جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

World

سکاٹ لینڈ کے پاکستانی نژاد وزیر اعظم حمزہ یوسف کو استعفیٰ کیوں دینا پڑا؟

سکاٹ لینڈ کے پاکستانی نژاد وزیر اعظم حمزہ یوسف کو استعفیٰ کیوں دینا پڑا؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, جیمز کک ، کیلم واٹسنعہدہ, بی بی سی نیوز47 منٹ قبلسکاٹش نیشنل پارٹی کے رہنما حمزہ یوسف وزیرِ اعظم بننے کے لگ بھگ ایک برس

ویڈیو, امریکی نوجوان فلسطینیوں کے لیے اٹھ کھڑے ہوئےدورانیہ, 6,19

امریکی نوجوان فلسطینیوں کے لیے اٹھ کھڑے ہوئےاپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں،ویڈیو کیپشنامریکی نوجوان فلسطینیوں کے لیے اٹھ کھڑے ہوئےامریکی نوجوان فلسطینیوں کے لیے اٹھ کھڑے ہوئےایک گھنٹہ قبلغزہ میں جنگ کے خلاف کولمبیا یونیورسٹی میں…

ویڈیو, جینیفر لوپیز سے دعا لپا تک: میٹ گالا کے ریڈ کارپٹ پر کون کون آیادورانیہ, 1,18

جینیفر لوپیز سے دعا لپا تک: میٹ گالا کے ریڈ کارپٹ پر کون کون آیااپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں،ویڈیو کیپشنمیٹروپولیٹن میوزیم آف آرٹ میں ہر سال منعقد ہونے والے چیریٹی ایونٹ میں دنیا بھر سے مشہور شخصیات شریک ہوئیں۔جینیفر لوپیز سے…

ال نینو اور لا نینا کیا ہیں اور یہ دنیا کے موسموں کو کیسے تبدیل کر رہے ہیں؟

ال نینو اور لا نینا کیا ہیں اور یہ دنیا کے موسموں کو کیسے تبدیل کر رہے ہیں؟،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنسنہ 2023 میں شروع ہونے والے ال نینو کے سلسلے کی وجہ سے عالمی درجہ حرارتریکارڈ سطح تک پہنچ گیا ہےمضمون کی تفصیلمصنف, مارک…

ویڈیو, پاکستانی سیاحوں نے موسمِ سرما میں دیوسائی کے برف پوش میدان کیسے پیدل عبور کیے؟دورانیہ, 4,47

پاکستانی سیاحوں نے موسمِ سرما میں دیوسائی نیشنل پارک کیسے پیدل عبور کیا؟اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں،ویڈیو کیپشنپاکستانی ٹرویلر اور بلاگر خالد محمود نے اپنی ٹیم کے ہمراہ برف سے ڈھکے دیوسائی کی سیر کیپاکستانی سیاحوں نے موسمِ…

ابراہیم رئیسی کی ہلاکت کے بعد ان کی جگہ کون لے گا اور ان کے ممکنہ ’جانشین‘ کون ہیں؟

صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ، خراب موسم کے باعث ریسکیو آپریشن میں مشکلات: ایرانی سرکاری میڈیا،تصویر کا ذریعہIranian presidential website19 مئ 2024، 19:39 PKTاپ ڈیٹ کی گئی 20 منٹ قبلایران کے سرکاری میڈیا کے مطابق ایرانی صدر…

دنیا کے کئی ممالک شرح پیدائش میں کمی سے کیوں پریشان ہیں اور اس کا حل کیا ہے

دنیا کے کئی ممالک شرح پیدائش میں کمی سے کیوں پریشان ہیں اور اس کا حل کیا ہے،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشندنیا کے دو تہائی حصے میں شرح پیدائش کم ہو رہی ہے۔مضمون کی تفصیلمصنف, جونٹی بلومعہدہ, بزنس رپورٹر21 مئ 2024امریکہ اور

’میں11 سال کی عمر میں پولیس کو یہ یقین دلانے میں کامیاب ہوا کہ میری ماں کا قاتل میرے والد ہی ہیں‘

’میں11 سال کی عمر میں پولیس کو یہ یقین دلانے میں کامیاب ہوا کہ میری ماں کا قاتل میرے والد ہی ہیں‘،تصویر کا ذریعہCOLLIER LANDRY،تصویر کا کیپشنکولیئر لینڈریایک گھنٹہ قبلمیرا نام کولیئر لینڈری بوائل ہے۔آپ کتنے سال کے ہیں؟’میری عمر 12 سال…

ویڈیو, ٹرمپ سابقہ پورن سٹار کو پیسے دینے کے مقدمے میں ’قصوروار‘ قرار: تو کیا سابق صدر انتخابی دوڑ سے…

ٹرمپ سابقہ پورن سٹار کو پیسے دینے کے مقدمے میں ’قصوروار‘ قرار: تو کیا سابق صدر انتخابی دوڑ سے باہر ہو سکتے ہیں؟اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں،ویڈیو کیپشنٹرمپ سابقہ پورن سٹار کو پیسے دینے کے مقدمے میں ’قصوروار‘ قرار لیکن اب کیا ہو…

مردہ قرار دی گئی خاتون تدفین سے قبل زندہ نکلی: ’موت کے وقت کوئی چیز مشکوک نہیں تھی‘

مردہ قرار دی گئی خاتون تدفین سے قبل زندہ نکلی: ’موت کے وقت کوئی چیز مشکوک نہیں تھی‘،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, وکی وونگعہدہ, بی بی سی نیوز4 منٹ قبلامریکی ریاست نیبراسکا میں ایک خاتون، جنھیں نرسنگ ہوم میں مردہ قرار دیا جا

اسرائیل کی پیچیدہ سیاست، انتہا پسند یہودی وزرا اور حماس کی شرط جو غزہ میں عید سے قبل جنگ بندی کے…

اسرائیل کی پیچیدہ سیاست، انتہا پسند یہودی وزرا اور حماس کی شرط جو غزہ میں عید سے قبل جنگ بندی کے راستے میں رکاوٹ ہیں،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, جیریمی بوین عہدہ, بین الاقوامی مدیر، بی بی سی نیوز4 منٹ قبلاگر کسی سفارت کار

انڈیا کے مزدور استحصال کے باوجود کام کی تلاش میں خلیجی ممالک کا رخ کیوں کرتے ہیں؟

انڈیا کے مزدور استحصال کے باوجود کام کی تلاش میں خلیجی ممالک کا رخ کیوں کرتے ہیں؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, امرتا دروےعہدہ, بی بی سی مراٹھی2 گھنٹے قبلگذشتہ ہفتے کویت میں ایک کثیر المنزلہ عمارت میں آگ لگنے کے باعث 45

شامی بچے کا یورپ پہنچنے کے لیے 11 برس تک سفر: ’میری بس ہو گئی، میں بہت تھک چکا ہوں‘

شامی بچے کا یورپ پہنچنے کے لیے 11 برس تک سفر: ’میری بس ہو گئی، میں بہت تھک چکا ہوں‘،تصویر کا کیپشنخلیل کی عمر محض چھ سال تھی جب انھیں اپنا ملک شام چھوڑنا پڑامضمون کی تفصیلمصنف, سیلن گرٹ ،سٹیفن ویسلینووچعہدہ, بی بی سی ورلڈ سروس2 گھنٹے

پانچ برس کے بچے کی پراسرار گمشدگی جس نے ارجنٹینا کو ہلا کر رکھ دیا

پانچ برس کے بچے کی پراسرار گمشدگی جس نے ارجنٹینا کو ہلا کر رکھ دیا،تصویر کا ذریعہCORRIENTES GOVERNMENT52 منٹ قبلتقریباً دو ہفتے قبل ارجنٹینا میں ایک پانچ برس کے بچے کی پراسرار گمشدگی نے پورے ملک کو جیسے ہلا کر رکھ دیا ہو۔ پانچ برس کے لون…

کیا سعودی عرب میں نیوم سمیت اربوں ڈالر کے تعمیراتی منصوبوں کو محدود کیا جا رہا ہے؟

کیا سعودی عرب میں نیوم سمیت اربوں ڈالر کے تعمیراتی منصوبوں کو محدود کیا جا رہا ہے؟،تصویر کا ذریعہShutterstock،تصویر کا کیپشندی لائن شہر میں 90 لاکھ لوگ رہ سکتے ہیںمضمون کی تفصیلمصنف, سمیر ہاشمیعہدہ, بی بی سی نیوز مشرق وسطی بزنس نمائندہ51

انسانی سمگلنگ، امید اور محبت کی کہانی: ’سپین کی فراری‘ کہلائے جانے والے نیکو ولیمز فٹ بال سٹار کیسے…

انسانی سمگلنگ، امید اور محبت کی کہانی: ’سپین کی فراری‘ کہلائے جانے والے نیکو ولیمز فٹ بال سٹار کیسے بنے،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشننیکو ولیمز نے یورو 2024 میں سپین کو اپنے تمام گروپ میچ جیتنے میں مدد کیمضمون کی تفصیلمصنف,…

کیا ایران کے طاقتور سیاستدان اقتدار میں آ کر علما کی جگہ لے پائیں گے؟

کیا ایران کے طاقتور سیاستدان اقتدار میں آ کر علما کی جگہ لے پائیں گے؟،تصویر کا ذریعہSTR/EPA-EFE/REX/Shutterstockمضمون کی تفصیلمصنف, مسعود آذارعہدہ, بی بی سی فارسی سروس25 منٹ قبلسنہ 1979 کے انقلاب کے بعد سے علما اسلامی جمہوریہ ایران میں

ایک سالہ بچہ دو دن تک جنگل کنارے پانی اور کھانے کے بغیر ’اکیلے‘ کیسے زندہ رہا

ایک سالہ بچہ دو دن تک بیابان میں پانی اور کھانے کے بغیر ’اکیلے‘ کیسے زندہ رہا،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنایک ٹرک ڈرائیور نے اطلاع دی کہ اس نے ایک چھوٹے بچے کو ایک مصروف شاہراہ کے ساتھ گھاس پر رینگتے ہوئے دیکھا ہے6 منٹ…

عمان میں امام بارگاہ پر حملے میں چار پاکستانی اور ایک انڈین شہری ہلاک، حملے کی ذمہ داری دولت اسلامیہ…

’لوگ فون پر مدد کے لیے پکار رہے تھے‘: عمان میں امام بارگاہ پر حملے کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟،تصویر کا ذریعہGetty Images58 منٹ قبلسوموار کی رات تقریبا 11 بجے عمان کے دارالحکومت مسقط کے قریب ایک امام بارگاہ علی بن ابو طالب پر ہونے والے…

ارب پتی کی بیوی ہونے کی غلط فہمی میں اغوا اور قتل ہونے والی خاتون کی تلاش کا معمہ: ’ہم دن میں ہزار…

ارب پتی کی بیوی ہونے کی غلط فہمی میں اغوا اور قتل ہونے والی خاتون کی تلاش کا معمہ: ’ہم دن میں ہزار بار مر رہے تھے‘،تصویر کا ذریعہMARK DYERایک گھنٹہ قبلاغوا کے بعد قتل کر دی جانے والی ایک خاتون کے خاندان کا کہنا ہے کہ انھیں ان کی گمشدگی کے…