Browsing Category
World
وہ نوجوان جنھیں ملازمت کا جھانسہ دے کر لیبیا سمگل کیا جاتا ہے
بنگلہ دیشی نوجوان جنھیں ملازمت کا جھانسہ دے کر لیبیا سمگل کیا جاتا ہےایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہKate Stanworthہماری سیریز افریقی صحافیوں کے خطوط کے سلسلے میں اسماعیل ایناشے نے ہمیں وہ کہانی سنائی ہے جس میں وہ ایک ایسے شخص سے ملے جسے لیبیا…
روسی صدر پوتن کا دورۂ انڈیا عالمی سیاست کے لیے کیوں اہم ہے؟
پوتن کا دورۂ انڈیا: نئی دہلی اور ماسکو کے تعلقات عالمی سیاست کے لیے کس قدر اہم ہیں؟17 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشندونوں رہنماؤں میں تقریبا ایک درجن بار ملاقات ہو چکی ہےروسی صدور کے انڈیا کے دورے ہمیشہ پرانی یادوں کو…
افغان سکیورٹی فورسز کے سابق اہلکاروں کی ’ٹارگٹ کلنگ‘ پر طالبان کو تنبیہ
افغانستان: سابق سکیورٹی فورسز پر حملوں کے خلاف امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی طالبان کو تنبیہ57 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesامریکہ اور اس کے اتحادیوں نے طالبان کو متنبہ کیا ہے کہ افغانستان میں سکیورٹی فورسز کے سابق اہلکاروں کی ’ٹارگٹ…
شہزادہ ولیم: ’میں لوگوں کے دکھ اپنے ساتھ گھر لے جا رہا تھا‘
شہزادہ ولیم: ’میں لوگوں کے دکھ اپنے ساتھ گھر لے جا رہا تھا‘کیتھرین سنوڈاؤن بی بی سی نیوز3 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنپرنس ولیم 2015 میں بطور ایئر ایمبولنس پائلٹ کام کرتے ہوئے'جب آپ بحیثیت انسان کسی کو موت کے دروازے پر…
ٹرمپ کی سوشل میڈیا کمپنی میں ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی نئی سوشل میڈیا کمپنی میں ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری17 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesامریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا کی ایک نئی کمپنی شروع کی ہے جس نے سٹاک مارکیٹ پر لسٹ ہونے سے پہلے ہی سرمایہ…
کوانٹم کمپیوٹر: امریکہ، چین اور انڈیا سمیت عالمی طاقتیں اس کی دوڑ میں کیوں؟
کوانٹم کمپیوٹنگ: امریکہ، چین اور انڈیا سمیت دیگر ممالک کوانٹم کمپیوٹرز بنانے کی دوڑ میں کیوں؟14 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہSPLآنے والے وقتوں میں کوانٹم کمپیوٹنگ مؤثر طریقے سے دنیا اور ہماری زندگیوں کو بدل سکتی ہے۔ اس ٹیکنالوجی کی اہمیت کا احساس…
گندم ہماری زندگی، دولت اور جنگ کا حصہ کیسے بنی؟
گندم کی کاشت کے دس ہزار سال: گندم ہماری زندگی، دولت اور جنگ کا حصہ کیسے بنی؟اسد علی بی بی سی اردو، لندن9 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہEsber Ayaydin/Anadolu Agency via Getty Images،تصویر کا کیپشنامکان ہے کہ گندم کی انسان کی زندگی میں آنے کی یہ…
ترک کرنسی کی قدر میں کمی اردوغان کے لیے پریشان کن کیوں نہیں؟
ترکی کی کرنسی کی قدر میں کمی صدر اردوغان کے لیے پریشان کن کیوں نہیں؟ازگے ادمیربی بی سی ترک سروس27 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہEPA،تصویر کا کیپشنگزشتہ ماہ ترکی کی کرنسی لیرا کی قدر میں ایک دن میں 18 فیصد کمی دیکھنے میں آئی تھیترکی کی قومی کرنسی…
دنیا کا وہ الگ تھلگ قبیلہ جس کے صرف تین افراد باقی بچے ہیں
برازیل کے ایمازون جنگلات: وہ الگ تھلگ قبیلہ جو صرف تین افراد باقی بچنے کی وجہ سے خاتمے کے قریب ہےفرنینڈو دوئرتےبی بی سی ورلڈ سروس43 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہBruno Jorge،تصویر کا کیپشنبیتا (دائیں) اور تماندوا اپنے قبیلے پیریپکورا کے آخری مرد…
جب تاج برطانیہ نے ستی کی رسم کو قابل تعزیر جرم بنا دیا
ستی پریوینشن ایکٹ: جب تاج برطانیہ نے خاوند کے ساتھ جل مرنے کی رسم ستی کو قابل تعزیر جرم بنا دیامرزا اے بی بیگ بی بی سی اردو ڈاٹ کام، دہلی11 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہWikipedia،تصویر کا کیپشنستی ہونے کے عمل کی تصویری پیشکش'آج میرے لیے کوئی چرچ…
انڈونیشیا میں آتش فشاں پھٹنے کے مناظر، ایک ہلاک اور درجنوں زخمی
انڈونیشیا کے ماؤنٹ سمیرو آتش فشاں کی راکھ سے ایک ہلاک، درجنوں زخمی29 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہReutersانڈونیشیا کے جزیرے جاوا میں حکام نے کہا ہے کہ سنیچر کے روز ایک آتش فشاں کے پھٹنے سے ایک 41 سالہ شخص جھلس کر ہلاک ہو گیا ہے۔ایک ویڈیو میں وہاں…
کلکتہ جب دوسری عالمی جنگ میں جاپان کی بمباری کا نشانہ بنا
دوسری عالمی جنگ کے دوران جب کلکتہ بھی جاپان کی بمباری کا شکار ہوانیاز فاروقیبی بی سی اردو، نئی دہلی2 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہPrint Collector،تصویر کا کیپشندریائے ہگلی پر بنا معروف پل اب مختلف نظر آتا ہےوہ سنہ 1942 کی ایکتاریک اور خاموش رات…
جب کلکتہ جاپان کی بمباری کا نشانہ بنا
دوسری عالمی جنگ کے دوران جب کلکتہ بھی جاپان کی بمباری کا شکار ہوانیاز فاروقیبی بی سی اردو، نئی دہلی2 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہPrint Collector،تصویر کا کیپشندریائے ہگلی پر بنا معروف پل اب مختلف نظر آتا ہےوہ سنہ 1942 کی ایکتاریک اور خاموش رات…
انڈین نژاد ماہر سیلیکون ویلی میں اعلیٰ عہدوں پر کیسے پہنچ جاتے ہیں؟
پراگ اگروال: آخر انڈین نژاد سی ای اوز سیلیکون ویلی پر راج کیسے کر رہے ہیں؟نکھل انعامدار اور اپرنا ایلوریبی بی سی نیوز22 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہTwitter،تصویر کا کیپشنپراگ اگروالپراگ اگروال کو اسی ہفتے ٹوئٹر کے سی ای او کے طور پر مقرر کیا گیا…
سربیا میں پاکستانی سفارتخانے کی جانب سے ٹوئٹر پر پیغامات: ’ہم خود اس حکومت سے تنگ ہیں بھئی‘
سربیا میں پاکستان کے سفارتخانے کا ٹوئٹر پر پیغام: ’عمران خان میں معذرت خواہ ہوں، میرے پاس کوئی اور آپشن نہیں تھا‘ثنا آصف ڈاربی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آبادایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images’عمران خان میں معذرت خواہ ہوں، میرے پاس…
جوزفین بیکر: وہ بے باک رقاصہ جسے فرانس میں قومی ہیرو قرار دیا گیا ہے
جوزفین بیکر: ایک بے باک رقاصہ جو نسل پرستی کے خلاف بھی مزاحم ہوئیں اور نازی جرمنی کے خلاف بھی45 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesتیس نومبر کو جوزفین بیکر کو پیرس میں پینتھیون میں ایک یادگار اور ان کے نام کی ایک تختی سے نوازا گیا ہے۔ فرانس…
8000 چینی ریستوران میں کھانا کھا کر میں نے کیا سیکھا؟
وہ امریکی شہری جو 8000 چینی ریستوران میں کھانا کھا چکا ہےژاؤئن فینگبی بی سی نیوزایک منٹ قبل،تصویر کا ذریعہCourtesy of David R.Chanامریکہ میں بہت سے لوگ ایسے ہیں جنھیں چینی کھانے بہت پسند ہیں لیکن ڈیوڈ آر چان ان میں سب سے الگ ہیں۔لاس اینجلس…
اومیکرون: امریکہ میں سفری قوانین سخت، جہاز، ٹرین اور بس میں ماسک پہننا لازمی
اومیکرون: امریکہ میں سفری قوانین سخت، جہاز، ٹرین اور بس میں ماسک پہننا لازمی4 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesامریکہ میں کورونا وائرس کی نئی قسم اومیکرون کے چند کیسز سامنے آنے کے بعد صدر جو بائیڈن نے سفری پابندیاں سخت کرنے کا اعلان کیا…
دا سکروِن: امریکہ کا سب سے زیادہ آسیب زدہ ہوٹل؟
دا سکروِن: امریکہ کا سب سے زیادہ آسیب زدہ ہوٹل؟رؤس کینتھ اُرکنبی بی سی ٹریول45 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہBetty LaRue/Alamy،تصویر کا کیپشناوکلاہوما سٹی میں قائم چودہ منزلہ دا سکروِن ہِلٹناس ایک صدی پرانے ہوٹل کے بارے میں افواہیں ہیں کہ یہاں…
’چین اور روس برطانیہ کی قومی سلامتی کے لیے ممکنہ خطرہ ہیں‘
برطانوی خفیہ ایجنسی ایم آئی سکس کے سربراہ رچرڈ مور: ’چین اور روس برطانیہ کی قومی سلامتی کے لیے ممکنہ خطرہ ہیں‘ جارج بوئڈن اور فرینک گارڈنربی بی سی نیوز16 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesبرطانوی خفیہ ایجنسی ایم آئی سکس کے سربراہ کا کہنا…