جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

World

’وہ ریاض سعودی عرب میں ۔۔اور پاکستان میں یونیورسٹیوں میں کنسرٹ پر پابندی کے ٹرینڈ‘

سعودی عرب میں سلمان خان کا کنسرٹ اور تبلیغی جماعت پر پابندی، سوشل میڈیا پر صارفین کے تبصرےایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہ@Monowartlpسعودی عرب جسے ایک قدامت پسند ملک تصور کیا جاتا ہے اب تیزی سے تبدیل ہو رہا ہے اور اس کی واضح مثال وہاں حال ہی…

روس یوکرین تنازع: ’یہ احمقانہ سوچ ہو گی کہ جنگ ایک ملک تک محدود رہ سکے’

روس یوکرین تنازع: ’یہ احمقانہ سوچ ہو گی کہ جنگ ایک ملک تک محدود رہ سکے'20 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images'ہم اندھے نہیں ہیں۔ یہ احمقانہ سوچ ہو گی کہ ایسی جنگ کسی ایک ملک تک محدود رہ سکتی ہے۔' ایک مغربی ملک کے انٹیلیجنس ادارے کے سینیئر…

یوکرین: ’یہ احمقانہ سوچ ہو گی کہ جنگ ایک ملک تک محدود رہ سکے’

روس یوکرین تنازع: ’یہ احمقانہ سوچ ہو گی کہ جنگ ایک ملک تک محدود رہ سکے'20 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images'ہم اندھے نہیں ہیں۔ یہ احمقانہ سوچ ہو گی کہ ایسی جنگ کسی ایک ملک تک محدود رہ سکتی ہے۔' ایک مغربی ملک کے انٹیلیجنس ادارے کے سینیئر…

ڈبلیو ٹی او معاہدہ: مغرب نے کھیر پکا کے چین کے سامنے رکھ دی

ڈبلیو ٹی او معاہدہ جس نے چین اور دنیا کی معاشی تقدیر بدل دیفیصل اسلاماکنامکس ایڈیٹر8 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images2001 میں امریکہ میں ہونے والے 9/11 کے حملے اور اس کے نتائج ہی دنیا کی توجہ کا مرکز تھے۔ لیکن اس حملے کے ٹھیک تین ماہ بعد…

امریکی ریاست میں ’تاریخ کے بدترین طوفانی بگولے‘، درجنوں اموات کا خدشہ

امریکی ریاست کینٹکی میں ’تاریخ کے بدترین طوفانی بگولے‘ میں 50 سے زیادہ ہلاکتوں کا خدشہایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesامریکی ریاست کینٹکی کے گورنر نے کہا ہے کہ گذشتہ رات طوفان اور تیز ہواؤں کے بگولوں میں 50 سے زیادہ افراد کی ہلاکت…

ڈبلیو ٹی او معاہدہ جس نے چین کی تقدیر بدل دی

ڈبلیو ٹی او معاہدہ جس نے چین اور دنیا کی معاشی تقدیر بدل دیفیصل اسلاماکنامکس ایڈیٹر8 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images2001 میں امریکہ میں ہونے والے 9/11 کے حملے اور اس کے نتائج ہی دنیا کی توجہ کا مرکز تھے۔ لیکن اس حملے کے ٹھیک تین ماہ بعد…

ڈونلڈ ٹرمپ کی سابق اسرائیلی وزیر اعظم نتن یاہو کو گالی: ’بی بی نے اچھا نہیں کیا‘

ڈونلڈ ٹرمپ کی سابق اسرائیلی وزیر اعظم نتن یاہو کو گالی: ’بی بی نے اچھا نہیں کیا‘ایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesایک وقت تھا جب ڈونلڈ ٹرمپ اور بن یامین نتن یاہو میں بہت گاڑھی چھنتی تھی۔ لیکن پھر ٹرمپ سابق صدر ہو گئے اور اب انھیں اس…

’ڈیموکریسی دیٹ ورکس‘: چین اپنے نظام کو مغربی جمہوریت کا متبادل کیوں کہتا ہے؟

جمہوریت پر امریکہ کے ورچوئل سمٹ کے جواب میں چین اپنے ’متبادل‘ نظام کے فروغ میں سرگرمبی بی سی مانیٹرنگ تجریہ5 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہEPAامریکہ کے ’سمٹ فار ڈیموکریسی‘ کے جواب میں چین کی جانب سے مغربی جہموری نظام پر تنقید کی جا رہی ہے اور اسے…

جولین اسانج کو امریکہ کے حوالے کیا جا سکتا ہے: برطانوی عدالت

جولین اسانج کو امریکہ کے حوالے کیا جا سکتا ہے: برطانوی عدالت کا فیصلہایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہReuters،تصویر کا کیپشنجولین اسانج نے سات برس تک لندن میں ایکواڈور کے سفارت خانے میں رہے ہیںلندن ہائی کورٹ نے وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کو…

ورچوئل سمٹ میں عدم شرکت: پاکستان نے امریکہ سے تعلقات میں بہتری کا موقع گنوا دیا؟

ورچوئل سمٹ میں عدم شرکت: پاکستان نے امریکہ سے تعلقات میں بہتری کا موقع گنوا دیا؟سحر بلوچبی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد21 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images 'پاکستان نے ایک بہت اچھا موقع گنوا دیا۔ امریکہ کی جانب سے اس دعوت کے بعد شرکت کا…

زیدان اقبال: مانچسٹر یونائیٹڈ کے پہلے پاکستانی نژاد برطانوی فٹبالر کون ہیں؟

زیدان اقبال: مانچسٹر یونائیٹڈ کے پہلے پاکستانی نژاد برطانوی فٹبالر کون ہیں؟14 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesزیدان اقبال نے مانچسٹر یونائیٹڈ کی سینیئر ٹیم میں جگہ بنا کر تاریخ رقم کر دی ہے۔ وہ اس ٹیم کے لیے کھیلنے والے پہلے جنوبی…

پاکستانی کمپنیوں پر جوہری، میزائل پروگرام میں معاونت کے الزام پر امریکی پابندیاں، بیشتر لاعلم

پاکستانی کمپنیوں پر جوہری، میزائل پروگرام میں معاونت کے الزام پر امریکی پابندیاں، بیشتر لاعلمعمر فاروقدفاعی تجزیہ کار6 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesامریکی انتظامیہ نے پاکستان کے جوہری اور میزائل پروگرام میں مبینہ طور پر مدد فراہم کرنے…

لیبیا کے انتخابات پر ترکی کیسے اثر انداز ہو سکتا ہے؟

لیبیا کے انتخابات پر ترکی کیسے اثر انداز ہو سکتا ہے؟34 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہiStockلیبیا میں ایک ایسے انتخابی عمل کی تیاری ہو رہی ہے جس کے نتائج کی پیشگوئی مشکل ہے۔ اس کے ساتھ ہی لیبیا میں ترکی کے کردار سے متعلق بھی بے یقینی موجود ہے۔…

کیا یہ ویڈیو بورس جانسن کی حکومت کا تختہ الٹ سکتی ہے؟

10 ڈاؤنگ سٹریٹ میں کرسمس پارٹی کا معاملہ: کیا یہ ویڈیو لیک بورس جانسن کی حکومت کا تختہ الٹ سکتا ہے؟55 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesویسے تو برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کے لیے تنازعے کوئی نئی چیز نہیں تاہم حالیہ دنوں میں وہ اوں ان کی…

’کابل سے انخلا کے وقت سیاست اول ترجیح تھی، یہ ناقابل معافی ہے‘، سینیئر برطانوی عہدیدار

کابل سے برطانوی انخلا ’افراتفری‘ کا شکار: ’ہزاروں افغان شہریوں اور اراکین پارلیمنٹ کے مدد کے پیغامات پڑھے ہی نہیں گئے‘جیمز لینڈیلنامہ نگار برائے سفارتی امور30 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images'عام طور پر ایک دن میں کسی بھی وقت تقریباً…

معید یوسف: گوادر میں چین کے فوجی نہیں معاشی اڈے ہیں، امریکہ کو بھی ان کی پیشکش کی ہے

معید یوسف کا بی بی سی ہارڈ ٹاک میں انٹرویو: 'گوادر میں چین کے فوجی نہیں معاشی اڈے ہیں، امریکہ کو بھی ان کی پیشکش کی ہے9 منٹ قبلپاکستان کے مشیر برائے قومی سلامتی معید یوسف نے کہا ہے کہ پاکستان اب 'فوجی اڈوں کی پیشکش کے دھندے میں نہیں ہے مگر…

دبئی کی ’اونچائی‘ کا راز کیا ہے؟

متحدہ عرب امارات کی آزادی کے 50 سال: دبئی کی ’اونچائی‘ کا راز کیا ہے؟ عارف شمیم بی بی سی اردو سروس، لندن23 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesجب اس سال اگست کے پہلے ہفتے میں امریکہ کی ریاست جورجیا کے ایک چھوٹے سے قصبے سے تعلق رکھنے والی…

سعودی عرب: اونٹوں کے مقابلہ حسن میں ‘بوٹوکس’ کے استعمال کے باعث کم از کم 40 اونٹ نااہل

سعودی عرب: اونٹوں کے مقابلہ حسن میں 'بوٹوکس' کے استعمال کے باعث کم از کم 40 اونٹ نااہل9 دسمبر 2021، 21:00 PKTاپ ڈیٹ کی گئی 8 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہAFP،تصویر کا کیپشناونٹوں کا مقابلہ حسن ہر سال منعقد کیا جاتا ہےسعودی عرب میں ہونے والے…

خلیج میں سفارتی سرگرمیاں ایران اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات میں بہتری کا اشارہ ہیں؟

سعودی عرب اور ایران: کیا خلیجی ریاستوں میں سفارتی سرگرمیاں ایران اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات میں بہتری کا اشارہ ہیں؟ثقلین امامبی بی سی اردو، لندن32 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہIranian Presidency/Anadolu Agency via Getty Images،تصویر کا…

اگر دنیا کا نظام نوجوان چلائیں تو کیا یہ بہتر ہوگا؟

اگر دنیا کا نظام نوجوان چلائیں تو کیا یہ بہتر ہوگا؟کیتھرین لیتھمبزنس رپورٹرایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGood Energy،تصویر کا کیپشنگُڈ انرجی کے گُڈ فیوچر بورڈ کے چھ میں سے پانچ ارکان جن کی عمریں 13 سے 17 برس ہیںاگر دنیا کا نظام ٹین ایجرز…