Browsing Category
Urdunews
اسٹاک ایکسچینج میں مندی، انڈیکس 61 ہزار پر آ گیا
انٹر بینک میں آج کاروبار کے آغاز میں امریکی ڈالر نے اپنی قدر مزید چند پیسے کم کی ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 30 پیسے سستا ہونے کے بعد 282 روپے 60 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 282 روپے90 پیسے پر بند ہوا تھا۔انٹر بینک میں آج…
بھارت میں کورونا کے 358 کیسز اور 3 اموات رپورٹ
بھارت میں 24 گھنٹوں میں کورونا کے 358 کیسز اور تین اموات رپورٹ ہوئی ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق کیرالہ میں 24 گھنٹوں میں کورونا سے 3 اموات رپورٹ ہوئی ہیں۔بھارت میں کورونا وائرس سے اب تک اموات کی تعداد 5 لاکھ 33 ہزار سے زائد ہو گئی…
بابر اعظم اور محمد رضوان کو نیوزی لینڈ کیخلاف آرام دینے کی بات کس نے کی؟
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم اور وکٹ کیپر محمد رضوان کو نیوزی لینڈ کے خلاف میچز میں آرام دینے کی بات کہنے پر ڈائریکٹر کرکٹ محمد حفیظ کا مؤقف سامنے آگیا۔ ڈائریکٹر کرکٹ محمد حفیظ نے دوٹوک الفاظ میں بتا دیا تھا کہ محمد رضوان…
نالہ متاثرین کی درخواست، میئر کراچی مرتضیٰ وہاب سپریم کورٹ پہنچ گئے
کراچی کے اورنگی، محمود آباد اور گجر نالے کے متاثرین کی جانب سے دائر کی گئی درخواست کی سماعت کے موقع پر طلب کیے جانے پر میئر کراچی مرتضیٰ وہاب سپریم کورٹ کراچی رجسٹری پہنچ گئے۔چیف سیکریٹری سندھ اور کمشنر کراچی بھی سپریم کورٹ رجسٹری پہنچے…
موت کی پیش گوئی کرنے والا سسٹم تیار
ڈنمارک کے محققین نے ایک مصنوعی ذہانت (آرٹیفشل انٹیلی جنس) چیٹ باٹ تیار کیا ہے جو 78 فیصد درستگی کے ساتھ انسان کی موت کا اندازہ لگاسکتا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ٹیکنیکل یونیورسٹی آف ڈنمارک (DTU) کے محققین نے ایک آرٹیفشل انٹیلی جنس…
نارووال: احسن اقبال اور دانیال عزیز نے کاغذاتِ نامزدگی وصول کر لیے
عام انتخابات 2024ء کے سلسلے میں نارووال میں این اے 75 شکر گڑھ سے مسلم لیگ ن کے رہنما دانیال عزیز اور این اے 76 نارووال سے احسن اقبال نے کاغذاتِ نامزدگی وصول کر لیے۔نارووال میں 2 قومی اور 5 صوبائی اسمبلی کی نشستوں کے لیے 170 کاغذاتِ…
پشاور: اطالوی شہری کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں خودکشی کی تصدیق
پشاور میں غیر ملکی اطالوی شہری جوشوا موائسز ورگاسکی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں خودکشی کی تصدیق ہو گئی۔پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق اطالوی شہری کی گردن کے گرد پھندے کا نشان تھا، اطالوی شہری کی موت پھندے سے ہوئی۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ گردن کی ہڈی…
پہلا میچ کھیلنے کے بعد خرم شہزاد آسٹریلیا کیخلاف ٹیسٹ سیریز سے باہر
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر خرم شہزاد آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے باہر ہوگئے۔فاسٹ بولر پسلی میں فریکچر کے باعث ٹیسٹ سیریز سے باہر ہوئے ہیں، انہوں نے پہلے ٹیسٹ میچ کے دوران بائیں پسلی میں تکلیف کی شکایت کی تھی۔پاکستان کرکٹ بورڈ…
دوسرے میچ میں امید ہے غلطیاں نہیں دہرائیں گے، سعود شکیل
پاکستان کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹر سعود شکیل نے کہا ہے کہ آسٹریلیا کے خلاف امید ہے پھر سے غلطیاں نہیں دہرائیں گے۔میلبرن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سعود شکیل نے کہا کہ پِچ دیکھ کر پاکستان جیسا احساس ہورہا ہے، تمام بیٹر اچھا محسوس کر…
اسرائیل، حماس میں جلد معاہدے کی امید نہیں، جوبائیڈن
امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ غزہ میں یرغمالیوں کی رہائی کے لیے اسرائیل اور حماس کے درمیان جلد معاہدے کی امید نہیں۔دوسری جانب غزہ جنگ بندی کے لیے مصر میں اسرائیلی اور حماس کے عہدیداروں کی ملاقات کا امکان ہے۔مصری حکام کا کہنا ہے کہ…
ڈی آئی خان حملہ، ماسٹر مائنڈ سمیت 9 دہشتگرد گرفتار
ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کے کمپاؤنڈ پر ایک ہفتہ قبل ہونے والے حملے کے ماسٹر مائنڈ سمیت 9 دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا گیا۔سی ٹی ڈی دستاویز کے مطابق دہشتگرد حملے میں ملوث ماسٹر مائنڈ کا تعلق ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقہ درابن سے ہے۔…
کوئی شک ہی نہیں ڈونلڈ ٹرمپ نے بغاوت کی، جوبائیڈن
امریکا کے صدر جوبائیڈن کا کہنا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے بغاوت کی حمایت کی۔ بائیڈن نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ وہ یہ معاملہ عدالت پر چھوڑتے ہیں کہ آیا چودھویں ترمیم کا سابق صدر پر اطلاق ہوتا ہے یا نہیں۔ دوسری جانب سابق صدر نے کولوراڈو عدالت…
پاکستان کو کالعدم ٹی ٹی پی سے سنگین خطرات ہیں، منیر اکرم
اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ پاکستان کو کالعدم تحریک طالبان پاکستان اور اس سے جڑی تنظیموں سے سنگین نوعیت کے خطرات درپیش ہیں۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ تنظیمیں…
اسرائیلی فوج کے غزہ پر حملے جاری، مزید 60 فلسطینی شہید
اسرائیلی فوج کے غزہ پر حملے جاری ہیں، مزید 60 سے زیادہ فلسطینی شہید اور سیکڑوں زخمی ہوگئے۔رپورٹس کے مطابق غزہ میں فلسطینی شہداء کی تعداد 20 ہزار ہوگئی ہے جس میں 8 ہزار بچے اور 6 ہزار سے زائد خواتین شامل ہیں۔امریکی چینل کی رپورٹر نے مغربی…
جنوبی افریقہ نے بھارت کو دوسرے ون ڈے میں 8 وکٹ سے شکست دیدی
جنوبی افریقہ نے بھارت کو سیریز کے دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں 8 وکٹ سے شکست دے دی۔ بھارت کی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 47 ویں اوور میں 211 رنز اسکور کیے۔ جنوبی افریقہ نے ہدف با آسانی 42.3 اوورز میں حاصل کرلیا، ٹونی ڈی زورزی نے 119 رنز کی…
عمر فاروق ظہور پر عائد الزامات سے متعلق جے آئی ٹی کی رپورٹ سامنے آگئی
عمر فاروق ظہور پر عائد الزامات سے متعلق رپورٹ سامنے آگئی، مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) نے لاہور ہائی کورٹ میں رپورٹ جمع کروادی۔ رپورٹ کے مطابق عمر فاروق ظہور کے کسی جرم میں ملوث ہونے کا ثبوت نہیں ملا۔ایف آئی اے کی تحقیقات کرنے والی…
کراچی، شارع فیصل پر عمارت میں لگی آگ بجھا دی گئی
شارع فیصل پر عمارت میں لگی آگ پر فائر بریگیڈ کی پانچ گاڑیوں نے تقریباً ایک گھنٹے کی جدوجہد کے بعد قابو پالیا، عمارت کی چھت پر جانے والے تین افراد کو بھی ریسکیو کرلیا گیا۔ فائر بریگیڈ حکام کے مطابق شارع فیصل پر تجارتی عمارت میں آگ کی…
اسرائیل حماس جنگ: ٹورنٹو میں نفرت انگیز جرائم کی شرح بڑھ گئی
کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں اس سال 338 نفرت انگیز جرائم رپورٹ ہوئے۔ ٹورنٹو پولیس کے مطابق ٹورنٹو میں اس سال کے نفرت انگیز جرائم گذشتہ سال کی نسبت 41 فیصد زیادہ ہیں۔پولیس کے مطابق اسرائیل حماس جنگ کے بعد ٹورنٹو میں کمیونٹیز کے درمیان نفرت…
علیم خان کی پارٹی ممبران کو کاغذات نامزدگی داخل کرانے کی ہدایت
استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے صدر عبدالعلیم خان نے پارٹی ممبران کو کاغذات نامزدگی داخل کرانے کی ہدایت کردی۔لاہور سے جاری بیان میں عبدالعلیم خان نے کہا کہ پارٹی کے تمام اراکین ہر حلقے میں نامزدگی کے کاغذات فوری طور پر حاصل…
’دل کا رشتہ‘ ایپ سے جڑواں بھائیوں کو جڑواں بہنوں کا رشتہ مل گیا
’’دل کا رشتہ‘‘ ایپ نے ہر مسئلے کا حل نکال لیا، جڑواں بھائیوں کو جڑواں بہنوں کا رشتہ مل گیا۔حسن اور حسین کے والدین دونوں بھائیوں کی شادی جڑواں بہنوں سے کرنا چاہتے تھے، دل کا رشتہ کے ذریعے یہ ممکن ہوگیا۔حمیرا اور سمیرا کی صورت میں ضیا صاحب…