جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

تیسرا ون ڈے: پاکستان نے نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے 288 رنز کا ہدف دے دیا

پاکستان نے تیسرے ون ڈے میں نیوزی لینڈ کو جیت کے لیے 288 رنز کا ہدف دے دیا۔ کراچی کے نیشنل بینک کرکٹ ایرینا میں کھیلے جارہے اس میچ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ پاکستان کی اننگز کا آغاز ہوا تو مسلسل…

الیکشن کی تاریخ پر ڈیڈلاک تاحال برقرار ہے، فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت سے مذاکرات میں الیکشن کی تاریخ پر ڈیڈلاک برقرار ہے۔میڈیا سے گفتگو میں فواد چوہدری نے کہا کہ ہم کہہ رہے ہیں ایک دن الیکشن کرانا ہیں تو 14 مئی سے پہلے اسمبلیاں…

عمران خان اور سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کیخلاف الیکشن کمیشن میں ریفرنس دائر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان اور سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کےخلاف الیکشن کمیشن میں ریفرنس دائر کردیا گیا، ریفرنس الیکشن ایکٹ 2017 اور آئین کے آرٹیکل 218 تین کے تحت دائر کیا گیا۔ریفرنس پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما…

پاکستان نے بھارت سے بلاول بھٹو کے گووا جانے کیلئے فضائی روٹ مانگ لیا

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے دورہ بھارت کے معاملے پر پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے بھارتی سول ایوی ایشن اتھارٹی سے رابطہ کرلیا۔ذرائع سی اے اے کے مطابق بھارتی سول ایوی ایشن اتھارٹی سے بلاول بھٹو زرداری کے طیارے کے گووا…

یورپی روایتی دستکاری اور نان فوڈ مصنوعات کیلئے جغرافیائی تحفظ کی نئی اسکیم پر اتفاق

یورپی پارلیمنٹ اور یورپی کونسل کے مذاکرات کاروں نے یورپی یونین میں بننے والی روایتی دستکاری اور اسی طرح کی صنعتی اشیاء کی یورپی یونین اور بین الاقوامی سطح پر "جیوگرافیکل تحفظ ( GI ) " کے لیے ایک نئی اسکیم پر اتفاق کیا ہے۔اس اسکیم کے تحت…

خواجہ آصف کی عدلیہ کے احتساب کیلئے کمیٹی بنانے کی تجویز

وزیر دفاع خواجہ آصف نے عدلیہ کے احتساب کیلئے پورے ایوان کی کمیٹی بنانے کی تجویز دے دی ہے۔ قومی اسمبلی سے خطاب میں خواجہ آصف نے کہا کہ جسٹس منیر سے موجودہ عدلیہ تک آئین میں مداخلت کا معاملہ حل کیا جائے، پارلیمنٹ میں سپریم کورٹ کی غیر…

جاوید لطیف کا سابق اور موجودہ ججز کے پلاٹوں کی تفصیلات منگوانے کا مطالبہ

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما جاوید لطیف نے چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نور عالم خان سے سابق اور موجودہ ججز کے پلاٹوں کی تفصیلات منگوانے کا مطالبہ کردیا۔قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے جاوید لطیف نے کہا کہ پارلیمان کے سامنے کبھی…

پی آئی اے میں لازمی سروس ایکٹ لاگو کردیا گیا

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) میں لازمی سروس ایکٹ لاگو کردیا گیا۔چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) پی آئی اے کے دستخط سے احکامات جاری کردیے گئے، جس میں کہا گیا کہ تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر قومی ایئرلائن کے آپریشن میں خلل ڈالا…

پاکستان میں مون سون بارشیں معمول سے کم رہنے کا امکان

ساؤتھ ایشین کلائمٹ آؤٹ لک فورم (ایس اے ایس سی او ایف) نے جنوبی ایشیائی ممالک کیلئے مون سون کا آؤٹ لک جاری کردیا۔رپورٹ کے مطابق پاکستان میں مون سون میں بارشیں معمول سے کم رہیں گی، جون تا ستمبر مون سون بارشیں معمول سے کم رہنے کا امکان…

بی آئی ایس پی کے تحت 90 لاکھ خاندانوں کی مالی معاونت کی جا رہی ہے، شازیہ مری

وفاقی وزیر برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ اور چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) شازیہ مری سے عالمی بینک کے وفد نے ملاقات کی۔ عالمی بینک کے وفد کی قیادت بینک کی نائب صدر برائے انسانی ترقی ممتا مرتھی نے کی۔ اس موقع پر…

نیلسن منڈیلا ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام، کراچی کے انڈر19 پلیئرز جنوبی افریقہ جائیں گے

نیلسن منڈیلا ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے تحت کراچی کے انڈر 19 پلیئرز اگست میں جنوبی افریقہ جائیں گے۔جنوبی افریقہ کے ہائی کمشنر اور قونصل جنرل نے کراچی میں سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم سرفراز احمد کے ہمراہ پریس کانفرنس کی۔ اس دوران بتایا گیا کہ…

بھارت صحافت کیلئے خطرناک ترین ملک، عالمی فہرست میں 11 درجے تنرلی

ورلڈ پریس انڈیکس میں بھارت کی 11 درجے تنزلی ہوئی ہے، جس کے بعد وہ 161ویں نمبر پر پہنچ گیا۔ صحافیوں کی بین الاقوامی تنظیم رپورٹرز ود آؤٹ بارڈرز (آر ایس ایف)کا کہنا ہے کہ بھارت صحافت کے لیے دنیا کے خطرناک ترین ممالک میں سے ایک ہے۔بھارت…

اسپیکر کسی صورت سپریم کورٹ کو اجلاسوں کا ریکارڈ نہ دیں، راجہ ریاض

قومی اسمبلی  میں اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کا کہنا ہے کہ اسپیکر کسی صورت سپریم کورٹ کو اجلاسوں کا ریکارڈ نہ دیں، حکومت اور اپوزیشن آپ کے ساتھ سیسہ پلائی دیوار کی طرح کھڑی ہے۔راجہ ریاض نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی…

خواجہ آصف کو پیغام ہے سب کچھ سود سمیت لوٹائیں گے، عثمان ڈار

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عثمان ڈار کا کہنا ہے کہ عمران خان تین چوتھائی اکثریت سے اقتدار میں آئیں گے، خواجہ آصف کو پیغام ہے سب کچھ سود سمیت لوٹائیں گے۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود قریشی نے وزیر دفاع…

سونا مسلسل دوسرے دن مہنگا، قیمت تاریخی بلندی پر پہنچ گئی

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی بڑا اضافہ ہوگیا جس کے بعد پیلی دھات کی قیمت تاریخی بلندی پر پہنچ گئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 22 ہزار 700 روپے کا ہوگیا۔آج سونے کی…

عمران خان خود مذاکرات نہیں چاہتے، آغا حسن بلوچ

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی آغا حسن بلوچ کا کہنا ہے کہ عمران خان سیاست سے دور ہیں وہ خود مذاکرات نہیں چاہتے، عمران خان سیاسی لیڈر تو کجا سیاسی طالب علم کہلوانے کے بھی لائق نہیں۔کوئٹہ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے آغا حسن نے کہا کہ…

فواد چوہدری کا پنجاب و کے پی نگراں کابینہ کو کام سے فوری روکنے کا مطالبہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری نے سپریم کورٹ سے پنجاب اور خیبر پختونخوا کی نگراں کابینہ کو فوری کام سے روکنے کا مطالبہ کردیا۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں فواد چوہدری نے کہا کہ 90 دن سے زیادہ نگراں حکومتیں آئین کے بنیادی…

آئین کی بالادستی سے جمہوری نظام مضبوط ہوتا ہے، اعظم نذیر تارڑ

وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ آئین کی بالادستی سے جمہوری نظام مضبوط ہوتا ہے۔اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ آئین پاکستان کی گولڈن جوبلی منانے کا مقصد نوجوانوں کو آگاہی دینا ہے۔انہوں نے…

بینکوں نے ریلوے کے17 ہزار سے زائد ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن روک دی

بینکوں نے ریلوے کے17 ہزار سے زائد ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن کوائف جمع نہ کرانے پر روک دی۔ترجمان ریلوے کے مطابق اُن ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن روکی گئی ہے جنہوں نے لائف سرٹیفکٹ، نو میرج سرٹیفکیٹ، بائیومیٹرک تصدیق نہیں کرائی۔ترجمان کا کہنا ہے…

حکومت کیساتھ مذاکرات، پی ٹی آئی نے رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کروادی

ملک بھر میں انتخابات ایک ہی دن کروانے سے متعلق کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے حکومت کے ساتھ مذاکرات کے حوالے سے اپنی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کروادی۔ پی ٹی آئی نے متفرق درخواست سپریم کورٹ میں جمع کروائی جس میں بتایا گیا کہ…