Browsing Category
World
آنگ سان سوچی کو ’فوج نے حراست میں لے لیا‘
میانمار: آنگ سان سوچی کو ’فوج نے حراست میں لے لیا‘میانمار کی بر سر اقتدار جماعت نیشنل لیگ آف ڈیموکریسی (این ایل ڈی) کی رہنما آنگ سان سوچی کو گرفتار لر لیا گیا ہے۔ جماعت کے ترجمان نے آنگ سان سوچی کی گرفتاری کی تصدیق کی ہے۔آنگ سان سوچی کی…
’ہم مہنگے معاہدوں میں پھنس گئے ہیں‘، برطانیہ میں پاکستانی طلبہ کی مشکلات
’ہم مہنگے معاہدوں میں پھنس گئے ہیں‘، برطانیہ میں پاکستانی طلبہ کی مشکلاتعلیزہ ایاز کہتی ہیں کہ 'آن لائن کلاسز کے لیے اتنی فیسیں لینا مناسب نہیں ہے۔ ہم بین الاقوامی طلبا پہلے ہی دگنی فیس ادا کر رہے ہوتے ہیں۔'برطانیہ میں زیر تعلیم بہت سے…
کورونا ویکسین کی برآمد پر پابندیوں پر عالمی ادارہ صحت کی یورپی ممالک پر تنقید
عالمی ادارہ صحت کی کورونا وائرس ویکسین کی برآمد پر پابندیاں عائد کرنے پر یورپی ممالک پر تنقیدغریب ممالک میں ابھی تک چند ویکسین پر ہی تجربہ ممکن ہو سکا ہےیوریی یونین کیا کر رہی ہے؟ویکسین کی فراہمی میں کمی کے تنازع کے بعد یورپی یونین اب اپنی…
جرائم پیشہ گینگ کے ساتھ زندگی: آپ کو نہیں معلوم اگلا مرنے والا کون ہو گا؟
جرائم پیشہ گینگ کے ساتھ زندگی: آپ کو نہیں معلوم اگلا مرنے والا کون ہو گا؟’اگر تم اپنے آپ کو ثابت نہیں کر پاؤ گے تو لوگ تمھیں روندتے ہوئے گزر جائیں گے۔‘یوسف (جرائم پیشہ) گینگ میں اس وقت شامل ہوئے تھے جب ان کی عمر فقط 15 برس تھی۔ وہ جب بھی…
جوہری معاہدہ: ایران نے مذاکرات اور نئے فریق کی شمولیت کو مسترد کر دیا
جوہری معاہدہ: ایران نے مذاکرات اور نئے فریق کی شمولیت کو مسترد کر دیادوسری جانب امریکی صدر جو بائیڈن کی نئی انتظامیہ کہہ چکی ہے کہ وہ اس معاہدے میں دوبارہ شامل ہو جائیں گے لیکن اس سے پہلے تہران کو اس معاہدے کی تمام شرائط پر مکمل عملدرآمد…
جوہری معاہدہ: ایران نے نئے فریق کی شمولیت اور مذاکرات کا امکان مسترد کر دیا
جوہری معاہدہ: ایران نے مذاکرات اور نئے فریق کی شمولیت کو مسترد کر دیادوسری جانب امریکی صدر جو بائیڈن کی نئی انتظامیہ کہہ چکی ہے کہ وہ اس معاہدے میں دوبارہ شامل ہو جائیں گے لیکن اس سے پہلے تہران کو اس معاہدے کی تمام شرائط پر مکمل عملدرآمد…
’یہ محل پوتن کا نہیں میرا ہے‘، روسی ارب پتی شخصیت کا دعویٰ
’یہ محل پوتن کا نہیں میرا ہے‘، روسی ارب پتی شخصیت کا دعویٰروٹنبرگ ارب پتی ہیں اور ان کے ولادیمیر پوتن سے قریبی روابط ہیں۔ انھوں نے سنیچر کو عوامی طور پر اس ’محل‘ کی ملکیت کا اعلان کیا۔ اُنھوں نے یہ بات حکومت کے حامی ٹی وی چینل میش ٹیلیگرام…
سڑک پر بیگ بیچنے سے بوہو گروپ کے ارب پتی مالک تک، کمانی خاندان کون ہے؟
بوہو گروپ کا مالک کمانی خاندان کون ہے؟’بوہو‘ ایک آن لائن فیشن برینڈ ہےبرطانوی آن لائن فیشن ریٹیلر ’بوہو‘ نے چند دن قبل 55 ملین پاؤنڈ میں برطانیہ کے 242 سال پرانے برانڈ ڈیبنیہمز اور اس کی ویب سائٹ کو خرید لیا ہے۔ تاہم اس نے کہا ہے کہ وہ…
متحدہ عرب امارات اب ’باصلاحیت اور پیشہ ور افراد‘ کو اپنی شہریت دے گا
متحدہ عرب امارات کا سرمایہ کاروں اور باصلاحیت افراد کو اماراتی شہریت دینے کا اعلانمتحدہ عرب امارات نے کیا اعلان کیا ہے؟محمد بن راشد المکتوم نے مزید وضاحت کرتے ہوئے بتایا کہ ان میں 'سائنسدان، ڈاکٹر، انجینیئر، فنکار اور ان کے خاندان شامل ہوں…
’مجھے لوگ کچھ نہ کرنے کے پیسے دیتے ہیں‘
جاپان میں ایک ایسا شخص جسے لوگ ’کچھ نہ کرنے‘ کے پیسے دیتے ہیںموریموٹو نے دریافت کیا کہ وہ کوئی کام بھی ٹھیک نہیں کر سکتے، اس لیے کیوں نہ اپنی ’کچھ نہ کرنے کی صلاحیت‘ سے فائدہ اٹھایا جائےروزی کمانے کا یہ انوکھا طریقہ ڈھونڈنے سے موریموٹو کے…
امریکی وزیر خارجہ کا شاہ محمود قریشی سے ٹیلیفونک رابطہ، ’امریکی خدشات سے باور کرایا ہے‘
قریشی-بلنکن رابطہ: پاکستان اور امریکہ کے وزرا خارجہ کے درمیان کیا بات چیت ہوئی؟پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی (دائیں) اور امریکہ کی بائیڈن انتظامیہ میں نئے وزیر خارجہ انٹونی بلنکن (بائیں) کے درمیان ٹیلیفونک رابطہامریکی صحافی ڈینیئل…
جاپانی خاتون نے ’10 سال تک اپنی ماں کی لاش فریزر میں رکھی‘
جاپان میں ایک خاتون نے ’10 سال تک اپنی ماں کی لاش فریزر میں رکھی‘صفائی پر مامود ایک شخص نے اس لاش کی نشاندہی ہے (فائل فوٹو)پولیس کا کہنا ہے کہ جمی ہوئی حالت میں اس مردہ جسم پر بظاہر زخموں کے نشان نہیں ہیں۔حکام اب تک اس خاتون کی موت کے وقت…
چین نے خبردار کیا ہے کہ تائیوان کی آزادی کا مطلب ’جنگ‘ ہوگا
چین نے خبردار کیا ہے کہ تائیوان کی آزادی کا مطلب ’جنگ‘ ہوگاچین تائیوان کو اپنے سے علیحدہ ہوا ایک صوبہ تصور کرتا ہےچین نے خبردار کیا ہے کہ تائیوان کی طرف سے آزادی حاصل کرنے کی کوششوں کا مطلب کھلی جنگ ہو گا۔چین کی طرف سے یہ دھمکی تائیوان کے…
شوکت علی کا سوات سے مانچسٹر تک سات سالہ سفر، منزل پر پہنچ کر دم توڑ دیا
شوکت علی کا سوات سے مانچسٹر تک سات سالہ سفر، منزل پر پہنچ کر دم توڑ دیاسوشل میڈیا کتنا مؤثر رہا؟پاکستان کے شہر سوات سے اٹلی، پھر اٹلی سے برطانیہ اور برطانیہ میں برمنگھم اور پھر مانچسٹر پہنچتے ہی فوت ہو جانے والے شخص شوکت علی کی شناخت کے…
انڈیا اسرائیل تعلقات کی سالگرہ: دلی میں اسرائیلی سفارت خانے کے قریب بم دھماکہ
دلی میں اسرائیلی سفارت خانے کے قریب بم دھماکہ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوااسرائیلی سفارتخانہ انتہائی سخت سکیورٹی والے علاقے اے پی جے عبدالکلام روڈ پر واقع ہے۔ ابتدائی خبروں میں بتایا گیا ہے کہ یہ دھماکہ ہلکی نوعیت کا تھا اور اس میں کوئی زخمی…
تائیوان کی آزادی کی خواہش اور امریکی حمایت: چین کی جنگ کی کھلی دھمکی
چین نے خبردار کیا ہے کہ تائیوان کی آزادی کا مطلب ’جنگ‘ ہوگاچین تائیوان کو اپنے سے علیحدہ ہوا ایک صوبہ تصور کرتا ہےچین نے خبردار کیا ہے کہ تائیوان کی طرف سے آزادی حاصل کرنے کی کوششوں کا مطلب کھلی جنگ ہو گا۔چین کی طرف سے یہ دھمکی تائیوان کے…
جب برطانوی شہری سے انڈیا میں ’تشدد‘ کے ذریعے اعتراف جرم کرایا گیا
جگتار سنگھ جوہل: جب برطانوی شہری سے انڈیا میں ’تشدد‘ کے ذریعے اعتراف جرم کرایا گیاجگتار سنگھ جوہل کو انڈیا کے انسداد دہشت گردی کےقوانین کے تحت نظربند کیا گیا ہے اور اُن پر الزام ہے کہ انھوں نے متعدد دائیں بازو کے ہندو رہنماؤں کو قتل کرنے…
عارف نقوی: ابراج گروپ کے سربراہ عارف نقوی کی امریکہ حوالگی کے خلاف درخواست مسترد
عارف نقوی: ابراج گروپ کے سربراہ عارف نقوی کی امریکہ حوالگی کے خلاف درخواست مستردابراج گروپ کے سربراہ عارف نقویابراج گروپ کا عروج اور زوالابراج گروپ مشرق وسطیٰ اور شمالی امریکہ میں سب سے بڑا سرمایہ کار گروپ تھا۔ سنہ 2002 میں قائم اس گروپ کے…
ابراج گروپ کے سربراہ عارف نقوی کی امریکہ حوالگی کے خلاف درخواست مسترد
عارف نقوی: ابراج گروپ کے سربراہ عارف نقوی کی امریکہ حوالگی کے خلاف درخواست مستردابراج گروپ کے سربراہ عارف نقویابراج گروپ کا عروج اور زوالابراج گروپ مشرق وسطیٰ اور شمالی امریکہ میں سب سے بڑا سرمایہ کار گروپ تھا۔ سنہ 2002 میں قائم اس گروپ کے…
ڈینیئل پرل کیس: استغاثہ کی وہ کمزوریاں جو ملزمان کی رہائی کا باعث بنیں
ڈینیئل پرل کے قتل کا مقدمہ: استغاثہ کی وہ کمزوریاں جو پاکستان میں ملزمان کی رہائی کا باعث بنیںبریگِیڈیئر ریٹائرڈ اعجاز شاہ چاہتے تھے کہ ملزم احمد عمر شیخ کو باقاعدہ قانونی طریقے سے پولیس کے حوالے کیا جائے۔حیران کُن بات یہ تھی کہ احمد عمر…