Browsing Category
World
سی آئی اے پر بغیر اجازت امریکیوں کی جاسوسی کرنے کا الزام
سی آئی اے بغیر اجازت امریکیوں کی جاسوسی کر رہی ہے: قانون سازوں کا الزام33 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesدو امریکی سینیٹرز نے اس حوالے سے تشویش کا اظہار کیا ہے کہ امریکہ کی سینٹرل انٹیلیجنس ایجنسی (سی آئی اے) ایک بار پھر بغیر اجازت…
ترکی میں معاشی مشکلات اردوغان کے لیے کتنا بڑا مسئلہ بن سکتی ہے؟
ترکی میں کساد بازاری صدر اردوغان کے لیے کتنا بڑا مسئلہ بن سکتی ہے؟10 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہREUTERS/FLORION GOGA،تصویر کا کیپشنصدر اردوغان نہیں چاہتے کہ سود کی شرح میں اضافہ کیا جائےچند ماہ قبل تک ترکی میں جہاں لوگ اپنا تھیلا بھر کر راشن،…
روس ’کسی بھی لمحے‘ یوکرین پر حملہ کر سکتا ہے، امریکی شہری 48 گھنٹوں میں ملک چھوڑ دیں: امریکہ
روس یوکرین بحران: جو بائیڈن کا یوکرین میں موجود امریکیوں کو فوری طور پر ملک چھوڑنے کا مشورہ26 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہAFP VIA GETTY IMAGESامریکی صدر جو بائیڈن نے روسی فوجی کارروائی کے بڑھتے خدشے کے باعث یوکرین میں مقیم تمام امریکی شہریوں سے…
امریکہ میں منجمد افغان فنڈز کو تقسیم کرنے کا صدارتی حکمنامہ جاری، طالبان کی فیصلے پر کڑی تنقید
امریکہ میں منجمد افغان فنڈز کو تقسیم کرنے کا صدارتی حکمنامہ جاری، طالبان کی فیصلے پر کڑی تنقید6 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesامریکہ کے صدر جو بائیڈن نے افغانستان کے منجمد سات ارب ڈالر کے فنڈز کو دو حصوں میں تقسیم کرنے کے صدارتی…
’امریکی شہری یوکرین چھوڑ دیں، حالات اچانک خراب ہو سکتے ہیں‘: جو بائیڈن
روس یوکرین بحران: جو بائیڈن کا یوکرین میں موجود امریکیوں کو فوری طور پر ملک چھوڑنے کا مشورہ26 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہAFP VIA GETTY IMAGESامریکی صدر جو بائیڈن نے روسی فوجی کارروائی کے بڑھتے خدشے کے باعث یوکرین میں مقیم تمام امریکی شہریوں سے…
الطاف حسین نے کارکنوں کو دہشتگردی کی کارروائیوں کا حکم دیا، استغاثہ کا عدالت کے سامنے بیان
الطاف حسین نے اپنے کارکنوں کو دہشتگردی کی کارروائیوں کا حکم دیا، استغاثہ کا عدالت کے سامنے بیانرفاقت علیبی بی سی اردو ڈاٹ کام، لندن4 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشن31 جنوری 2022 کو الطاف حسین لندن کی عدالت میں پیشی کے…
پیرس حملے میں زندہ بچ جانے والے واحد ملزم: ’کسی کو قتل کیا نہ ہی نقصان پہنچایا‘
پیرس حملے میں زندہ بچ جانے والا واحد ملزم ’نہ میں نے کسی کو قتل کیا نہ نقصان پہنچایا‘5 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہElisabeth de Pourquery/FranceTele/Reutersسنہ 2015 میں پیرس میں ہونے والے حملوں کے مرکزی ملزم نے کسی کو بھی قتل کرنے یا نقصان…
پیرس حملے میں زندہ بچ جانے والا واحد ملزم ’نہ میں نے کسی کو قتل کیا نہ نقصان پہنچایا‘
پیرس حملے میں زندہ بچ جانے والا واحد ملزم ’نہ میں نے کسی کو قتل کیا نہ نقصان پہنچایا‘5 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہElisabeth de Pourquery/FranceTele/Reutersسنہ 2015 میں پیرس میں ہونے والے حملوں کے مرکزی ملزم نے کسی کو بھی قتل کرنے یا نقصان…
’خیبر شکن‘: ایران کا نیا بیلسٹک میزائل کن خصوصیات کا حامل ہے؟
خیبر شکن میزائل: ایران کی ’لانگ رینج‘ بیلسٹک میزائل خیبر شکن کی رونمائی جو ’اسرائیل کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے‘7 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہIrania Mediaایران کے پاسدارانِ انقلاب نے گذشتہ روز ایک تقریب میں ’خیبر شکن‘ نامی زمین سے زمین تک…
’میں نے گناہ کیا اور اس کا میرے پاس کوئی عذر نہیں‘: جوئے کی لت میں مبتلا راہبہ کو قید کی سزا
جوئے کی لت میں مبتلا 80 سالہ راہبہ میری مارگریٹ: ’میں نے گناہ کیا ہے اور میرے پاس اس کا کوئی عذر نہیں‘3 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہCBS NEWS،تصویر کا کیپشنمیری نے غبن کا اعتراف کیا ہےامریکی شہری میری مارگریٹ راہبہ رہ چکی ہیں۔ اس منصب پر ہوتے…
آسٹریلیا کا دورۂ پاکستان: پاکستانی ٹیسٹ ٹیم میں حارث رؤف، محمد نواز کی سرپرائز انٹری
آسٹریلیا کا دورۂ پاکستان: آسٹریلوی سکواڈ میں تمام بڑے نام، کیا یہ ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ کی حقیقی واپسی ہے؟عبدالرشید شکور بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی5 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہMark Kolbe - CAآسٹریلیا نے آئندہ ماہ دورہ پاکستان میں ہونے والی…
امریکی نیوی سیلز میں شمولیت کا مشکل امتحان جو جان لیوا بھی ثابت ہو سکتا ہے
ہیل ویک: امریکی نیوی سیلز کا حصہ بننے کے لیے درکار مشکل ٹیسٹ کیا ہے؟6 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesامریکی نیوی سیلز میں بھرتی ہونے کے لیے امیدواروں کو ’ہیل ویک‘ یعنی ’جہنم میں ایک ہفتہ‘ نامی انتہائی مشکل ٹیسٹ سے گزرنا پڑا ہے۔ امریکہ…
پاکستان کا آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ ٹیم کا اعلان، حارث رؤف، محمد نواز کی سرپرائز انٹری
آسٹریلیا کا دورۂ پاکستان: آسٹریلوی سکواڈ میں تمام بڑے نام، کیا یہ ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ کی حقیقی واپسی ہے؟عبدالرشید شکور بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی5 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہMark Kolbe - CAآسٹریلیا نے آئندہ ماہ دورہ پاکستان میں ہونے والی…
امریکی نیوی سیلز میں شمولیت کا مشکل فوجی ٹیسٹ جس میں امیدوار ہلاک بھی ہوئے
ہیل ویک: امریکی نیوی سیلز کا حصہ بننے کے لیے درکار مشکل ٹیسٹ کیا ہے؟6 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesامریکی نیوی سیلز میں بھرتی ہونے کے لیے امیدواروں کو ’ہیل ویک‘ یعنی ’جہنم میں ایک ہفتہ‘ نامی انتہائی مشکل ٹیسٹ سے گزرنا پڑا ہے۔ امریکہ…
ایرن ہالینڈ کے پاکستانی مداح: ’دیواروں پر لگا پتھر لے جائیں ویسے بھی پورا کراچی آپ کا ہے‘
ایرن ہالینڈ: پاکستان سپر لیگ میں بطور میزبان کام کرنے والی گلوکارہ، ماڈل اور سابق مس ورلڈ آسٹریلیا جو پاکستانی مداحوں میں مقبول ہیں50 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesیوں تو پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) اپنے سخت مقابلوں اور بہترین کرکٹ کی…
ترکی کے ڈرون عالمی فوجی منڈیوں میں اتنے مقبول کیوں ہو رہے ہیں؟
ترکی کے ڈرونز دنیا بھر کے فوجی تنازعات میں ’گیم چینجر‘ کیوں ثابت ہو رہے ہیں؟کیجل کساپوغلوبی بی سی ورلڈ سروس37 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنترکی میںتیار کیے جانے والے بیرکتار ٹی بی 2 ڈرونز کی بہت مانگ ہےڈرون سے کی جانے…
’الطاف حسین نے میڈیا ہاؤسز، رینجرز کے دفاتر پر دھاوا بولنے کا حکم دیا‘
الطاف حسین نے کارکنوں کو میڈیا ہاؤسز اور رینجرز کے دفاتر پر دھاوا بولنے کا حکم دیا تھا، برطانوی عدالت کے سامنے بیانرفاقت علیبی بی سی اردو ڈاٹ کام، لندن56 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشناکتیس جنوری 2022 کو الطاف حسین لندن…
جعلی ارب پتی جس نے ٹنڈر پر ملی خواتین کے ساتھ ’لاکھوں ڈالروں کا فراڈ کیا‘
’دی ٹنڈر سوینڈلر‘: جعلی ارب پتی جس نے ٹنڈر پر ملی خواتین کے ساتھ ’لاکھوں ڈالروں کا فراڈ کیا‘ایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنسائمن کی اکتوبر 2019 کے دوران یونان میں لی گئی تصویرٹنڈر ایک ڈیٹنگ ایپ ہے جو سنہ 2011 سے…
آسٹریلیا کا دورہ پاکستان: ’تمام بڑے ناموں کو دیکھ کر خوشی ہوئی مگر انھیں ہرانا کیسے ہے؟‘
آسٹریلیا کا دورۂ پاکستان: آسٹریلوی سکواڈ میں تمام بڑے نام، کیا یہ ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ کی حقیقی واپسی ہے؟عبدالرشید شکور بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی5 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہMark Kolbe - CAآسٹریلیا نے آئندہ ماہ دورہ پاکستان میں ہونے والی…
کیا خلا امریکہ، روس اور چین کے لیے نیا میدان جنگ بن چکی ہے؟
کیا خلا عالمی طاقتوں کے لیے نیا میدانِ جنگ بن چکی ہے؟17 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesسنہ 1982 میں سوویت یونین نے Kosmos-1408 نامی جاسوسی سیٹلائٹ یا مصنوعی سیارہ خلا میں چھوڑا تھا۔ خلا میں جانے کے دو سال بعد یہ ناکارہ ہو گیا مگر اپنے…