Browsing Category
Urdunews
لاہور، جلاؤ گھیراؤ کے بعد فضائی آلودگی میں اضافہ
لاہور میں 9 مئی سے شروع ہونے والی ہنگامہ آرائی کے دوران گاڑیاں، املاک جلانے اور شیلنگ سے شہر میں فضائی آلودگی میں اضافہ ہو گیا۔ فضائی آلودگی میں اضافے کر بعد شہر میں لوگوں کو سانس لینے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ دوسری جانب…
عسکری و سول تنصیبات میں توڑ پھوڑ، تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی بنانے کا فیصلہ
نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے جناح ہاؤس، عسکری و سول تنصیبات میں توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ کی تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔محسن نقوی کی زیر صدارت امن و امان کی صورتحال پر اجلاس ہوا۔اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ جے…
بھارت، ریلوے پروٹیکشن فورس کی خاتون کانسٹیبل نے خودکشی کرلی
بھارت کی ریاست بہار میں ریلوے پروٹیکشن فورس کی خاتون کانسٹیبل نے خودکشی کرلی۔بھارتی میڈیا کے مطابق 25 سالہ خاتون نے ریلوے کوارٹرز میں خودکشی کی، واقعے کی تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔رپورٹس کے مطابق ابتدائی تحقیقات میں یہ بات سامنے آئی…
مشیرِ کھیل پنجاب وہاب ریاض کی ہاکی اولمپین زاہد شریف سے ملاقات
پنجاب کے مشیرِ کھیل وہاب ریاض نے ہاکی اولمپین زاہد شریف سے ملاقات ک ہے۔اس موقع پر وہاب ریاض نے کہا کہ کھیلوں سے منسلک تمام ہیروز ہمارے ملک کی شان اور پہچان ہیں، زاہد شریف صاحب نے ملک کا نام عالمی سطح پر روشن کیا ہے۔وہاب ریاض نے کہا کہ…
کراچی میں حبس، آج بھی پارہ 38 ڈگری کو چھو سکتا ہے
شہر قائد کراچی مئی کے گرم اور مرطوب دنوں کی لپیٹ میں ہے، صبح سے ہی شہر میں حبس محسوس کیا جا رہا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی کا موسم آج بھی گرم رہے گا اور پارہ 36 سے 38 ڈگری سینٹی ہو سکتا ہے۔شہر میں ہوا میں نمی زائد ہونے سے درجہ…
القادر ٹرسٹ کیس، عمران خان کو شامل تفتیش ہونے کی ہدایت، تحریری حکمنامہ جاری
القادر ٹرسٹ کیس میں اسلام ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو شامل تفتیش ہونے کی ہدایت کر دی۔سابق وزیرِ اعظم عمران خان کو ملی عبوری ضمانت کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا گیا۔تحریری حکم نامے کے مطابق عمران خان تفتیش میں رکاوٹ…
فوجی تنصیبات پر حملہ کرنے والے اکثر شرپسندوں کی شناخت کر لی گئی
قانون نافذ کرنے والے اداروں نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے بعد جناح ہاؤس اور دیگر فوجی تنصیبات پر حملہ کرنے والے اکثر شرپسندوں کی شناخت کر لی۔شرپسندوں کے خلاف انسداد دہشت گردی کے تحت ایف آئی آر درج کر لی گئی۔پُرتشدد…
پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ گرانٹ بریڈبرن کا بیان سامنے آگیا
پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ گرانٹ بریڈبرن نے کہا ہے کہ پاکستان جیسی باصلاحیت اور مہارت کی حامل ٹیم کے ساتھ کام کرنا اعزاز ہے۔انہوں نے کہا کہ ہم اپنی صلاحیتوں میں اضافے کے لیے سخت محنت کر رہے ہیں، وہ اور مکی آرتھر بہت زیادہ پُرجوش ہیں کہ…
گرانٹ بریڈبرن پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر
گرانٹ بریڈبرن کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کر دیا گیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق گرانٹ بریڈبرن کو 2 سال کے لیے پاکستان ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کیا گیا ہے۔گرانٹ بریڈبرن نے نیوزی لینڈ کے خلاف حالیہ سیریز میں کنسلٹنٹ کے طور پر ذمے داری…
کوئٹہ: بولان میں ریلوے ٹریک کے قریب دھماکا، ایک شخص زخمی
کوئٹہ میں بولان کے علاقے پیرو کنری ریلوے ٹریک کے قریب دھماکا ہوا ہے۔پولیس حکام کے مطابق پیرو کنری ٹریک کے قریب ہونے والے دھماکے میں ایک شخص زخمی ہوا ہے جس کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ دھماکے سے کوئی جانی نقصان نہیں…
سیکیورٹی فورسز کا بلوچستان میں ایف سی کمپاؤنڈ میں کلیئرنس آپریشن مکمل
سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں ایف سی کمپاؤنڈ مسلم باغ میں کلیئرنس آپریشن مکمل کرلیا۔پاک فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق کمپاؤنڈ میں موجود تمام 6 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا جبکہ اس دوران ایک شہری سمیت 7 جوان شہید…
اسد عمر کیخلاف سندھ میں درج مقدمات کی تفصیلات طلب
سندھ پولیس کے لیگل ڈپارٹمنٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر کے خلاف سندھ کے تھانوں میں درج مقدمات کی تفصیلات طلب کر لی ہیں۔اسسٹنٹ انسپکٹر جنرل آف پولیس لیگل ٹو سندھ کے توسط سے ڈی ایس پی لیگل نے سندھ پولیس کی تمام رینج کو خط لکھ…
شاہین آفریدی کی دادی انتقال کرگئیں
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی دادی انتقال کرگئیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شاہین شاہ آفریدی نے یہ افسوس ناک خبر گزشتہ روز اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کی۔شاہین نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ میری دادی نے آج آخری سانس…
پنجاب میں دفعہ 144 کے نفاذ میں توسیع
پنجاب بھر میں دفعہ 144 کے نفاذ میں 4 دن کی توسیع کر دی گئی ہے۔دفعہ 144 میں توسیع کا نوٹیفکیشن ایڈیشنل ہوم سیکرٹری نے جاری کیا، جس کے مطابق صوبے بھر میں جلسے، جلوس، ریلیوں اور ہر قسم کے اجتماع پر پابندی ہوگی۔واضح رہے کہ دفعہ 144 کی خلاف…
ترکیہ کے صدارتی امیدوار کا روس پر دھاندلی کا الزام
ترکیہ میں رجب طیب اردوان کے حریف صدارتی امیدوار کمال کلیک داد اوغلو نے روس پر صدارتی انتخابات میں دھاندلی کے الزامات عائد کیے ہیں۔کمال کلیک داد اوغلو کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے روس نے الزامات کی تردید کی ہے۔کریملن کی ترجمان دمتری پیسکوف…
عمران خان کے دو چہرے ہیں، سابق وزیراعظم آزاد کشمیر
پی ٹی آئی رہنما اور سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس نے کہا ہے کہ عمران خان لوگوں کو اپنے مطلب کیلئے استعمال کرتے ہیں، ان کے دو چہرے ہیں۔ سردار تنویر الیاس کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ عمران خان اپنی ذات کی خود پرستی میں گم ہو…
نارتھ ناظم آباد میں تجاوزات کیخلاف آپریشن
کراچی میں رات گئے کے ایم سی اینٹی انکروچمنٹ سیل نے ڈسٹرکٹ سینٹرل نارتھ ناظم آباد میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کرتے ہوئے تجاوزات کا خاتمہ کردیا۔کراچی میں کے ایم سی کے انسداد تجاوزات سیل نے رات گئے ڈسٹرکٹ سینٹرل نارتھ ناظم آباد زون میں…
عمران کا ایجنڈا افواج پاکستان کو بدنام کرنا ہے، گورنر سندھ
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ ایک سیاسی جماعت خود غرضی اور انا پرستی کا شکار ہے، عمران خان بچوں کو برطانیہ میں رکھ کر دوسروں کے بچوں سے افواج پاکستان پر حملے کروا رہے ہیں، عمران خان کا ایجنڈا صرف افواج پاکستان کو بدنام کرنا…
عمران خان رہائی کے بعد اسلام آباد سے زمان پارک لاہور پہنچ گئے
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان رہائی کے بعد اسلام آباد ہائیکورٹ سے لاہور میں اپنی رہائش گاہ زمان پارک پہنچ گئے۔عمران خان اسلام آباد پولیس کی سیکیورٹی میں لاہور کے لیے روانہ ہوئے تھے، انہوں نے چکری ریسٹ روم میں تھوڑی دیر قیام کیا، بھیرہ…
پشاور، ریڈیو پاکستان کی نشریات دوبارہ بحال
پشاور میں ریڈیو پاکستان کی نشریات دوبارہ بحال کردی گئی، نشریات کی بحالی میں پاک فوج نے مدد فراہم کی۔ ریڈیو پاکستان کے سینئر پروڈیوسر اکرام اللّٰہ مروت کے مطابق ریڈیو پاکستان پشاور سے منقطع نشریات بحال کردی گئی۔گزشتہ روز ریڈیو پاکستان کی…