جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

9 مئی کے منصوبہ سازوں، مجروں کے ٹرائل کا عمل شروع ہوچکا، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ 9 مئی کے منصوبہ سازوں اور مجروں کے ٹرائل کا عمل شروع ہوچکا ہے۔آئی ایس پی آر اعلامیے کے مطابق آرمی چیف عاصم منیر نے لاہور کا دورہ کیا، انہوں نے یادگار شہدا پر پھول رکھے، اس موقع پر انہیں 9 مئی کے…

آئین ٹوٹ چکا، ملک نظریہ ضرورت پر چل رہا ہے، عمران خان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ بتائیں مجھے مائنس کرنے سے پاکستان کا کیا فائدہ ہے؟ویڈیو خطاب میں عمران خان نے کہا کہ آئین ٹوٹ چکا ہے، ملک نظریہ ضرورت پر چل رہا ہے، پروپیگنڈا کیا گیا کہ میں نے 9 مئی کے…

محمود خان کا پی ٹی آئی نہ چھوڑنے کا اعلان

سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نہ چھوڑنے کا اعلان کردیا۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ضلع اورکزئی سے سابق رکن قومی اسمبلی ملک جواد حسین نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔نوشہرہ میں جیو نیوز…

آئی ایم ایف معاہدے پر دستخط میں تاخیر سے متعلق رپورٹس بے بنیاد ہیں، وزارت خزانہ

وزارت خزانہ نے کہا ہے کہ انٹرنیشل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) معاہدے پر دستخط میں تاخیر سے متعلق رپورٹس بے بنیاد ہیں۔وزارت خزانہ نے ایک وضاحتی بیان میں کہا ہے کہ فنڈز کے سیاسی مقاصد سے متعلق آئی ایم ایف نے کوئی یقین دہانی نہیں مانگی۔بین…

عمران خان نے نیب کے نام خط میں کیا لکھا؟ تفصیل سامنے آگئی

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے قومی احتساب بیورو (نیب) راولپنڈی کو لکھے گئے خط کی کاپی جیو نیوز کو موصول ہوگئی۔عمران خان نے خط میں لکھا کہ نیب کے 16 مئی کو بھیجے گئے نوٹس کا جواب میں نے فیکس کیا تھا، جس میں 22 مئی…

قرآن پاک کا سب سے پہلا انگریزی ترجمہ کا نسخہ

قرآن پاک کے سب سے پہلے انگریزی ترجمے کا نسخہ لندن کے کتاب میلے میں فروخت کیلئے پیش کر دیا گیا ہے۔برطانیہ کے معروف ناشر ایچ ایم فلیچر قرآن کے نسخے کو فروخت کر رہے ہیں۔1649 میں الیگزینڈر راس نے قرآن مجید کا انگریزی ترجمہ کیا تھا، …

عمران خان کے گھر کا سرچ آپریشن اب تک نہیں ہوسکا

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے گھر کا سرچ آپریشن تاحال نہ ہوسکا، گزشتہ روز ہونے والے مذاکرات بھی ناکام ہوگئے۔ پولیس نے عمران خان کے زمان پارک والے گھر کے باہر رات بھر کے آپریشن کے بعد تجاوزارت کا خاتمہ کردیا اور…

9 مئی واقعات پر جے آئی ٹی کے بجائے جوڈیشل کمیشن بننا چاہیے، غلام سرور خان

سابق وزیر ہوابازی اور پی ٹی آئی رہنما غلام سرور خان کا کہنا ہے کہ 9 مئی کے واقعات کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی کے بجائے جوڈیشل کمیشن بننا چاہیے۔جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے غلام سرور خان کا کہنا تھا کہ ہائیکورٹ…

ہیڈ کوچ پاکستان ویمنز ٹیم کی اسٹیٹ بینک اسٹیڈیم آمد، کھلاڑیوں سے بات چیت

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مارک کولز اسٹیٹ بینک اسٹیڈیم پہنچے اور نیشنل ویمنز کرکٹ ٹورنامنٹ کا میچ دیکھا۔مارک کولز کے ہمراہ ویمنز سلیکشن کمیٹی کے ممبران اسماویہ اقبال اور مرینہ اقبال نے بھی میچ دیکھا۔میچ کے اختتام پر مارک کولز نے…

بھارت نے مگ 21 لڑاکا طیاروں کا پورا فلیٹ گراؤنڈ کردیا

راجستھان حادثے کے بعد بھارتی فضائیہ نے مگ 21 لڑاکا طیاروں کے پورے فلیٹ کو گراؤنڈ کر دیا۔رواں ماہ کے اوائل میں راجستھان میں ’اُڑتے تابوت‘ سے مشہور مگ 21 طیارے کے حادثے کی تحقیقات تک پورے فلیٹ کو گراؤنڈ کر دیا گیا ہے۔خیال رہے کہ 8 مئی کو…

پاکستان کے پاس ورلڈ کپ جیتنے کا بہترین موقع ہے، مصباح الحق

سابق کپتان، کوچ اور چیف سلیکٹر مصباح الحق نے کہا ہے کہ پاکستان کے پاس ورلڈ کپ جیتنے کا بہترین موقع ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں مصباح الحق کا کہنا تھا کہ پاکستان کے 3 بلے باز آئی سی سی رینکنگ میں ٹاپ پر ہیں۔ بولنگ پاکستان کی بہت…

مشعال ملک کا جی 20 کانفرنس کیخلاف ریلی نکالنے کا اعلان

حریت رہنما مشعال ملک نے 22 مئی کو جی 20 کانفرنس کے خلاف اسلام آباد میں ریلی نکالنے کا اعلان کردیا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران مشعال ملک نے کہا کہ جی 20 کا سمٹ بھارت کرا رہا ہے، بھارت 2019 میں کیے گئے اقدامات پر جشن منا رہا…

9 مئی فوجی تنصیاب پر حملہ، پولیس نے ملزمان کیسے پکڑے؟

لاہور پولیس نے 9 مئی کے واقعات میں فوجی تنصیبات پر حملوں میں ملوث زیادہ تر ملزمان کو کیسے پکڑا؟لاہور پولیس 9 مئی کو فوجی تنصیبات پر پی ٹی آئی کے حملوں کی تحقیقات کررہی ہے۔ذرائع کے مطابق پولیس نے زیادہ تر حملہ آوروں کو واٹس ایپ گروپ کے…

عمران خان کو پاکستان کے سفارتی تعلقات خراب کرنے کا حق نہیں، ملک محمد احمد خان

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما ملک محمد احمد خان نے کہا ہے کہ عمران خان کو پاکستان کے سفارتی تعلقات خراب کرنے کا حق نہیں۔لاہور میں عطا تارڑ کے ہمراہ نیوز کانفرنس میں ملک محمد احمد خان نے کہا کہ جمہوری رویے رکھنے والوں کو قطعی گرفتار نہیں…

چینی شہری ٹینٹ میں رہنے پر مجبور، حقیقت کیا؟

ایک چینی شخص پر آسائش زندگی چھوڑ کر ٹینٹ میں زندگی گزارنے لگا جس کی اس نے دلچسپ کہانی بھی بیان کردی۔لی شو نامی یہ شخص کم و بیش 200 روز سے ٹینٹ میں رہ رہا ہے۔ 2018 کے اواخر میں اس نے اپنی ملازمت چھوڑی تو وہ زیادہ تر وقت اپنے کرائے کے…

اب عمران خان امریکیوں سے ہاتھ جوڑ کر مدد مانگ رہا ہے، عطا تارڑ

وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطا اللّٰہ تارڑ نے کہا ہے کہ امریکا پر سازش کا الزام لگانے والے عمران خان اب امریکیوں سے ہاتھ جوڑ کر مدد مانگ رہے ہیں۔ملک احمد خان کے ہمراہ لاہور میں نیوز کانفرنس کے دوران عطاتارڑ نے عمران خان کو مخاطب…

آڈیو لیک انکوائری کمیشن کے ضوابط میں کئی چیزیں دانستہ چھوڑی گئیں، عمران خان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے آڈیو لیک کمیشن پر ردعمل دے دیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں عمران خان نے کہا کہ آڈیو لیک انکوائری کمیشن کے ضوابط میں کئی چیزیں دانستہ چھوڑی گئیں۔انہوں نے کہا کہ انکوائری…

کابینہ ڈویژن نے جوڈیشل کمیشن کے قیام کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

کابینہ ڈویژن نے جوڈیشل کمیشن کے قیام کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، جو چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کے داماد کی عدالتی کارروائی پر اثر انداز ہونے کے الزامات کی تحقیقات کرے گا۔کمیشن چیف جسٹس کی ساس اور ان کی دوست کی مبینہ آڈیو لیک کی تحقیقات کرے…

سعودی عرب سے پاکستان پہنچنے والے مسافر میں منکی پاکس کی تصدیق

سعودی عرب سے پاکستان پہنچنے والے ایک اور مسافر میں منکی پاکس کی تصدیق ہوئی ہے۔ انفیکشس ڈیزیزز ایکسپرٹس پمز کے مطابق مکہ سے آج اسلام آباد پہنچنے والی خاتون لیب ٹیکنیشن منکی پاکس کی مریضہ نکلی۔ماہرین متعدی امراض پمز کا کہنا تھا کہ منکی…

عمران خان کے گھر کا سرچ آپریشن تاحال تاخیر کا شکار

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے گھر کا سرچ آپریشن تاحال تاخیر کا شکار ہے۔پنجاب حکومت نے فوجی املاک پر حملوں میں ملوث خواتین کو ہر صورت گرفتار کرنے کا حکم دے دیا۔ نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے مرد پولیس…