بی بی سی نیوز35 منٹ قبلاسرائیلی وزیراعظم بنیامن نتن یاہو نے چھ رکنی جنگی کابینہ کو تحلیل کر دیا ہے۔ یہ ایسا