Browsing Category
Urdunews
سچن ٹنڈولکر گمراہ کن اشتہارات میں اپنا نام استعمال کرنے پر پولیس کے پاس پہنچ گئے
بھارت کے سابق کرکٹر سچن ٹنڈولکر نے گمراہ کن اشتہارات میں اپنا نام، تصویر اور آواز بنا اجازت استعمال کرنے کے خلاف پولیس کو شکایت درج کرا دی۔بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی پولیس کے سائبر سیل نے نامعلوم شخص کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔رپورٹس کے…
وزیرِ اعظم کی ڈی آئی جی علی ناصر رضوی کی عیادت کیلئے سروسز اسپتال آمد
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے سروسز اسپتال میں ڈی آئی جی علی ناصر رضوی کی عیادت کی۔ڈی آئی جی علی ناصر رضوی پی ٹی آئی کارکنوں کے پتھراؤ سے زخمی ہوئے تھے۔سروسز اسپتال میں علی ناصر رضوی کی آنکھ کا آپریشن کیا گیا تھا۔وزیرِ اعظم شہباز شریف…
میرے بیٹے کا دل بمباری کی ہولناکی کو برداشت نہ کر سکا، 4 سالہ فلسطینی بچے کے باپ کی دہائی
اسرائیلی بمباری نے خوف و ہراس کا شکار 4 سالہ فلسطینی بچے کی جان لے لی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق غزہ کے علاقے الریمل کا رہائشی 4 سالہ بچہ تمیم داؤد اس وقت اپنی جان کی بازی ہار گیا جب رات گئے اسرائیل کی جانب سے فلسطین پر بمباری کی…
بھارتی ریاست کرناٹک کے ریاستی انتخابات میں بی جے پی نے شکست تسلیم کرلی
بھارت کی ریاست کرناٹک کے ریاستی انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی نے شکست تسلیم کرلی۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاسی انتخابات کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری ہے اور اب تک کے نتائج کے مطابق نریندر مودی کی جماعت کو شکست ہوگئی ہے۔رپورٹس کے مطابق…
بابر اعظم کے رنز بنانے سے متعلق فخر زمان کی رائے سامنے آگئی
پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر فخر زمان نے کہا ہے کہ بابر اعظم کے بارے میں یہ کہہ سکتے ہیں کہ دس میں سے پانچ میچوں میں بڑا سکور کرے گا۔پی سی بی پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے فخر زمان نے کہا کہ ہم سب کی کوشش ہے کہ رضوان اور بابر کی طرح…
ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس بحال، شہریوں کو اب بھی مشکلات
کراچی میں 3 دن بعد بھی انٹرنیٹ سروس مکمل بحال نہ ہوسکی۔شہر کے مختلف علاقوں میں اب بھی انٹرنیٹ پر سوشل میڈیا سائٹس کام نہیں کر رہی ہیں جس سے صارفین کو مشکلات کا سامنا ہے۔گزشتہ روز پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کی جانب سے…
صدارتی انتخابات میں طیب اردوان کو زبردست مقابلے کا سامنا
ترکیہ میں صدارتی اور پارلیمانی انتخابات کل ہو رہے ہیں، صدر رجب طیب اردوان کو زبردست مقابلے کا سامنا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق صدارتی انتخابات میں صدر اردوان سمیت 3 امیدوار میدان میں ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق صدارتی انتخابات…
ساڑھے3 لاکھ سے زائد روپے میں فروخت ہونے والی چارپائی میں ایسا کیا خاص ہے؟
آن لائن شاپنگ جہاں وقت کی بچت کرتی ہے وہیں یہ اکثر جیب پر بھاری پڑتی ہے۔ بر صغیر میں استعمال ہونے والی ایک عام سی چار پائی جو اب صرف گاؤں ، دیہاتوں یا پھر ہوٹلوں تک محدود ہوکر رہ گئی ہے امریکی ای کامرس ویب سائٹ پر بھارتی 1 لاکھ سے زائد…
سعودی عرب میں سوڈان کے متحارب فریقین کے درمیان مذاکرات
سعودی عرب کے شہر جدہ میں سوڈان کے متحارب فریقین کے درمیان مذاکرات ہو رے ہیں۔سعودی مندوب کے مطابق متحارب فریقین کے نمائندوں کے درمیان مذاکرات کل دوبارہ شروع ہوں گے اور وہ جدہ میں رہیں گے۔سعودی مندوب کا کہنا ہے کہ مذاکرات میں جدہ اعلامیہ…
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ون ڈے میچز کے حوالے سے بات چیت
پاکستان کرکٹ بورڈ اور سری لنکا کرکٹ کے درمیان ون ڈے میچز کے حوالے سے بات چیت ہوئی ہے۔ذرائع کے مطابق دونوں بورڈز ورلڈ کپ کی وجہ سے ون ڈے میچز کھیلنے کے لیے بات چیت کر رہے ہیں۔اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ اس معاملے پر دونوں بورڈز کے…
عمران خان کو اسپانسر اور کفالت کی جا رہی ہے، خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عمران خان کو اسپانسر اور کفالت کی جا رہی ہے، ان کی سہولت کاری کرنے والے افراد کو حدود کا پاس نہیں۔سیالکوٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ پی ڈی ایم احتجاج، ہمارا مطالبہ ہے کہ عدلیہ…
ویرات کوہلی نے بطور کپتان غلطیاں کرنے کا اعتراف کرلیا
بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی نے مان لیا کہ جب وہ کپتان تھے تو ان سے کئی غلطیاں ہوئیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق ایک انٹرویو میں ویرات کوہلی نے کہا کہ مجھے یہ ماننے میں کوئی شرم نہیں ہے کہ جب میں کپتان تھا تو میں نے بہت سی غلطیاں…
ڈاکٹر یاسمین راشد کو رہا کرنے کا حکم
لاہور ہائی کورٹ نے تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کی نظر بندی کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا۔عدالت نے ڈاکٹر یاسمین راشد کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔لاہور ہائی کورٹ نے حکم دیتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹر یاسمین راشد کسی مقدمے میں…
لاہور: جناح ہاؤس جلانے والوں کی تصاویر جاری کر دی گئیں
پنجاب کے محکمۂ داخلہ نے لاہور کے جناح ہاؤس جلانے میں ملوث افراد کی تصاویر جاری کر دیں۔محکمۂ داخلہ پنجاب نے شرپسند عناصر تک پہنچنے کے لیے عوام سے مدد کی اپیل کر دی۔پنجاب حکومت نے کہا کہ اطلاع دینے والے کا نام صیغہ راز میں رکھا جائے…
منظور وسان کی عمران خان اور انتخابات سے متعلق پیشگوئی
پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما منظور وسان نے عمران خان اور عام انتخابات سے متعلق پیشگوئی کردی۔منظور وسان نے کہا ہے کہ رواں ماہ کا آخری ہفتہ بڑا خطرناک نظر آ رہا ہے جس میں بہت کچھ ہونے والا ہے، عمران خان کا بظاہر کھیل ختم ہوتا جا رہا ہے۔پیپلز…
بجٹ اسٹریٹیجی پیپر کابینہ کے سامنے آئندہ ہفتے پیش کیے جانے کا امکان
بجٹ اسٹریٹیجی پیپر 3 سال کی مدت کے لیے وفاقی کابینہ کے سامنے آئندہ ہفتے پیش کیے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق آئندہ مالی سال کے لیے دفاعی بجٹ 1.7 ٹریلین روپے مختص کیے جانے کا امکان ہے جبکہ رواں سال دفاعی بجٹ 1.56 ٹریلین روپے مختص کیا…
وزیرِ اعظم شہباز شریف آج جناح ہاؤس کا دورہ کریں گے
وزیرِ اعظم شہباز شریف آج جناح ہاؤس کا دورہ کریں گے۔ذرائع کے مطابق وزیرِ اعظم شہباز شریف کے ہمراہ نگراں وزیرِ اعلیٰ محسن نقوی بھی ہوں گے۔وزیرِ اعظم شہباز شریف عسکری قیادت سے اظہاریک جہتی کریں گے۔شہباز شریف اور محسن نقوی سی ایم ایچ اور…
افغانستان میں اس سال پولیو کا پہلا کیس سامنے آگیا
افغانستان میں اس سال پولیو کا پہلا کیس سامنے آگیا۔قومی ادارہ برائے صحت اسلام آباد کے مطابق افغانستان کے صوبے ننگرہار میں 4 سال کا بچہ پولیو سے معذور ہو گیا۔این آئی ایچ نے کہا ہے کہ اس سال دنیا میں وائلڈ پولیو وائرس 1 سے 2 کیسز سامنے آئے…
پی ٹی آئی میں شمولیت سے انکار کیا تو نیب کا کیس بنا دیا گیا، مصطفیٰ کمال
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی میں شامل ہونے سے انکار کیا تو نیب کا کیس بنا دیا گیا۔کراچی کی احتساب عدالت میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مصطفیٰ کمال نے کہا کہ عمران خان کی حکومت میں مجھ…
ایران نے جاسوسی کے الزام میں قید 2 فرانسیسی شہریوں کو رہا کردیا
جاسوسی کے الزام میں قید فرانس کے 2 شہریوں نے جیل سے رہا ہونے کے بعد ایران چھوڑ دیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ایران کی وزارتِ خارجہ نے مبینہ جاسوسی کے الزام میں برنارڈ فیلان اور بینجمن بریری کی رہائی کو انسان دوست اقدام قرار دیا ہے۔رپورٹس کے…