Browsing Category
Urdunews
عمران خان کی ذمے داری نہ لینے پر عدالت کا ضمانتی سوئپر سے مچلکے لینے سے انکار
لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے جناح ہاؤس اور عسکری ٹاور حملہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے ضمانتی مچلکے منظور نہیں کیے۔لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ان کے خلاف جناح ہاؤس اور…
’بارہویں جماعت کے تمام گروپس کے سالانہ امتحانات 30مئی سے شروع ہو رہے ہیں‘
اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر سعید الدین نے اعلان کیا ہے کہ انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کے پہلے مرحلے میں بارہویں جماعت کے تمام گروپس کے سالانہ امتحانات برائے 2023ء بروز منگل 30 مئی 2023ء سے شروع ہو رہے ہیں۔پروفیسر…
ایسی تباہی پاکستان کی تاریخ میں نہیں آئی، اسد عمر
پاکستان تحریکِ انصاف کے سابق سیکریٹری جنرل اسد عمر نے کہا ہے کہ ایسی تباہی پاکستان کی تاریخ میں نہیں آئی۔اسد عمر نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) حکومت پر تنقیدی ٹوئٹ کیا ہے۔اسد عمر نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا ہے کہ عوام کی زندگی میں یہ…
پشاور میں ریڈ زون کو سیکیورٹی سرکل بنانے کا فیصلہ
خیبر پختون خوا کے دارالخلافہ پشاور میں پولیس نے ریڈ زون کو سیکیورٹی سرکل بنانے کا فیصلہ کر لیا۔پولیس حکام کے مطابق پشاور کے کینٹ ایریا کے ریڈ زون میں اسپیشل سیکیورٹی یونٹ کے دستے تعینات کیے جائیں گے۔یہ اسپیشل سیکیورٹی دستہ ایس پی رینک کے…
رکشہ ڈرائیور کی کتے کا خیال رکھنے کی ویڈیو وائرل
انسانوں اور کتوں کے درمیان دوستی اور محبت دیکھنے والوں کو مسکرانے اور خوش ہونے پر مجبور کردیتی ہے۔سوشل میڈیا پر اس طرح کی ایک ویڈیو بھارتی شہر بنگلور کی سامنے آئی ہے جس میں رکشہ ڈرائیور نے کتے کو اپنی گود میں بٹھایا ہوا ہے۔بنگلور میں…
وزیرِ اعظم شہباز شریف ٹیکسپو کا افتتاح کرنے کراچی ایکسپو سینٹر پہنچ گئے
وزیرِ اعظم شہباز شریف 1 روزہ دورے پر اسلام آباد سے کراچی پہنچ گئے، وہ ٹیکسپو کے نام سے ہونے والی ٹیکسٹائل ایکسپو کا افتتاح کرنے کراچی ایئر پورٹ سے ایکسپو سینٹر پہنچے ہیں۔وزیرِ اعظم شہباز شریف کراچی میں گورنر سندھ کامران ٹیسوری سے ملاقات…
ایک عورت جو نہیں جانتی کہ ’درد‘ کیا ہوتا ہے
اسکاٹ لینڈ کی ایک خاتون نے عام انسانوں سمیت ڈاکٹروں اور سائنسدانوں کو بھی حیران کردیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق جو کیمرون نامی خاتون ایک منفرد جین کے ساتھ پیدا ہوئی ہیں جو انہیں بے چینی، خوف، یا جسمانی درد کے بغیر زندگی گزارنے کے قابل بناتا…
مریم نواز شریف نے اپنے بچپن کی تصویر شیئر کردی
پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر رہنما، نائب صدر و آرگنائزر مریم نواز شریف نے سوشل میڈیا پر اپنے بچپن کی تصویر شیئر کی ہے۔پاکستانی معروف ترین خاتون سیاستدان مریم نواز اکثر اوقات ہی اپنے سوشل میڈیا کا استعمال سیاست سے ہٹ کر مداحوں اور چاہنے…
لاہور: پرویز الہٰی کی گرفتاری کیلئے نجی اسکول اور ہم سائے کے گھر تلاشی
لاہور پولیس اور اینٹی کرپشن نے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر، سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کی گرفتاری کے لیے مختلف جگہوں پر چھاپے مارے ہیں۔پولیس نے سابق وزیرِ اعلیٰ کی گرفتاری کے سلسلے میں ایک نجی اسکول اور پرویز…
صدر پیوٹن کے قتل کے بیان پر روس کا ردعمل
یوکرین کی ملٹری انٹیلی جنس سروس کے ڈپٹی سربراہ کے روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کے حوالے سے دیے گئے بیان پر روس کا ردعمل سامنے آگیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق یوکرین کی ملٹری انٹیلی جنس سروس کے ڈپٹی سربراہ (Vadym Skibitsky) نے ایک انٹرویو میں…
ای سی ایل پر نام ڈالنے پر عمران خان کا ردعمل
تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ میرا نام ای سی ایل میں ڈالنے پر حکومت کا شکر گزار ہوں۔سوشل میڈیا پر اس حوالے سے عمران خان نے لکھا کہ بیرونِ ملک جانے کا ارادہ نہیں کیونکہ باہر میری جائیداد ہے کاروبار ہے نہ ہی بینک…
الیکشن کمیشن نے 28 مئی کو قومی اسمبلی کا ضمنی انتخاب روک دیا
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 28 مئی کو قومی اسمبلی کے ضمنی انتخابات روک دیے۔الیکشن کمیشن کی جانب سے لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں الیکشن کمیشن کا 11 مئی کو پولنگ کے لیے جاری ہونے والا نوٹیفکیشن معطل کر دیا گیا۔28 مئی کو این اے108…
آڈیو لیکس کمیشن کیخلاف عمران خان کی درخواست پر، اٹارنی جنرل کا بینچ میں چیف جسٹس کی شمولیت پر…
سپریم کورٹ آف پاکستان میں آڈیو لیکس کمیشن کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان، عابد زبیری و دیگر کی درخواستوں پر سماعت شروع ہو گئی۔چیف جسٹس عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ سماعت کر رہا ہے جس میں جسٹس اعجازالاحسن، جسٹس…
کراچی: میٹرک کے امتحانات ختم ہونے کی خوشی میں طالبعلم کی فائرنگ، ویڈیو وائرل
کراچی میں میٹرک کے امتحانات ختم ہونے کی خوشی میں گزشتہ روز ایک طالب علم کی جانب سے ہوائی فائرنگ کی گئی جس کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔موٹر سائیکل پر سوار 2 نوجوانوں کی فائرنگ کی ویڈیو منظرِ عام پر آئی ہے۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ موٹر…
میرا اکلوتا بیٹا تھا، جو جوانی میں ہی دم توڑ گیا، مفتی منیب الرحمٰن
رویت ہلال کمیٹی کے سابق چیئرمین اور ممتاز عالم دین مفتی منیب الرحمٰن نے اپنے اکلوتے مرحوم بیٹے ضیاء الرحمٰن کا پہلی بار تذکرہ کرتے ہوئے بتایا کہ کیسے ان کے 36 سال کے بیٹے نے ان کے سامنے دم توڑ دیا۔حال ہی میں مفتی منیب الرحمٰن نے پوڈکاسٹ…
تابش ہاشمی کی گرل فرینڈ سے بریک اَپ کی مزاحیہ کہانی
جیو ٹی وی کے پروگرام ’ہنسنا منع ہے‘ کے میزبان تابش ہاشمی نے اپنی سابقہ گرل فرینڈ سے بریک اَپ کی مزاحیہ کہانی سنادی۔تابش ہاشمی ایک تعلیم یافتہ آدمی ہیں جوکہ مختلف فارمز میں کام کرنے کے بعد بطور کامیڈین اور میزبان شوبز انڈسٹری کا حصّہ بنے…
پاکستان میں 15 سے 20 روز میں روسی تیل ہو گا: مصدق ملک
وزیرِ مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک کا کہنا ہے کہ اگلے 15 سے 20 روز میں پاکستان میں روسی تیل ہو گا۔وزیرِ مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے ’جیو نیوز‘ کے مارننگ شو ’جیو پاکستان‘ میں خصوصی گفتگو کے دوران کہا کہ سیاسی جماعتوں کے درمیان…
ٹیپو سلطان کی تلوار 14ملین پاؤنڈز میں نیلام
’میسور کے ٹائیگر‘ ٹیپو سلطان کی تلوار جو 18ویں صدی میں ان کی خواب گاہ سے برآمد ہوئی تھی، اس نے رواں ہفتے لندن میں ہونے والی نیلامی کے دوران تمام ریکارڈ توڑ دیے ہیں۔غیر ملکی مڈیا رپورٹس کے مطابق 18ویں صدی کے دوران میسور کے حکمران ٹیپو…
فردوس عاشق اعوان کا تحریک انصاف چھوڑنے کا امکان
کئی رہنماؤں کے علیحدہ ہونے کے بعد اب فردوس عاشق اعوان کا بھی تحریک انصاف چھوڑنے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق فردوس عاشق اعوان آج پریس کانفرنس کریں گی جس میں وہ تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کرسکتی ہیں۔دوسری جانب تحریک انصاف بھی پارٹی سے الگ…
نیشنل گیمز میں ایتھلیٹکس مقابلے آج سے ہوں گے
نیشنل گیمز کے سب سے بڑے مقابلے ایتھلیٹکس آج سے شروع ہوں گے۔ایتھلیٹکس کا آغاز خواتین کی 10 کلومیٹر کی ریس سے ہوگا، 100، 400 اور 800 میٹر ریس میں کئی ایتھلیٹس ایکشن میں ہوں گے۔مینز اور ویمنز کے شاٹ پٹ اور پال والٹ مقابلے بھی آج ہوں…