Browsing Category
World
اینٹی میزائل سسٹمز کو چکمہ دینے والے انڈیا کے ہائپرسونک میزائل میں ایسا خاص کیا ہے
اینٹی میزائل سسٹمز کو چکمہ دینے والے انڈیا کے ہائپرسونک میزائل میں ایسا خاص کیا ہے،تصویر کا ذریعہRAJNATH SINGH،تصویر کا کیپشنطویل فاصلے تک مار کرنے والے اس ہائپرسونک میزائل کی رینج 1500 کلومیٹر سے زیادہ ہےمضمون کی تفصیلمصنف, ابھینو…
’اسرائیل انتقام لے گا‘: متحدہ عرب امارات میں یہودی عالم کا قتل جس کی تحقیقات موساد کر رہی ہے
’اسرائیل انتقام لے گا‘: متحدہ عرب امارات میں یہودی عالم کا قتل جس کی تحقیقات موساد کر رہی ہے،تصویر کا ذریعہChabadمضمون کی تفصیلمصنف, فرینک گارڈنر اور ٹام میک آرتھرعہدہ, بی بی سی نیوزایک گھنٹہ قبلاسرائیل کا کہنا ہے کہ متحدہ عرب امارات میں!-->…
حوثیوں پر حملے کے لیے مغرب کو کن عسکری و جغرافیائی سیاسی خطرات کا سامنا ہے؟
حوثیوں پر حملے کے لیے مغرب کو کن عسکری و جغرافیائی سیاسی خطرات کا سامنا ہے؟،تصویر کا ذریعہEPA2 گھنٹے قبلامریکہ اور برطانیہ کی جانب سے جمعے کو یمن میں حوثیوں کے ٹھکانوں پر فضائی اور بحری حملوں کا سلسلہ شروع کرنے کے بعد مشرق وسطیٰ کی صورتحال…
’کے ڈرامہ‘ کیوں دیکھا۔۔۔؟ دو لڑکوں کو 12 سال قید بامشقت کی سزا
’کے ڈرامہ‘ کیوں دیکھا۔۔۔؟ دو لڑکوں کو 12 سال قید بامشقت کی سزاایک گھنٹہ قبلبی بی سی کورین کو ملنے والی ایک نایاب فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ شمالی کوریا نے ’کے ڈرامہ‘ دیکھنے پر دو نوجوانوں کو 12 سال قید کی سزا سنائی۔اس فوٹیج کو 2022 میں…
’شیطانی سانس‘: وہ شہر جہاں امریکی سیاح ’سیکس اور نشے کی تلاش میں‘ اپنی جانیں گنوا رہے ہیں
’شیطانی سانس‘: وہ شہر جہاں امریکی سیاح ’سیکس اور نشے کی تلاش میں‘ اپنی جانیں گنوا رہے ہیں،تصویر کا ذریعہGetty Images36 منٹ قبل’ٹوگر کو کولمبیا بہت پسند تھا۔ وہ وہاں کے لوگوں کے بارے میں اکثر بات کرتا تھا کہ وہ زندگی کا کس طرح مزہ لیتے ہیں۔‘…
پیدائش کے وقت جدا کر دی جانیوالی جڑواں بہنیں جنھیں کئی سال بعد ٹاک ٹاک نے ملوا دیا
پیدائش کے وقت جدا کر دی جانیوالی جڑواں بہنیں جنھیں کئی سال بعد ٹاک ٹاک نے ملوا دیا،تصویر کا ذریعہBBC/ Woody Morris،تصویر کا کیپشنایمی خویتیا (بائیں جانب) اور آنو سارتانیا (دائیں جانب) 19 سال کی عمر تک ایک دوسرے کو نہیں جانتی تھیںمضمون کی…
حماس پر اسرائیلی خواتین کے مبینہ ریپ اور جنسی تشدد کا الزام: اسرائیلیوں نے برطانوی ارکان پارلیمان کے…
حماس پر اسرائیلی خواتین کے مبینہ ریپ اور جنسی تشدد کا الزام: اسرائیلیوں نے برطانوی ارکان پارلیمان کے سامنے کیا گواہیاں پیش کیں؟،تصویر کا ذریعہAFP،تصویر کا کیپشنحماس کے حملوں میں ہلاک ہونے والے اسرائیلی شہریوں کی تصاویرمضمون کی تفصیلمصنف,…
ویڈیو, اہرامِ مصر کا ’بحالی‘ منصوبہ تنازع کی زد میںدورانیہ, 2,12
اہرامِ مصر کا ’بحالی‘ منصوبہ تنازع کی زد میںاپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیںPlay video, "اہرامِ مصر کا ’بحالی‘ منصوبہ تنازع کی زد میں", دورانیہ 2,1202:12،ویڈیو کیپشنمصری حکومت گرینائٹ بلاکس کی مدد سے اہرامِ مصر کو ’اصل‘ حالت میں…
دنیا کا سب سے بڑا بحری جہاز جسے پہلے صدام حسین کی فوج نے ڈبویا اور پھر اس کا اپنا حجم اس کے زوال کا…
دنیا کا سب سے بڑا بحری جہاز جسے پہلے صدام حسین کی فوج نے ڈبویا اور پھر اس کا اپنا حجم اس کے زوال کا باعث بنا،تصویر کا ذریعہAUKEVISSER/TOBY YOUNG،تصویر کا کیپشنیہ سپر ٹینکر نیویارک کی ایمپائر اسٹیٹ بلڈنگ سے بڑا تھاایک گھنٹہ قبلاپنی 30 سالہ…
رفح کو ’مشرق وسطیٰ کا برلن‘ کیوں کہا جاتا ہے؟
رفح کو ’مشرق وسطیٰ کا برلن‘ کیوں کہا جاتا ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنعالمی برادری نے اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ وہ رفح میں بڑے پیمانے پر حملہ نہ کرے۔3 گھنٹے قبلاسرائیل پر حماس کے سات اکتوبر کے حملے کے بعد شروع ہونے والی…
بیوی کی باتیں سن کر 17 لاکھ ڈالرز کمانے والا شخص دھوکہ دہی کا مجرم قرار
بیوی کی باتیں سن کر 17 لاکھ ڈالرز کمانے والا شخص دھوکہ دہی کا مجرم قرار،تصویر کا ذریعہGetty Imagesایک گھنٹہ قبلامریکہ میں ایک شخص نے اپنی بیوی کی باتیں سن کر 17 لاکھ ڈالرز کمائے ہیں لیکن انھیں اس کے لیے دھوکہ دہی اور فراڈ کے الزامات کا…
پارٹنر کی بدسلوکی کی اطلاع دینے پر متاثرہ خاتون ہی گرفتار: ’وہ جانور تھا، وہ مجھے انسان نہیں بلکہ…
پارٹنر کی بدسلوکی کی اطلاع دینے پر متاثرہ خاتون ہی گرفتار: ’وہ جانور تھا، وہ مجھے انسان نہیں بلکہ اپنا غلام سمجھتا تھا‘،تصویر کا ذریعہGetty Imagesایک گھنٹہ قبلبرطانیہ میں ایک خاتون کو ہی ایمرجنسی سروس پر اپنے سابقہ ساتھی اور پولیس افسر کی…
پردیس میں تنہائی کا شکار پاکستانی خواتین: ’یہ تو کوئی زندگی نہ ہوئی کھانا پکاؤ، کھاؤ اور سو جاؤ‘
پردیس میں تنہائی کا شکار پاکستانی خواتین: ’یہ تو کوئی زندگی نہ ہوئی کھانا پکاؤ، کھاؤ اور سو جاؤ‘مضمون کی تفصیلمصنف, احسن محمود یونسعہدہ, بی بی سی اردو، لندنایک گھنٹہ قبل’جب میری دوسری بیٹی ہوئی تو ظاہر ہے میرے شوہر کو میری پہلی بیٹی کے!-->…
یورپ کا شہر جہاں سیلفی لینا معیوب سمجھا جاتا ہے
یورپ کا شہر جہاں سیلفی لینا معیوب سمجھا جاتا ہے،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, کیٹ بیٹیسعہدہ, بی بی سی ٹریول8 منٹ قبلرات کا ایک بج رہا تھا اور درجہ حرارت تقریباً دو ڈگری سنیٹی گریڈ تھا جبکہ بارش بھی ہو رہی تھی لیکن کیفے!-->…
پانچ ماہ میں دو بھیانک حادثات کے باوجود ملائیشیا نے اپنی ایئرلائنز نیشنلائز کر کے کایا کیسے پلٹی؟
پانچ ماہ میں دو بھیانک حادثات کے باوجود ملائیشیا نے اپنی ایئرلائنز نیشنلائز کر کے کایا کیسے پلٹی؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, فرانسز ماؤعہدہ, سنگاپور2 گھنٹے قبلدس سال پہلے ملائیشیا کی ایئرلائنز کو دو بڑے سانحے درپیش تھے،!-->…
روس کے انتخابات میں ولادیمیر پوتن کی جیت کیوں یقینی تھی؟
روس کے انتخابات میں ولادیمیر پوتن کی جیت کیوں یقینی تھی؟،تصویر کا ذریعہMIKHAIL KLIMENTYEV/SPUTNIK/AFPمضمون کی تفصیلمصنف, لورا گوزی اور فرانسز سکارعہدہ, بی بی سی نیوز 53 منٹ قبلروسی ایگزٹ پولز کے مطابق روسی صدر ولادیمیر پوتن 87 فیصد ووٹ!-->…
12 سالہ فلسطینی بچی جس نے پورا خاندان کھو دیا: ’میں نے کمبل اٹھایا تو میرے ننھے بھائی کا سر کٹا ہوا…
12 سالہ فلسطینی بچی جس نے پورا خاندان کھو دیا: ’میں نے کمبل اٹھایا تو میرے ننھے بھائی کا سر کٹا ہوا تھا‘ ،تصویر کا ذریعہFamily handout،تصویر کا کیپشن12 سالہ الما کو جب بچایا گیا تو اس کے بعد اس نے اپنے ننھے بھائی ترازن کی باقیات دیکھیںمضمون…
عوام کو بغاوت پر اُکسانے کے الزام میں11 ماہ قید کاٹنے والا رہنما، جس نے جیل سے رہائی کے فوراً بعد…
عوام کو بغاوت پر اُکسانے کے الزام میں11 ماہ قید کاٹنے والا رہنما، جس نے جیل سے رہائی کے فوراً بعد الیکشن جیت لیا،تصویر کا ذریعہEPAمضمون کی تفصیلمصنف, نتاشا بوٹیعہدہ, بی بی سی نیوز47 منٹ قبلایک سال قبل تک بہت کم لوگوں کو ان کا علم تھا اور!-->…
غزہ جنگ پر نتن یاہو کے خلاف مظاہرے جو اسرائیل میں بڑھتی سیاسی تقسیم ظاہر کرتے ہیں
غزہ جنگ پر نتن یاہو کے خلاف مظاہرے جو ملک میں بڑھتی سیاسی تقسیم ظاہر کرتے ہیں،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشناسرائیل میں مظاہرہمضمون کی تفصیلمصنف, جیرمی بوونعہدہ, بی بی سی انٹرنیشنل ایڈیٹر، یروشلم سے20 منٹ قبلاسرائیل کی گہری!-->…
یوم القدس پر ایرانی ردِعمل کا خطرہ، اسرائیل میں جی پی ایس کی بندش اور فوجیوں کی چھٹیاں منسوخ
یوم القدس پر ایرانی ردِعمل کا خطرہ، اسرائیل میں جی پی ایس کی بندش اور فوجیوں کی چھٹیاں منسوخ،تصویر کا ذریعہEPA،تصویر کا کیپشنممکنہ ایرنی حملے کے پیشِ نظر، آئی ڈی ایف اپنے فوجیوں کی تعداد میں اضافہ کر رہا ہےمضمون کی تفصیلمصنف, ہیوگو بشیگا…