Browsing Category
Urdunews
غضنفر عباس چھینہ کی قیادت میں ہم خیال گروپ کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا فیصلہ
بھکر سے سابق صوبائی وزیر غضنفر عباس چھینہ کی قیادت میں ہم خیال گروپ نے بھی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا۔غضنفر عباس چھینہ نے پنجاب کے مختلف اضلاع سے ہم خیال چھینہ گروپ کے رہنماؤں کو لاہور بلا لیا۔ذرائع کے مطابق ہم…
ملتان ڈویژن میں طوفانی بارش، ژالہ باری سے 200 فیڈرز ٹرپ کرگئے
ملتان اور گردونواح میں طوفانی بارش اور ژالہ باری سے ملتان الیکٹرک پاور کمپنی (میپکو) کے 200 سے زائد فیڈرز ٹرپ کرگئے۔ملتان ڈویژن میں بارش کے دوران گہرے بادلوں کی وجہ سے دن میں ہی اندھیرا چھا گیا۔طوفانی بارش کے بعد بجلی کا نظام درہم برہم…
عمران خان کی مذاکراتی ٹیم پر ناصر شاہ کا تبصرہ
وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ نے عمران خان کی مذاکراتی ٹیم سے متعلق دلچسپ تبصرہ کر دیا۔کراچی سے جاری بیان میں ناصر شاہ نے کہا کہ پرویز خٹک، مراد سعید اور حلیم عادل شیخ مذاکرتی ٹیم میں شامل ہیں، لیکن یہ تو ڈھونڈنے سے بھی نہیں مل…
متحدہ رابطہ کمیٹی کا اجلاس، مردم شماری میں بےضابطگیوں پر شدید تشویش
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کی رابطہ کمیٹی کا بہادر آباد میں اجلاس ہوا جس میں مردم شماری میں بےضابطگیوں پر شدید تشویش کا اظہار کیا گیا۔اعلامیہ کے مطابق کنوینر ایم کیو ایم خالد مقبول صدیقی نے اجلاس کی صدارت کی۔ ترجمان ایم کیو…
اہلکار دروازہ توڑ کر گھر میں داخل ہوئے اور چھوٹے بھائی کو ساتھ لے گئے، شہزاد اکبر
سابق وزیراعظم عمران خان کے دور حکومت میں مشیر داخلہ و احتساب رہنے والے شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ پولیس اہلکار انکے گھر کا دروازہ توڑ کر داخل ہوئے اور چھوٹے بھائی کو ساتھ لے گئے۔ایک بیان میں شہزاد اکبر نے دعویٰ کیا کہ 25 سے 30 اہلکاروں نے…
28 مئی کا دن ملک کی تاریخ میں سنہری حروف میں لکھا جائے گا، اسپیکر قومی اسمبلی
یوم تکبیر پر اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ 28 مئی کا دن ملک کی تاریخ میں سنہری حروف میں لکھا جائے گا۔ یوم تکبیر پاکستان کی تاریخ میں ایک اہم سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے۔ اپنے پیغام میں اسپیکر قومی اسمبلی…
ڈاکٹر عبدالقدیر نے پاکستان کو ایٹمی قوت بنا کر ناقابل تسخیر بنایا، سراج الحق
امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے یوم تکبیر پر لاہور سے جاری اپنے بیان میں کہا کہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے پاکستان کو ایٹمی قوت بنا کر ناقابلِ تسخیر بنا دیا۔ دریں اثنا امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے مزید کہا کہ سودی نظام نے ملک کا…
پشاور: آغاز خان گنڈاپور نے پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کردیا
سابق رکن خیبر پختونخوا اسمبلی آغاز خان گنڈاپور نے تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کردیا۔پشاور میں میڈیا سے گفتگو میں سابق ایم پی اے آغاز خان گنڈا پور نے پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کیا۔انہوں نے کہا کہ 9 مئی کے واقعات نے دلبرداشتہ کیا، جس کے…
یوم تکبیر ناقابل شکست دفاع کی منزل حاصل کرنے کی عظیم داستان ہے، وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ یوم تکبیر عام دن نہیں۔ یہ دن قوم کے ناقابل شکست دفاع کی منزل حاصل کرنے کی کٹھن اور عظیم داستان ہے۔یوم تکبیر پر اسلام آباد سے جاری بیان میں وزیراعظم نے کہا کہ یہ دن قومی سطح پر موجود تمام سیاسی قوتوں کے…
سابق ڈی جی حج سعودی عرب ساجد منظور اسدی کیخلاف انکوائری کا آغاز
سعودی عرب میں سابق ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) حج ساجد منظور اسدی کے خلاف انکوائری کا آغاز کردیا گیا ہے۔ سابق ڈی جی حج ساجد منظور اسدی پر ادویات اور خوراک کے ٹھیکوں میں کرپشن کا الزام ہے۔وفاقی وزیر طلحہ محمود کا کہنا تھا کہ ساجد منظور اسدی کے…
نادیہ عزیز کا پی ٹی آئی چھوڑنے اور سیاست سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سابقہ رکن صوبائی اسمبلی ڈاکٹر نادیہ عزیز نے پارٹی چھوڑنے اور سیاست سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔اسلام آباد نیشنل پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو میں نادیہ عزیز نے کہا کہ میں آج پی ٹی آئی کے عہدے اور رکنیت…
راولپنڈی، پولیس لائنز کالونی کو 15 سال سے بغیر میٹر گیس سپلائی کا انکشاف
راولپنڈی کی پولیس لائنز کالونی میں غیر قانونی طور پر 112 گھروں میں گیس کی سپلائی کا انکشاف ہوا ہے۔آڈیٹر جنرل کی رپورٹ میں پولیس لائنز کالونی میں غیر قانونی گیس کے استعمال کا انکشاف کیا گیا۔دستاویزات کے مطابق راولپنڈی کی پولیس لائن…
پی ٹی آئی مذاکراتی کمیٹی کے آدھے لوگ غائب ہیں: شرجیل میمن
وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹی کے آدھے لوگ تو غائب ہیں۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا ہے کہ سابق وزیرِ اعظم عمران خان اب مذاکرات کے لیے کیوں بے تاب ہو رہے ہیں، ترلے کر رہے…
روس کے یوکرین پر 54 ڈرون حملے، 2 افراد ہلاک
روس نے یوکرین پر ہفتے اتوار کی درمیانی شب 54 ڈرون حملے کیے جس کی وجہ سے 2 افراد ہلاک، 3 زخمی ہوئے۔یوکرینی فوج کا دعویٰ ہے کہ روس کے 54 میں سے 52 ڈرون مار کر گرا دیے۔یوکرینی فوج کے مطابق روس کے 40 ڈرون حملوں میں دارالحکومت کیف کو نشانہ…
ملک خرم علی خان کا بھی تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان
پنجاب اسمبلی کے سابق رکن ملک خرم علی خان نے بھی تحریکِ انصاف چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔ملک خرم علی خان نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی کے ساتھ ہی سفر جاری تھا کہ 9 مئی آگیا، افسوس ہوا کہ جو پی ٹی آئی ہم نے جوائن…
تحریکٍ انصاف کے طارق محمود الحسن کی بھی پارٹی سے راہیں جدا
پاکستان تحریکِ انصاف کے طارق محمود الحسن نے پارٹی سے راہیں جدا کر لیں۔طارق محمود الحسن پی ٹی آئی حکومت میں معاونِ خصوصی تھے۔دوسری جانب حالیہ دنوں میں پاکستان تحریکِ انصاف چھوڑنے والے رہنماؤں کی جہانگیر ترین سے بھی ملاقاتیں شروع ہو گئی…
کراچی: فائرنگ اور مختلف حادثات میں 5 افراد جاں بحق
کراچی میں فائرنگ اور مختلف حادثات میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔کراچی میں اورنگی ٹائون، اردو چوک میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ نارتھ ناظم آباد میں سر پر وزنی چیز لگنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، کورنگی انڈسٹریل ایریا میں ٹرالر کی ٹکر سے…
9 مئی کو جو کچھ ہوا اس کا براہِ راست تعلق یوم تکبیر سے ہے: خرم دستگیر
وفاقی وزیرِ توانائی خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ 9 مئی کو جو کچھ ہوا اس کا براہِ راست تعلق آج کے یومِ تکبیر سے ہے۔خرم دستگیر نے یومِ تکبیر پر کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ افواج سب سے پہلے پاکستان کی ایٹمی قوت کی محافظ ہے۔اُنہوں نے کہا کہ…
اہلکار دوروازہ توڑ کر گھر میں داخل ہوئے اور چھوٹے بھائی کو ساتھ لے گئے، شہزاد اکبر
سابق وزیراعظم عمران خان کے دور حکومت میں مشیر داخلہ و احتساب رہنے والے شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ پولیس اہلکار انکے گھر کا دروازہ توڑ کر داخل ہوئے اور چھوٹے بھائی کو ساتھ لے گئے۔ایک بیان میں شہزاد اکبر نے دعویٰ کیا کہ 25 سے 30 اہلکاروں نے…
بشریٰ بی بی عمران خان کو بند گلی میں لے گئیں: فردوس عاشق اعوان
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کی منحرف رہنما فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی کی سیاست میں مداخلت عمران خان کو بند گلی میں لے گئی۔ ایک نجی چینل سے بات کرتے ہوئے فردوس عاشق اعوان نے انکشاف کیا ہے کہ عمران خان کا یہ کہنا غلط ہے…