Browsing Category
World
ایران اگر وعدوں کی پاسداری کرے تو پھر جوہری معاہدے کو بحال کیا جا سکتا ہے: امریکہ
ایران اگر اپنے وعدے کی پاسداری کرے تو پھر جوہری معاہدے کو بحال کیا جا سکتا ہے: امریکہامریکہ کے صدر جوبائیڈن کی قیادت میں نئی امریکی انتظامیہ نے اعلان کیا ہے کہ اگر ایران عالمی برادری سے جوہری ہتھیاروں کے حوالے سے کیے گئے اپنے وعدوں پر…
’میں یہ نہیں سوچتا کہ میرے دس سال ضائع ہوگئے‘
کراچی ٹیسٹ: دوسرے دن کا کھیل شروع، پاکستان کا محتاط آغازمگر پھر پاکستانی ٹیم کی بیٹنگ کا آغاز اچھا نہ تھا اور اس کے دونوں اوپنر 15 کے مجموعی سکور پر پویلین لوٹ چکے تھے۔ آؤٹ ہونے والے پہلے بلے باز عابد علی تھے جو چار رنز بنا سکے جبکہ اپنا…
بارش اور برفباری کے بعد شامی پناہ گزینوں کے کیمپ جھیلوں میں تبدیل
شام کی جنگ: خیمہ بستیوں میں سیلابی صورتحال کے بعد 20 ہزار خیمے خالیترک سرحد کے قریب ایک بچ اور بچی اپنے سیلاب زدہ ٹیٹ کے پاس موجود ہیںتیز بارش اور برفباری کے بعد تیز ہواؤں اور سیلاب نے شمالی مغربی شام میں قائم خیمہ بستیوں میں رہنے والے بعد…
چین نئی بیرونی سرمایہ کاری میں پہلے نمبر پر، امریکہ کو پیچھے چھوڑ دیا
چین نئی بیرونی سرمایہ کاری میں پہلے نمبر پر، امریکہ کو پیچھے چھوڑ دیاچین: غیر ملکی سرمایہ کاری کے لیے اعلیٰ منڈیاتوار کو اقوامِ متحدہ کی طرف سے جاری کیے گئے اعداد و شمار کے مطابق چین نے نئی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں امریکہ کو…
ہندوستان کی پہلی خاتون وکیل جنھیں زہر دے کر مارنے کی کوشش کی گئی
کورنیلیا سورابجی: خواتین کے حقوق کی حامی ہندوستان کی پہلی خاتون وکیل جنھیں زہر دے کر ہلاک کرنے کی کوشش کی گئیکورنیلیا سورابجی کی یہ تصویر سنہ 1931 کی ہےبی بی سی کی نمائندہ کلیئر بوس نے بی بی سی کے پروگرام ’وٹنس ہسٹری‘ میں اُن کے بھتیجے اور…
کورونا سے بھی مہلک وائرس جو ایشیا کو اپنی لپیٹ میں لے سکتا ہے
نیپا وائرس: کورونا کے بعد دوسرا مہلک وائرس جس سے ایشیا کو بڑا خطرہ لاحق ہےنیپا وائرس چمگادڑوں (فروٹ بیٹ) سے پھیل سکتا ہےانھوں نے اور ان کی ٹیم نے بہت سے جانوروں کے نمونے اکھٹے کیے۔ مگر ان کی مرکزی توجہ چمگادڑوں پر تھی جسے کورونا وائرس کی…
عمران بٹ کا پہلا ٹیسٹ: ’بڑے بھائی کی وجہ سے شوق پورا کرنا آسان ہو گیا‘
پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ: والدین چاہتے تھے کہ عمران تعلیم پر توجہ دے لیکن بیٹے کے دل و دماغ پر کرکٹ کا بھوت سوار تھااپنی صلاحیتوں پر بھروسہعمران بٹ نے اپنے فرسٹ کلاس کریئر کا آغاز دسمبر 2012 میں اسی نیشنل سٹیڈیم میں کیا جہاں آج وہ اپنا…
’ضربِ مومن‘: کیا امریکہ پاکستان اور انڈیا کو جوہری جنگ کے دہانے سے واپس لایا تھا؟
’ضربِ مومن‘: کیا 1990 میں امریکہ پاکستان اور انڈیا کو جوہری جنگ کے دہانے سے واپس لایا تھا؟جنرل اسلم بیگسنہ 1994 میں ہینری ایل سٹمسن کے زیر اہتمام واشنگٹن ڈی سی میں منعقدہ کانفرنس میں کرنل سینڈراک نے تصدیق کی تھی کہ ’ہم نے حصار کا دورہ کیا،…
حراستی کیمپوں کی خوبصورت خواتین محافظ، جنھیں قیدیوں کو اذیت دینا پسند تھا
نازی جرمنی: حراستی کیمپوں کی خوبصورت خواتین محافظ، جنھیں قیدیوں کو اذیت دینا پسند تھاریوینس بروک میں خواتین محافظ (1940 کے آس پاس لی گئی تصویر)لیکن انھوں نے اپنے کمرے سے زنجیروں میں ایک دوسرے کے ساتھ باندھے گئے قیدیوں اور گیس چیمبرز کی…
جب نیلسن منڈیلا نے خاردار تار والے پنجرے سے ٹیسٹ میچ دیکھا
جنوبی افریقہ میں نسلی امتیاز کی پالیسی: جب نیلسن منڈیلا نے خاردار تار والے پنجرے سے ٹیسٹ میچ دیکھاسنہ 2013 میں نیلسن منڈیلا کی وفات پر برطانوی کرکٹ گراؤنڈ میں ایک منٹ کی خاموشت اختیار کی گئینیلسن منڈیلا کا کہنا تھا ʹہم سیاہ فام ہمیشہ مہمان…
برطانیہ میں کووڈ 19 سے ہلاکتیں ایک لاکھ سے زیادہ
برطانیہ میں کووڈ 19 سے ہلاکتیں ایک لاکھ سے زیادہ: سنگین اعداد و شمار میں چھپے غم کا اندازہ لگانا بہت مشکل ہے، بورس جانسنبرطانوی حکومت کے جاری کردہ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق، ملک میں کورونا وائرس کے مریضوں میں اموات کی کل تعداد ایک لاکھ…
کملا ہیرس کے نائب صدر بننے کی کہانی جو ایک 19 سالہ تمل لڑکی کے خوابوں سے شروع ہوئی
امریکہ کی نائب صدر کملا ہیرس کو سب سے زیادہ متاثر کرنے والی خاتون شیامالہ گوپلان کون تھیں؟کملا ہیرس اور ان کی والدہ شیامالہ گوپلانشیامالہ گوپالن امریکہ میں ان چند غیر سفید فام خواتین میں شامل تھیں جو ایک کامیاب سائنسدان اور ایک سرگرم سماجی…
تائیوان میں 7.4 شدت کا زلزلہ: ’پہاڑ سے پتھر گولیوں کی طرح برس رہے تھے‘
تائیوان میں 7.4 شدت کا زلزلہ: ’پہاڑ سے پتھر گولیوں کی طرح برس رہے تھے‘،تصویر کا ذریعہGetty Images40 منٹ قبلتائیوان میں 25 سال میں آنے والے بدترین زلزلے کے ایک روز بعد امدادی کارکن 600 سے زائد پھنسے ہوئے افراد تک پہنچنے کی کوشش کر رہے…
جرمنی میں قید اِس قاتل کی رہائی اور روس واپسی کے لیے صدر پوتن اتنے بےچین کیوں ہیں؟
جرمنی میں قید اِس قاتل کی رہائی اور روس واپسی کے لیے صدر پوتن اتنے بےچین کیوں ہیں؟،تصویر کا ذریعہBellingcat،تصویر کا کیپشنایک عدالت نے پایا کہ ودیم کراسیکوف کریملن کے احکامات کے تحت کام کر رہا تھے ایک گھنٹہ قبلیہ سنہ 2013 کی بات ہے جب روس…
غزہ جنگ کا فیصلہ کُن مرحلہ اور حکومتوں کو درپیش بڑے سوالات: کیا ایران اور حزب اللہ اسرائیل کے خلاف…
غزہ جنگ کا فیصلہ کُن مرحلہ اور حکومتوں کو درپیش بڑے سوالات: کیا ایران اور حزب اللہ اسرائیل کے خلاف باقاعدہ جنگ شروع کر سکتے ہیں؟،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنغزہ میں موجود ایک فلسطینی بچہمضمون کی تفصیلمصنف, جیریمی بوونعہدہ, !-->…
بائیکاٹ مہم کے اثرات کے بعد میکڈونلڈز کا اسرائیل میں اپنے تمام ریستوران خریدنے کا فیصلہ
بائیکاٹ مہم کے اثرات کے بعد میکڈونلڈز کا اسرائیل میں اپنے تمام ریستوران خریدنے کا فیصلہ،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, جیما ڈیمپسیعہدہ, بی بی سی نیوز2 گھنٹے قبلمشہور فاسٹ فوڈ چین میکڈونلڈز نے اسرائیل اور حماس کے درمیان جاری!-->…
عثمانی فوج کا طاقتور دستہ جس نے اپنے ہی تین سلطان معزول اور قتل کیے
عثمانی فوج کا طاقتور دستہ جس نے اپنے ہی تین سلطان معزول اور قتل کیے،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, وقار مصطفیٰعہدہ, صحافی، محقق43 منٹ قبلسلطنت عثمانیہ کے 16ویں سلطان، عثمان دوم، حملہ آور دس جلادوں میں سے تین کو پچھاڑ چکے!-->…
غزہ جنگ: شہریوں کے انخلا کے انتباہی پیغامات میں اسرائیلی فوج نے کیا غلطیاں کیں؟
غزہ جنگ: شہریوں کے انخلا کے انتباہی پیغامات میں اسرائیلی فوج نے کیا غلطیاں کیں؟،تصویر کا ذریعہGetty Images / Anadolu،تصویر کا کیپشنغزہ کے شہری اسرائیلی فوج کی جانب سے بھیجی جانے والی انخلا سے متعلق پرچی پڑھ رہے ہیںمضمون کی تفصیلمصنف, سٹیفنی…
رمضان میں کیا کھائیں اور کن چیزوں سے پرہیز کرنا چاہیے؟
رمضان میں کیا کھائیں اور کن چیزوں سے پرہیز کرنا چاہیے؟،تصویر کا ذریعہgettyimages43 منٹ قبلدنیا بھر میں لاکھوں مسلمان ماہِ رمضان کے روزے رکھ رہے ہیں، جو اسلامی کیلنڈر کے مقدس ترین مہینوں میں سے ایک ہے۔یہ وہ مقدس مہینہ ہے جس میں پیغمبرِ اسلام…
شکاری جس نے امریکہ کے قومی پرندے سنہری عقاب سمیت 3600 پرندے مار ڈالے
شکاری جس نے امریکہ کے قومی پرندے سنہری عقاب سمیت 3600 پرندے مار ڈالے ،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, میکس میٹزاعہدہ, بی بی سی نیوزایک گھنٹہ قبلاکثر معدومی کے شکار جانوروں اور پرندوں سے متعلق خبریں ہماری نظر سے گُزرتی ہیں کہ!-->…