Browsing Category
Urdunews
مسلسل تین روز اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں آج کمی
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مسلسل تین روز اضافے کے بعد آج کمی ہوئی ہے۔آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کی کمی ہوئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 24 قیراط کا سونا 500 روپے کی کمی کے بعد 2 لاکھ 18…
امریکی ایئرپورٹ پر بچے کے ڈائپر سے گولیاں برآمد
امریکا کے شہر نیویارک میں ایئرپورٹ پر سیکیورٹی اہلکار نے مسافر کے پاس موجود ڈائپر سے 17 گولیاں برآمد کرلیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ایئرپورٹ پر موجود ایکس رے مشین نے سامان کی چیکنگ کے دوران ڈائپر میں چھپائی گئی گولیوں کی الارم کے ذریعے…
الیکشن کی تاریخ تبدیل کیے بغیر شیڈول میں ترمیم کی جائے: ن لیگ کامطالبہ
مسلم لیگ ن نے الیکشن کمیشن سے 8 فروری کی پولنگ کی تاریخ تبدیل کیے بغیر الیکشن شیڈول میں ترمیم کا مطالبہ کر دیا۔رہ نما مسلم لیگ ن اسحاق ڈار نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو مراسلہ بھیج دیا۔اسحاق ڈار کے مراسلے کے ذریعے مسلم لیگ ن نے کاغذاتِ…
چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کا عام انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان
چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے عام انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کر دیا۔ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے کاغذات نامزدگی حاصل کر لیے۔صادق سنجرانی این اے 260 اور صوبائی اسمبلی حلقہ 32 سے امیدوار ہوں گے۔اس سے قبل ملک بھر میں عام انتخابات کے…
فردوس عاشق اعوان کہاں سے الیکشن لڑیں گی؟
استحکام پاکستان پارٹی کی رہنما فردوس عاشق اعوان قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 70 سیالکوٹ سے انتخابات میں حصہ لیں گی۔اس حوالے سے فردوس عاشق اعوان نے کاغذاتِ نامزدگی حاصل کرلیے ہیں اور وہ کل حلقے کے ریٹرننگ افسر کو کاغذاتِ نامزدگی جمع کرائیں…
عام انتخابات: ن لیگی امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرانا شروع کردیے
ترجمان مسلم لیگ ن کا کہنا ہے کہ ن لیگ کے ملک بھر میں امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرانے شروع کر دیے۔ترجمان نے بتایا ہے کہ شہباز شریف نے پارٹی امیدواروں کو گزشتہ روز کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی باضابطہ اجازت دی تھی۔انہوں نے کہا کہ ہر…
انتخابات: پرویز الہٰی کا شیخ رشید کی حمایت کا اعلان
سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے عام انتخابات میں عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کی حمایت کا اعلان کر دیا۔پرویز الہٰی اور شیخ رشید کی میڈیا نمائندگان سے عدالت میں غیر رسمی گفتگو ہوئی۔اس موقع پر شیخ رشید نے کہا کہ میں حلقہ…
ایکس کی سروس چند گھنٹے بند رہنے کے بعد بحال
دنیا بھر میں سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر)کی سروس بحال ہوگئی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ اور موبائل ایپلی کیشن دونوں کی سروس آج صبح 11 بجے سے دنیا بھر میں ڈاؤن رہنے کے بعد ایک بار پھر بحال ہوگئی…
افغانیوں کے جعلی شناختی کارڈز کی اسکروٹنی تک انتخابات ملتوی کرانے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
اسلام آباد ہائی کورٹ نے افغان مہاجرین کے جعلی شناختی کارڈز کی اسکروٹنی تک عام انتخابات ملتوی کرانے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔چیف جسٹس عامر فاروق نے سماعت کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن کمیشن نے عام انتخابات 2024ء کا انتخابی شیڈول جاری…
بابر اعظم اور محمد رضوان کو نیوزی لینڈ کیخلاف آرام دینے کی بات کس نے کی؟
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم اور وکٹ کیپر محمد رضوان کو نیوزی لینڈ کے خلاف میچز میں آرام دینے کی بات کہنے پر ڈائریکٹر کرکٹ محمد حفیظ کا مؤقف سامنے آگیا۔ ڈائریکٹر کرکٹ محمد حفیظ نے دوٹوک الفاظ میں بتا دیا تھا کہ محمد رضوان…
نالہ متاثرین کی درخواست، میئر کراچی مرتضیٰ وہاب سپریم کورٹ پہنچ گئے
کراچی کے اورنگی، محمود آباد اور گجر نالے کے متاثرین کی جانب سے دائر کی گئی درخواست کی سماعت کے موقع پر طلب کیے جانے پر میئر کراچی مرتضیٰ وہاب سپریم کورٹ کراچی رجسٹری پہنچ گئے۔چیف سیکریٹری سندھ اور کمشنر کراچی بھی سپریم کورٹ رجسٹری پہنچے…
موت کی پیش گوئی کرنے والا سسٹم تیار
ڈنمارک کے محققین نے ایک مصنوعی ذہانت (آرٹیفشل انٹیلی جنس) چیٹ باٹ تیار کیا ہے جو 78 فیصد درستگی کے ساتھ انسان کی موت کا اندازہ لگاسکتا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ٹیکنیکل یونیورسٹی آف ڈنمارک (DTU) کے محققین نے ایک آرٹیفشل انٹیلی جنس…
نارووال: احسن اقبال اور دانیال عزیز نے کاغذاتِ نامزدگی وصول کر لیے
عام انتخابات 2024ء کے سلسلے میں نارووال میں این اے 75 شکر گڑھ سے مسلم لیگ ن کے رہنما دانیال عزیز اور این اے 76 نارووال سے احسن اقبال نے کاغذاتِ نامزدگی وصول کر لیے۔نارووال میں 2 قومی اور 5 صوبائی اسمبلی کی نشستوں کے لیے 170 کاغذاتِ…
فلسطینیوں پر مظالم سوشل میڈیا پر پھیلنے سے روکنے کی ’میٹا‘ کی کوشش
فلسطینیوں پر مظالم سوشل میڈیا پر پھیلنے سے روکنے کی ’میٹا‘ کی کوشش پر ہیومن رائٹس واچ نے رپورٹ جاری کردی۔ہیومن رائٹس واچ کے مطابق ’میٹا‘ فلسطینی آوازوں کو خاموش کررہا ہے، ’میٹا‘ منظم طریقے سے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز انسٹاگرام اور فیس بُک…
سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے گھر پر دھماکے کی ابتدائی پولیس رپورٹ جاری
سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے گھر پر گزشتہ رات ہونے والے دھماکے کی ابتدائی رپورٹ پولیس نے جاری کر دی۔پولیس رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ دستی بم دھماکے میں 2 اہلکار زخمی ہوئے ہیں جبکہ دھماکے سے سابق چیف جسٹس کی گاڑی کو نقصان پہنچا ہے۔رپورٹ کے…
چین میں زلزلے سے اموات میں اضافہ
چین کے صوبے گانسو میں زلزلے سے اموات کی تعداد 135 ہوگئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق صوبے گانسو اور پڑوسی صوبے کنگ ہائی میں 1 ہزار تک افراد زخمی ہوئے ہیں جبکہ ریسکیو حکام کی تیسرے روز بھی امدادی اور تلاش کی کوششیں جاری ہیں۔ رپورٹس کے مطابق…
کراچی: پلاٹ کا جھانسہ دیکر نوجوان کا اغواء، 2 ملزمان گرفتار
کراچی شرقی پولیس نے سی پی ایل سی ملیر کی ٹیم کے ہمراہ سچل گوٹھ میں کارروائی کرتے ہوئے نوجوان مجتبیٰ کے اغواء میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ایس ایس پی ایسٹ عرفان علی بہادر کے مطابق گرفتار ملزم عبدالرحمٰن اور عارف ملک کے قبضے سے 2…
غزہ میں مزید 3 اسرائیلی فوجی ہلاک
اسرائیلی فوج نے غزہ میں زمینی آپریشن میں اپنے مزید 3 فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کردی۔اسرائیلی فوج کے مطابق غزہ میں زمینی آپریشن میں ہلاک اسرائیلی فوجیوں کی تعداد 137 ہوگئی ہے۔علاوہ ازیں امریکی اخبار کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ حماس نے ایک…
9 مئی مقدمات: مراد سعید، حماد اظہرو 49 پی ٹی آئی رہنماؤں کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری
انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 9 مئی کے مقدمات میں مراد سعید، حماد اظہر، فرخ حبیب اور علی امین گنڈاپور سمیت پی ٹی آئی کے 51 رہنماؤں کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری کر دیے۔عدالت نے 9 مئی کو گوجرانوالہ کینٹ پر حملے اور جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے…
امریکا، قتل کے الزام میں جیل جانے والا 48 سال بعد بری
امریکا کی ریاست اوکلاہوما کے جج نے قیدی کو 48 سال بعد بری کردیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق گلین سیمنز نامی شخص کو 1974ء میں قتل کے الزام میں امریکا میں سزا سنائی گئی تھی جس کے بعد سے وہ جیل میں قید تھا۔رپورٹس کے مطابق 70 سالہ گلین سیمنز کو…