جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

World

اہرام مصر: کیا سائنسدانوں نے قدیم دنیا کے عجائبات سے جڑی اہم پہیلی کو حل کر لیا؟

اہرام مصر: کیا سائنسدانوں نے قدیم دنیا کے عجائبات سے جڑی اہم پہیلی کو حل کر لیا؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, مالو کرسینوعہدہ, بی بی سی نیوز2 گھنٹے قبلسائنسدانوں کا ماننا ہے کہ انھوں نے اہرام مصر کی تعمیر کی پیچیدہ ترین

عالمی فوجداری عدالت سے اسرائیلی وزیراعظم اور حماس کے رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کا کیا مطلب…

عالمی فوجداری عدالت سے اسرائیلی وزیراعظم اور حماس کے رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کا کیا مطلب ہو گا؟،تصویر کا ذریعہReutersمضمون کی تفصیلمصنف, جیرمی بوون عہدہ, انٹرنیشنل ایڈیٹر 2 گھنٹے قبلاسرائیل کے وزیر اعظم بنیامن نتن یاہو نے

ویڈیو, برطانیہ میں وقت سے پہلے انتخابات کیوں؟دورانیہ, 8,44

برطانیہ میں وقت سے پہلے انتخابات کیوں؟اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں،ویڈیو کیپشنبرطانیہ میں وقت سے پہلے انتخابات کیوں ؟برطانیہ میں وقت سے پہلے انتخابات کیوں؟22 منٹ قبلبرطانوی وزیراعظم رشی سونک نے چار جولائی کو عام انتخابات کا…

ٹائٹن حادثے کے ایک برس بعد امریکی ارب پتی شخصیت نے ٹائٹینک کا ملبہ دیکھنے کے مشن کا اعلان کیوں کیا؟

ٹائٹن حادثے کے ایک برس بعد امریکی ارب پتی شخصیت نے ٹائٹینک کا ملبہ دیکھنے کے مشن کا اعلان کیوں کیا؟،تصویر کا ذریعہThe Connor Group،تصویر کا کیپشنتصویرمضمون کی تفصیلمصنف, مائیک وینڈلنگعہدہ, بی بی سی نیوز2 گھنٹے قبلامریکہ میں پراپرٹی کے

دبئی میں 12 ارب ڈالر مالیت کے 300 جزیرے ویران کیوں پڑے ہیں؟

دبئی کے 12 ارب ڈالر مالیت کے 300 جزیرے ویران کیوں پڑے ہیں؟ ،تصویر کا ذریعہGetty Images25 منٹ قبلپچھلی صدی کے آخر میں متحدہ عرب امارت نے پُرتعیش مصنوعی جزیروں کا ایک کمپلیکس تعمیر کرنے کے منصوبے کا آغاز کیا۔یاد رہے جنوبی امریکہ کی جھیل…

’انسانوں کا خون پی کر زندہ‘ رہنے والے ویمپائر کا تصور کب اور کہاں سے آیا؟

’انسانوں کا خون پی کر زندہ‘ رہنے والے ویمپائر کا تصور کب اور کہاں سے آیا؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, ملیکا ریڈنکوک جیریمکعہدہ, بی بی سی نیوز سربیاایک گھنٹہ قبلاٹھارویں صدی کے ابتدائی اوائل میں سربیا میں درجنوں افراد

’مجھے ریپ کرنے والے کا خیال تھا وہ اس بیماری سے محفوظ ہو جائے گا‘

’مجھے ریپ کرنے والے کا خیال تھا وہ اس بیماری سے محفوظ ہو جائے گا‘،تصویر کا ذریعہPaul Mahlasela40 منٹ قبلریگینا میری اپنے گھر کے سامنے باغ میں کھیل رہی تھیں جب پہلی بار انھیں جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا اور ایسا کسی اجنبی نے نہیں بلکہ…

ویڈیو, ’گھر سے دور عید بھی کوئی عید ہے‘دورانیہ, 3,05

’گھر سے دور عید بھی کوئی عید ہے‘اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں،ویڈیو کیپشن’گھر سے دور عید بھی کوئی عید ہے‘’گھر سے دور عید بھی کوئی عید ہے‘2 گھنٹے قبلجنوبی ایشیا سے اعلیٰ تعلیم اور ایک بہتر مستقبل کا خواب لیے ہزاروں طالب علم ہر…

کلیدِ کعبہ کے محافظ کی وفات: وہ خاندان جو ’ہمیشہ کے لیے‘ خانہ کعبہ کی چابی کا رکھوالا ہے

کلیدِ کعبہ کے محافظ کی وفات: وہ خاندان جو ’ہمیشہ کے لیے‘ خانہ کعبہ کی چابی کا رکھوالا ہے،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشناس چابی پر کلمہ اور آیت تحریر ہے2 گھنٹے قبلسعودی عرب میں مسلمانوں کے لیے مقدس شہر مکہ میں بیت اللہ یعنی خانہ…

غزہ، یوکرین اور روس کے علاقے داغستان میں حملوں کے درمیان کیا تعلق ہے؟

غزہ، یوکرین اور روس کے علاقے داغستان میں حملوں کے درمیان کیا تعلق ہے؟،تصویر کا ذریعہgettyimagesمضمون کی تفصیلمصنف, شیرین شریفعہدہ, بی بی سی، فیکٹ چیکنگ2 گھنٹے قبلگذشتہ اتوار روس کے مسلم اکثریتی علاقے داغستان میں ہونے والے متعدد حملوں کے

’کشتیاں روک دو‘ نعرے کے باوجود بریگزٹ کے بعد برطانیہ کی آبادی میں اضافہ کیوں ہوا؟

’کشتیاں روک دو‘ نعرے کے باوجود بریگزٹ کے بعد برطانیہ کی آبادی میں اضافہ کیوں ہوا؟،تصویر کا کیپشنکیکی نائجیریا سے برطانیہ تعلیم حاصل کرنے آئی تھیں اور پھر ملازمت کے لیے یہیں رُک گئیں 2 گھنٹے قبلبرطانیہ میں بریگزیٹ مہم کے دوران تین الفاظ پر…

تیل کی دولت سے مالا مال سعودی عرب، لاطینی امریکہ میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری سے کیا حاصل کرنا…

تیل کی دولت سے مالا مال سعودی عرب، لاطینی امریکہ میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری سے کیا حاصل کرنا چاہتا ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنسعودی عرب کی سرکاری آئل کمپنی آرامکو نے چلّی میں ایک بڑی تیل فراہم کرنے والی کمپنی بھی خریدی…

کینیا میں معمر افراد کو جادوگر قرار دے کر قتل کیوں کیا جا رہا ہے؟

کینیا میں معمر افراد کو جادوگر قرار دے کر قتل کیوں کیا جا رہا ہے؟،تصویر کا کیپشنکسان تمبالا جفوا کی ایک حملے کے باعث صرف ایک آنکھ باقی بچی ہےمضمون کی تفصیلمصنف, نجیری موانگی کلیفی کاؤنٹی میں اور تماسن فورڈ لندن میںعہدہ, بی بی سی افریقہ

’میرے زندہ بچنے کی امید نہیں تھی‘: برطانیہ کے لیے چار گولڈ میڈل جیتنے والا افغانستان کا نور ولی

’میرے زندہ بچنے کی امید نہیں تھی‘: برطانیہ کے لیے چار گولڈ میڈل جیتنے والا افغانستان کا نور ولی،تصویر کا ذریعہWALI NOORIایک گھنٹہ قبلولی نور سنہ افغانستان میں بطور مترجم برطانوی فوج کے ساتھ کام کر رہے تھے جب 2009 میں انھوں نے حادثاتی طور پر…

خاتون سیاح کی ’بیہودہ حرکت‘ اور ایک ’خدا‘ کا مجسمہ: سیاحت کے لیے مشہور شہر میں اس تصویر نے طوفان…

خاتون سیاح کی ’بیہودہ حرکت‘ اور ایک ’خدا‘ کا مجسمہ: سیاحت کے لیے مشہور شہر میں اس تصویر نے طوفان کیوں مچا رکھا ہے،تصویر کا ذریعہWELCOME_TO_FLORENCE INSTAGRAM،تصویر کا کیپشنیہ واقعہ اٹلی میں سیاحت کے لیے مشہور فلورنس شہر میں پیش آیامضمون کی…

برطانیہ میں ڈاکٹرز کی بڑھتی خودکشیاں: ’بھائی کی میت دیکھی تو ایسے شخص کی شکل دکھائی دی جو بہت پریشان…

برطانیہ میں ڈاکٹرز کی بڑھتی خودکشیاں: ’بھائی کی میت دیکھی تو ایسے شخص کی شکل دکھائی دی جو بہت پریشان تھا‘،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, ثمرہ فاطمہ عہدہ, بی بی سی اردو، لندن2 گھنٹے قبل’جب میں نے اپنے بھائی کی میت دیکھی تو

’بوگی مین‘ اور ’ویمپائر‘: یوکرین اور روس ایک دوسرے کے خلاف کون کون سے ڈرون استعمال کر رہے ہیں؟

’بوگی مین‘ اور ’ویمپائر‘: یوکرین اور روس ایک دوسرے کے خلاف کون کون سے ڈرون استعمال کر رہے ہیں؟،تصویر کا کیپشنایک سال قبل ایسی ٹیکنالوجی یوکرین میں موجود نہیں تھی لیکن اب یہ یہاں بھی عام ہےمضمون کی تفصیلمصنف, کوئنٹن سمرولےعہدہ, شمال مشرقی

اسماعیل ہنیہ: اعتدال پسند اور مفاہمت کے حامی فلسطینی لیڈر

اسماعیل ہنیہ: اعتدال پسند اور مفاہمت کے حامی فلسطینی لیڈر،تصویر کا ذریعہGetty Images2 گھنٹے قبلفلسطین کی عسکری تنظیم حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ہنیہ ایران کے دارالحکومت تہران میں ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔حماس کی جانب سے جاری کردہ…

وہ ملک جو ’تباہ کن انڈین‘ کوّوں کو زہر دے کر ختم کرنا چاہتا ہے

وہ ملک جو ’تباہ کن انڈین‘ کوّوں کو زہر دے کر ختم کرنا چاہتا ہےمضمون کی تفصیلمصنف, ویکلائف مویاعہدہ, بی بی سی نیوز47 منٹ قبلکینیا کی ساحلی پٹی میں بسنے والوں کو حملہ آور ہونے والے ’جنگلی پرندوں‘ کا سامنا ہے۔ یقیناً یہ سننے میں کسی ڈراؤنی

ایمان خلیف: روٹی اور کچرا بیچنے والی باکسر جن کا اولمپکس میں متنازع سفر طلائی تمغے پر ختم ہوا

ایمان خلیف: روٹی اور کچرا بیچنے والی باکسر جن کا اولمپکس میں متنازع سفر طلائی تمغے پر ختم ہوا،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, عامر فکری اور ریحام الدیبعہدہ, بی بی سی عربی55 منٹ قبلالجزائر کی باکسر ایمان خلیف طلائی نے اولمپکس