Browsing Category
World
دو برس سے لاپتہ بچی خفیہ کمرے سے برآمد، والدین پر اغوا کرنے کا الزام
امریکہ میں سنہ 2019 سے لاپتہ بچی کو پولیس نے ایک خفیہ کمرے سے برآمد کر لیا، والدین پر حوالگی کے حکم پر عمل نہ کرنے کا الزامایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہSaugerties Police،تصویر کا کیپشنپیلسی شلٹس سنہ 2019 میں لاپتہ ہو گئی تھیں امریکہ کی…
یوکرین بحران: برطانیہ میں روس کی کتنی دولت موجود ہے؟
یوکرین بحران: برطانیہ میں روس کی کتنی کمپنیوں اور امیر شخصیات نے سرمایہ کاری کر رکھی ہے؟ایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesیوکرین بحران کے سنگین ہونے کے بعد سے برطانیہ روس پر پابندیاں عائد کرنے کے بارے میں سوچ رہا ہے لیکن برطانوی…
روس یوکرین تنازع: روس ’معلومات کی جنگ‘ میں سبقت حاصل کرنے کے لیے کیا حربے استعمال کر رہا ہے؟
روس یوکرین تنازع: روس ’انفارمیشن وارفیئر‘ میں سبقت حاصل کرنے کے لیے کیا حربے استعمال کر رہا ہے؟6 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesیوکرین کی سرحد پر روس اپنی فوجوں میں اضافے کے ساتھ ساتھ ذرائع ابلاغ پر جاری بیانیے کی جنگ کا رخ بھی اپنے حق…
ترکی اپنے ’سابقہ حریف‘ یو اے ای سے دوریاں کم کرنے کے لیے کوشاں کیوں ہے؟
صدر اردوغان کا دورہ ابوظہبی اور عربوں ڈالر کے معاہدے: کیا ترکی اور متحدہ عرب امارات اختلافات بھلا کر اقتصادی و دفاعی تعاون کا نیا باب کھول رہے ہیں؟10 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesتقریباً ایک دہائی پر محیط تناؤ کو ختم کرتے ہوئے ترکی کے…
نادر بیماری کا مہنگا ترین علاج: ’ڈاکٹروں نے کہا وہ کچھ نہیں کر سکتے‘
لبمیلڈی: نادر اعصابی بیماری کا ممکنہ مگر مہنگا علاج جو بہت سے والدین کے لیے امید کی کرن بناجم ریڈہیلتھ رپورٹر2 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہNICOLA ELSON،تصویر کا کیپشنجُو اپنی بہن کانی کے ساتھکانی نے ابھی پاؤں پاؤں چلنا شروع ہی کیا تھا کہ اُن میں…
’صاف ظاہر ہے‘ کہ روس یورپ میں جنگ نہیں چاہتا: پوتن
روس یوکرین تنازع: بعض روسی دستوں کی چھاؤنیوں کو واپسی، یوکرین غیر مطمئن15 فروری 2022، 17:24 PKTاپ ڈیٹ کی گئی 58 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہANADOLU AGENCYروس کا کہنا ہے اس نے یوکرین کی سرحد پر تعینات اپنے ایک لاکھ فوجیوں میں سے کچھ کو واپس بلانا…
الطاف حسین کارکنوں کو دہشتگردی پر اکسانے کے الزام سے بری
الطاف حسین کارکنوں کو دہشتگردی پر اکسانے کے الزام سے بریرفاقت علیبی بی سی اردو ڈاٹ کام، لندن15 فروری 2022،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشناکتیس جنوری 2022 کو الطاف حسین لندن کی کنگسٹن کراؤن کورٹ آمد پر اپنے حامیوں کو ہاتھ ہلا رہے…
ٹرک کے کچرہ کچلنے والے حصے میں گھنٹوں پھنسے رہنے والے بچے کو بچا لیا گیا
خرطوم: بچے کو کچرا ٹرک کے مشینی حصے سے زندہ نکال لیا گیامحند ہاشمبی بی سی نیوز28 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہOmer Balal/Facebook،تصویر کا کیپشنامدادی کارروائی کے دوران لوگوں کا ہجوم ٹرک کے ارد گرد کھڑا رہاسوڈان کے دارالحکومت خرطوم میں ایک بچے کو…
سعودی شہری کو برطانوی شہریت کی پیشکش کا الزام، شہزادہ چارلس کے فلاحی ادارے کی تحقیقات
شہزادہ چارلس: سعودی شہری کو برطانوی شہریت کی پیشکش کا الزام، شہزادہ چارلس کے فلاحی ادارے کی تحقیقاتایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنشہزادہ چارلس کی فاونڈیشن پولیس کے ساتھ مکمل تعاون کر رہی ہےمیٹرو پولیٹن پولیس ان…
’سرحد پر روسی فوجی تعینات ہیں مگر ہم پاکستانی یوکرین نہیں چھوڑیں گے‘
روس، یوکرین کشیدگی: ’سرحد پر روسی فوجی تعینات مگر ہم پاکستانی شہری یوکرین نہیں چھوڑیں گے‘محمد زبیر خانصحافیایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنسرحد پر تعینات یوکرین کے فوجییوکرین اور روس کے درمیان بڑھتے تناؤ کے باعث دنیا…
عوامی مخالفت کے باوجود بحرین اور اسرائیل کے تعلقات میں بہتری کیوں آ رہی ہے؟
بحرین، اسرائیل تعلقات میں وہ گرم جوشی جو کچھ عرصہ قبل ناقابل تصور تھیٹام بیٹمینبی بی سی نیوز، مانامہایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہReuters،تصویر کا کیپشناسرائیل کے وزیر اعظم نفتالی بینیٹ اور بحرین کے ولی عہد سلمان بن حماداس بات کا امکان بہت…
وہ ملک جہاں کسی کی عمر پوچھنا ’بدتمیزی‘ نہیں سمجھا جاتا
جنوبی کوریا: وہ ملک جہاں کسی کی عمر پوچھنا ’برا‘ نہیں بلکہ ضروری سمجھا جاتا ہےووین سانگصحافیایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesبرطانوی شہری جویل بینیٹ کو پہلی مرتبہ غلط لفظ کے استعمال کا احساس اس وقت ہوا جب انھوں نے جنوبی کوریا کے…
وسعت اللہ خان کا کالم: عزت مآب سے ذلت مآب ہونے تک کا سفر
وسعت اللہ خان کا کالم ’بات سے بات‘: عزت مآب سے ذلت مآب ہونے تک کا سفروسعت اللہ خان تجزیہ کارایک گھنٹہ قبلپہلے انھوں نے پورے براعظم پر ڈاکہ ڈالا، پھر افریقہ سے غلام اغوا کیے، پھر ان کی محنت چرا کے تجوریاں بھریں، پھر اس دولت سے کشید ہونے…
خطرے کے پیشِ نظر امریکی سفارتخانہ خالی کرنا درست تھا: اینتھونی بلنکن
روس یوکرین بحران: جو بائیڈن کا یوکرین میں موجود امریکیوں کو فوری طور پر ملک چھوڑنے کا مشورہ26 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہAFP VIA GETTY IMAGESامریکی صدر جو بائیڈن نے روسی فوجی کارروائی کے بڑھتے خدشے کے باعث یوکرین میں مقیم تمام امریکی شہریوں سے…
درجنوں ممالک نے اپنے شہریوں کو ’یوکرین چھوڑنے‘ کا کہہ دیا
روس یوکرین بحران: جو بائیڈن کا یوکرین میں موجود امریکیوں کو فوری طور پر ملک چھوڑنے کا مشورہ26 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہAFP VIA GETTY IMAGESامریکی صدر جو بائیڈن نے روسی فوجی کارروائی کے بڑھتے خدشے کے باعث یوکرین میں مقیم تمام امریکی شہریوں سے…
گاڑیوں کی کمپنی ٹویوٹا کو عالمی سطح پر کن مشکلات کا سامنا ہے؟
ٹویوٹا: دنیا کی بڑی گاڑیوں کی کمپنی ٹویوٹا کو عالمی سطح پر کن مشکلات کا سامنا ہے؟36 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesجاپانی موٹر کار کمپنی ٹویوٹا نے 2021 کے آخری تین مہینوں میں اپنے منافع میں 21 فیصد کمی دیکھی ہے کیونکہ عالمی سطح پر سیمی…
دنیا کی بڑی گاڑیوں کی کمپنی ٹویوٹا کو عالمی سطح پر کن مشکلات کا سامنا ہے؟
ٹویوٹا: دنیا کی بڑی گاڑیوں کی کمپنی ٹویوٹا کو عالمی سطح پر کن مشکلات کا سامنا ہے؟36 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesجاپانی موٹر کار کمپنی ٹویوٹا نے 2021 کے آخری تین مہینوں میں اپنے منافع میں 21 فیصد کمی دیکھی ہے کیونکہ عالمی سطح پر سیمی…
کووڈ کے دور میں سرمائی اولمپکس، سٹیڈیم میں بطور تماشائی کھیل دیکھنے کا لطف کیا ہوتا ہے؟
بیجنگ اولمپکس 2022: کووڈ کے دور میں سرمائی اولمپکس، سٹیڈیم میں بطور تماشائی کھیل دیکھنے کا لطف کیا ہوتا ہے؟سٹیفن میکڈونلبی بی سی نیوز، بیجنگ6 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesسنہ 2021 کے موسمِ گرما میں کووڈ کی وبا کے دوران منعقد ہونے والے…
انگریزی کا وہ امتحان جس نے ہزاروں زندگیاں تباہ کر دیں
انگریزی کا وہ امتحان جس نے ہزاروں زندگیاں تباہ کر دیں ایڈ مین اور رچرڈ واٹسنبی بی سی نیوز25 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہPA Media،تصویر کا کیپشن2020 میں بین الاقوامی طالبِ علم لندن کے پارلیمنٹ سکوائر میں احتجاج کرتے ہوئےبی بی سی کی ایک تحقیق نے…
روس کے یوکرین پر حملے کی صورت میں فضائی انخلا ممکن نہیں ہو گا، برطانیہ
روس یوکرین بحران: جو بائیڈن کا یوکرین میں موجود امریکیوں کو فوری طور پر ملک چھوڑنے کا مشورہ26 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہAFP VIA GETTY IMAGESامریکی صدر جو بائیڈن نے روسی فوجی کارروائی کے بڑھتے خدشے کے باعث یوکرین میں مقیم تمام امریکی شہریوں سے…